You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مقبوضہ علاقوں میں پسپائی مگر اسلامک اسٹیٹ کے حملوں میں اضافہ
امریکی یونیورسٹی کی ریسرچ کے مطابق دنیا میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
عراقی فوج کی تَل عَفر پر چڑھائی
تَل عَفر عراق اور شام کی سرحد کے درمیان اسٹریٹیجک نوعیت کا ایک اہم شہر ہے۔
طاقتور شیعہ رہنما کا سنی خلیجی ممالک کا دورہ کیا رنگ لاے گا؟
معروف عراقی شیعہ مذہبی رہنما مقتدی الصدر نے ایران کے شدید مخالف سنی ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے۔
ایران اور سعودی عرب کے مابین تعلقات میں بہتری کے اشارے
سعودی عرب کا شاہی خاندان اور ایرانی حکومت بھی اس حوالے سے کوئی پیش رفت چاہتے ہیں۔
اعلیٰ امریکی عدالت نے بلیک واٹر محافظوں کی سزائیں ختم کر دیں
سن 2007 میں بغداد میں چودہ عام عراقی شہریوں کو ہلاک کرنے والے بلیک واٹر گارڈز کی سزائیں اپیل کورٹ نے ختم کر دی ہیں۔
عراقی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کا سعودی عرب کا غیر عمومی دورہ
عراقی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر اتوار کے روز ایک غیر معمولی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
عراق: ’داعش کا مقدس مزارات پر حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا‘
عراق میں شیعہ مسلمانوں کے لیے انتہائی مقدس مذہبی مقامات پر حملوں کا داعش کا ایک مبینہ منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
’داعش کی جرمن دلہن‘ وطن لوٹ کر کیا کرے گی؟
نوجوان جرمن طالبہ لِنڈا ڈبلیو جہاد کے لیے دہشت گرد تنظیم داعش میں شامل ہو گئی تھی۔
عراق سے ملنے والی ٹین ایجر جرمن شہری ہے، جرمن حکام
گزشتہ برس ایک جرمن ٹین ایجر لڑکی قبول اسلام کے بعد اپنے گھر سے فرار ہو گئی تھی۔
جرمن جہادی ٹین ایجر لڑکی موصل میں گرفتار، تصدیقی عمل شروع
جرمن دفتر استغاثہ اُس رپورٹ کی تصدیق کر رہی ہے کہ ایک ٹین ایجر لڑکی کو موصل میں عراقی فوج نے حراست میں لیا گیا ہے۔
داعش عالمی سطح پر فعال رہنے کی اہل کیسے ہے؟
شدت پسند گروپ داعش کو موصل اور رقہ میں پسپائی کا سامنا ہے لیکن یہ گروپ عالمی سطح پر فعال رہنے کی اہلیت حاصل کر چکا ہے۔
موصل کی بازیابی سے کیا عراق میں قیام امن ہو جائے گا؟
تاہم یہ سوال برقرار ہے کہ اس پیشرفت سے کیا عراق میں قیام امن ممکن ہو سکے گا؟
موصل میں داعش کو شکست دے دی، عراقی فورسز کا دعویٰ
عراقی فوج کے مطابق تازہ لڑائی میں داعش کے 35 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ چھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
وہ جرمن شہر، جہاں مہاجرین کو گھر بھی ملتا ہے اور روزگار بھی
فہد العزاوی اپنے نئے گھر میں کافی خوش ہے، اسے حال ہی میں یہ گھر کرائے پر ملا ہے۔
واپس يورپ لوٹنے والے جہاديوں کا کيا جائے؟
مختلف يورپی ممالک سے ہزاروں افراد شام اور عراق ميں جاری مسلح تنازعات ميں شرکت کی غرض سے وہاں سفر کر چکے ہيں۔
داعش کے ’دارالخلافہ‘ پر امریکی حمایت یافتہ لشکریوں کی چڑھائی
شام کے شہر الرقہ کو ساری دنیا میں داعش کا مرکز خیال کیا جاتا ہے۔
سعودی قطری کشیدگی: پاکستان کے لیے صورت حال مشکل ہوگئی
سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے قطرکے خلاف اقدامات نے پاکستان کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی ہے۔
عراق میں ایرانی پاسداران انقلاب کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک
عراق میں کئی شیعہ ملیشیا گروپ داعش کے خلاف لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
