You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
غزہ جنگ 2023ء
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
نیتن یاہو ایک ’مسئلہ‘ بن چکے ہیں، ڈینش وزیر اعظم
ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایک مسئلہ قرار دیا ہے۔
غزہ جنگ نہ رکی تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، اسٹارمر
برطانیہ کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل جنگ بندی سمیت دیگر شرائط کو پورا نہیں کرتا، تو وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔
غزہ کے باسیوں کے لیے امداد، جہازوں کے ذریعے
اردن سے روانہ ہونے والے ایک اماراتی اور دو اردنی فوجی طیاروں نے پیراشوٹس کے ذریعے 25 ٹن انسانی اور امدادی سامان غزہ میں گرایا۔
غزہ میں تازہ اسرائیلی فوجی کارروائی، بھوک کا بحران مزید سنگین
جیسے ہی اسرائیلی دفاعی افواج نے وسطیٰ غزہ میں اپنے فوجی آپریشن کو وسعت دی ہے، مزید فلسطینی بے گھری، بھوک اور موت کا سامنا کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے غزہ کی صورتحال کو ایک ’’خوفناک منظر‘‘ قرار دے دیا ہے۔
غزہ جنگ بندی معاہدہ: ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم کی بات چیت آج
امریکی صدر ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن کے درمیان غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر بدھ کو بات چیت متوقع ہے۔
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
غزہ میں ہفتے کے دن اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم چھیالیس فلسطینی مارے گئے۔
غزہ جنگ پر سوال اٹھاتے اسرائیلی ریزروسٹ
اسرائیلی فوج کے دو سابق ریزرو فوجیوں کا کہنا ہے کہ جنگ جاری رکھنے سے حکومت کی ’’سیاسی بقا‘‘ کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے 82 فلسطینی ہلاک
غزہ میں طبی عملے کے مطابق ہلاک شدگان میں خواتین اور بچوں سمیت امداد کے حصول کے لیے جدوجہد کرنے والے افراد بھی شامل ہیں۔
ٹرمپ کی پیش کردہ جنگ بندی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، حماس
حماس نے ایک بیان میں کہا کہ اسے مصر اور قطر کے ذریعے نئی جنگ بندی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ایران اسرائیل جنگ: پاکستان میں سوشل میڈیا پر کیسا ردعمل رہا؟
گذشتہ چند روز سے ایران اور اسرائیل کی حالیہ جنگ پاکستان میں سوشل میڈیا پر شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید تیس افراد ہلاک
بتایا گیا ہے ہلاک شدگان میں سے گیارہ ایسے تھے، جو امداد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
یورپی یونین اسرائیل پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتی ہے؟
غزہ پٹی میں جاری مسلح تنازعے کی وجہ سے اسرائیل پر عالمی دباؤ میں اضافہ ہو رہا تھا لیکن اب ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھنے کا اندیشہ دوچند ہو گیا ہے۔ ان حالات میں سوال یہ ہے کہ آیا یورپی یونین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے اسرائیل پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتی ہے؟
عید الاضحی کے روز مزید سولہ فلسطینی ہلاک، حماس
بتایا گیا ہے کہ جمعے کے دن یہ حملے خان یونس، جبالیہ اور التفاح میں کیے گئے۔
سلامتی کونسل میں امریکہ نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
امریکہ نے یہ کہتے ہوئے قرارداد کو ویٹو کردیا کہ جنگ بندی سے عسکریت پسند تنظیم حماس کو مضبوطی ملے گی۔
غزہ، امدادی مرکز کے قریب حملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
اتوار کے روز غزہ میں ایک امدادی مرکز کے قریب ہوئے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم 31 فلسطینی ہلاک ہو گئے تھے۔
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
