خیبر پختونخوا میں بھی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں۔ ملک کے ابتر معاشی حالات کی وجہ سے ہونے والی شدید مہنگائی نے لوگوں کی قوت خرید کو شدید متاثر کیا ہے۔ اس لیے عید کے موقع پر خریدار اور بیوپاری دونوں ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