غزہ پٹی میں امریکہ اور اسرائیل کی حمایت یافتہ تنظیم کے امدادی مرکز کے قریب فائرنگ سے دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی منصوبہ قبول کر لیا، امریکہ
حماس کا کہنا ہے کہ وہ اس منصوبے کا جائزہ لے رہی ہے، اس کے باوجود کہ یہ تجاویز اس تنظیم کے مطالبات کو پورا نہیں کرتیں۔
غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچنا شروع
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی میں امدادی سامان سے لدے درجنوں ٹرک پہنچنے سے امدادی کاموں کا سلسلہ بحال ہو گیا ہے۔ مارچ کے اوائل میں اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے اس فلسطینی علاقے میں خوراک اور ادویات سمیت دیگر امداد کا داخلہ بند ہو گیا تھا۔
غزہ کے بچوں کے سامنے ہر طرف سے فقط موت، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال کے مطابق غزہ کے بچوں کو ہر طرف سے موت کا سامنا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 74 مزید فلسطینی ہلاک، سول ڈیفنس
یہ ہلاکتیں ایک ایسے وقت ہوئی ہیں، جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ خلیجی ممالک کا اپنا دورہ مکمل کر کے یو اے ای سے واپس لو ٹ رہے ہیں۔
حماس کا غزہ میں قید اسرائیلی امریکی فوجی کی رہائی کا اعلان
یہ پیش رفت غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں امریکی حکام اور حماس کے مابین غیر معمولی براہ راست بات چیت کا نتیجہ ہے۔
حماس کے ساتھ جو کیا وہ ایران مت بھولے، اسرائیل کا انتباہ
اسرائیلی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ’ہم ایران کے ساتھ وہی کریں گے، جو ہم نے غزہ میں حماس کے ساتھ کیا ہے‘۔
غزہ پٹی کی ناکہ بندی فوراﹰ ختم کی جائے، یورپی یونین
یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پٹی کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کرے۔
غزہ کے لیے نیا اسرائیلی منصوبہ ’ناقابل قبول‘، فرانس
اقوام متحدہ اور کئی امدادی ادارے مسلسل خبردار کر رہے ہیں کہ غزہ پٹی میں قحط کا خطرہ پھر سے منڈلا رہا ہے۔
غزہ کا مکمل انتظام اسرائیل کے پاس: کابینہ نے منظوری دے دی
اسرائیل کا کہنا ہے کہ تازہ فوجی کارروائی کا مقصد حماس پر دباؤ ڈال کر باقی یرغمالیوں کو رہا کروانا ہے۔
اسرائیل شام میں حملے فوری طور پر روک دے، اقوام متحدہ
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ شام پر حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔
فریڈم فلوٹیلا پر ڈرون حملہ، بحری جہاز کے ڈوب جانے کا خطرہ
غزہ کے لیے امداد لے جانے والےکارکنوں نے مالٹا کے قریب سمندر میں کیے گئے اس ڈرون حملے کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔
غزہ پٹی میں ’ایک نیا جہنم برپا‘ ہے، بین الاقوامی ریڈ کراس
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوبارہ آغاز کے بعد ’ایک نیا جہنم‘ برپا ہو گیا ہے۔
غزہ میں لڑائی جاری رکھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، نیتن یاہو
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی علی الصبح کی گئی فضائی کارروائیوں میں کم از کم پچیس افراد ہلاک ہوگئے۔
حماس نے سیزفائر کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی
حماس نے فائر بندی کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ اس فلسطینی عسکریت پسند تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ کسی جزوی ڈیل کو قبول نہیں کرے گی بلکہ وہ جنگ بندی کا ایک جامع معاہدہ چاہتی ہے۔
جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، قطری امیر
قطر کے امیر کے مطابق غزہ میں جنگ بندی ڈیل کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے، صحافی سمیت کم ازکم پچیس افراد ہلاک
غزہ میں طبی ماہرین کے مطابق اسرائیلی فوج نے دو ہسپتالوں کے باہر قائم کیے گئے عارضی خیموں پر حملے کیے۔
اسرائیل: ایلی شرویت داخلی سلامتی کے ادارے کے سربراہ نامزد
وزیر اعظم نیتن یاہو نے سپریم کورٹ کی طرف سے پابندی کے باوجود سابق نیوی کمانڈر کو شین بیت کا نیا سربراہ نامزد کیا ہے۔
اسرائیل کی حماس کے رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر چلے جانے کی پیشکش
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ پٹی میں حماس کے رہنماؤں کو وہاں سے نکل جانے کی اجازت دینے کی پیشکش کر دی ہے۔
غزہ پٹی: حماس کا ایک اور اعلیٰ عہدیدار ہلاک
حماس نے تصدیق کر دی ہے کہ ایک تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں اس کا ایک سرکاری ترجمان ہلاک ہو گیا ہے۔
غزہ جنگ کے آغاز کے ڈیڑھ برس بعد حماس کتنی مضبوط؟
غزہ میں تقریباً 18 ماہ کی جنگ اور شدید تباہی کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا حماس اب بھی اسرائیل کے لیے ایک خطرہ ہے؟
غزہ پٹی میں ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہزار سے متجاوز
مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کے ذمہ دار حماس کے جنگجو ہیں۔
اسرائیل کے لبنان پر فضائی اور زمینی حملے
لبنانی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں کم از کم دو ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ کے کچھ حصوں کو ضم کرنے کی دھمکی
اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ غزہ کے کچھ حصوں کو اسرائیل میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
غزہ جنگ بندی مذاکرات گہرے اختلافات کی زد میں
حماس نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے بدلے ایک زندہ اسرائیلی امریکی یرغمالی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔
اسرائیلی ’جنسی بدسلوکی‘ کا شکار فلسطینی، جنیوا میں بیانات
اسرائیل کی طرف سے مبینہ جنسی بدسلوکی کے شکار فلسطینیوں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی سطح پر اپنے بیانات ریکارڈ کرائے۔
دوحہ مذاکرات جاری: غزہ، ویسٹ بینک میں مزید آٹھ فلسطینی ہلاک
غزہ پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید آٹھ فلسطینی مارے گئے۔
غزہ مذاکرات: اسرائیلی وفد قطر میں متوقع، حماس پرامید
اسرائیل آج پیر کو اپنا ایک وفد قطر بھیجنے والا ہے، جو وہاں غزہ جنگ بندی میں توسیع سے متعلق نئے مذاکرات میں حصہ لے گا۔
اسرائیل کو جنگ بندی کے اگلے مرحلے پر مجبور کیا جائے، حماس
حماس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو مجبور کرے کہ وہ ’بلا تاخیر‘ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرے۔
غزہ میں شدید سردی کے سبب چھ شیر خوار بچوں کی اموات
غزہ میں واقع ہسپتالوں کے عملے کا کہنا ہے کہ یہ اموات گزشتہ دو ہفتوں کے درمیان ہائپو تھرمیا کی وجہ سے ہوئی ہیں۔
حماس نے چار اسرائیلی مغویوں کی لاشیں واپس کر دیں
اقوام متحدہ نے لاشیں واپس کرنے کے اس انداز کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
غزہ پٹی میں حماس کا خاتمہ ضروری، امریکی وزیر خارجہ روبیو
اسرائیلی وزیر اعظم نے اتوار کے روز کہا کہ اگر باقی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو غزہ پر ’جہنم کے دروازے‘ کھل جائیں گے
غزہ جنگ بندی ڈیل پر قائم ہیں، حماس
فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے واضح کیا ہے کہ وہ اس معاہدے کو ختم نہیں کرنا چاہتی۔
غزہ جنگ بندی معاہدے پر اختلافات دور کرنے کی کوششيں جاری
اسرائيل اور حماس کے درميان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے پر اختلافات دور کرنے کے ليے ثالث ممالک پوری کوششيں کر رہے ہيں۔
رہا ہونے والے یرغمالیوں کی حالت پر تل ابیب میں غم و حیرت
فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے مزید تین اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