’کالے کوے‘، انتہا پسند گروہ داعش پر عرب ڈرامہ سیریز
اس ڈرامے میں عرب ممالک کے مختلف اداکار جلوہ گر ہوئے ہیں۔
مسلح تنازعات نے لاکھوں لوگوں کے گھر اجاڑ دیے
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس تیس ملین سے زائد لوگوں کو اپنے ملکوں میں بےگھر ہونا پڑا۔
عراق میں داعش کے دو خودکش حملے، تین درجن کے قریب ہلاک
عراق میں کیے گئے دو خودکش حملوں کی ذمہ داری ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی ہے۔
امریکا کو افغانستان میں داعش کے خاتمے کی جلدی
شام اور عراق سے نئے جنگجوؤں کے افغانستان پہنچنے سے پہلے امریکا ہندوکش کی اس ریاست میں داعش کا خاتمہ کر دینا چاہتا ہے۔
'شامی مہاجرین کے ساتھ امریکا میں وی آئی پی سلوک‘
'شامی مہاجرین کے ساتھ امریکا میں وی آئی پی سلوک‘
داعش کے خلاف عراق کو مزید فوجی مدد نہیں دے سکتے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل کے مطابق داعش کے خلاف عراقی حکومت کو مزید جرمن فوجی امداد کی فراہمی خارج از امکان ہے۔
موصل بد ترین انسانی بحران کے دہانے پر
جہادیوں کی پسپائی سے موصل کے فٹ بال کی میدان سج گئے
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو فوج کی چڑھائی کا سامنا ہے۔
آسٹریلیا مزید مہاجر قبول کرے، امدادی ادارہ
امدادی ادارے آکسفیم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا مزید شامی مہاجرین کو اپنے ہاں قبول کرے۔
سزائے موت دینے میں چین سب سے آگے
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس چین میں موت کی سزا پر سب سے زیادہ عمل درآمد کیا گیا۔
ناجائز ادائیگیاں، آسٹریلوی وہیٹ بورڈ کے سابق چیئرمین کو سزا
اس جرم کی پاداش میں اب وہ آئندہ پانچ برسوں تک کسی کارپوریشن کی سربراہی بھی نہیں کر سکیں گے۔
عرب لیگ کی سالانہ سمٹ آج اردن میں، بڑی پیش رفت متوقع نہیں
عرب ریاستوں کے سربراہان کی مختلف تنازعات اور دہشت گردی جیسے مسائل کے حل کے لیے سالانہ سمٹ آج بدھ کو اردن میں ہو رہی ہے۔
موصل کے شہریوں پر حملہ امریکی اتحاد کی کارروائی تھی، ایمنسٹی
موصل کی ایک عمارت پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملےکو سنگین قرار دیا گیا ہے۔
مغربی موصل میں داعش کے حملے میں ایک سو سے زائد ہلاکتیں
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں داعش کے دوہرے بم دھماکوں میں ایک سو سے زائد انسان جاں بحق ہوئے ہیں۔
عراقی شہر موصل کے قریب اجتماعی قبر سے پانچ سو لاشیں برآمد
عراقی شیعہ ملیشیا گروپوں کے اتحاد الحشد الشعبی کے مطابق موصل کے قریب ایک اجتماعی قبر سے پانچ سو کے قریب لاشیں ملی ہیں۔
اسپین: ریفریجریٹڈ ٹرک سے آٹھ عراقی برآمد
اسپین میں ایک ریفریجریٹڈ ٹرک سے چار بچوں سمیت آٹھ عراقی باشندوں کو برآمد کر لیا گیا ہے۔
دمشق میں دو بڑے بم حملوں میں کم از کم چھیالیس ہلاکتیں
شامی دارالحکومت دمشق میں بظاہر بیک وقت کیے گئے دو بڑے بم حملوں میں کم از کم چھیالیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
مشکل پڑی تو البغدادی غائب
مشکل پڑی تو البغدادی غائب
عراق: موصل میں خوف سے فرار ہوتے ہوئے شہری
ہزاروں افراد متاثرہ علاقے چھوڑ کر فرار ہو رہے ہیں۔
داعش کے غیرملکی جنگجو موصل سے فرار ہو رہے ہیں، امریکی جنرل
دوسری جانب عراقی وزیر اعظم بھی اس آپریشن کی پیش رفت دیکھنے کے لیے موصل پہنچ گئے ہیں۔
ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے نئے حکم نامے پر دستخط کر دیے
ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے نئے حکم نامے پر دستخط کر دیے
برطانیہ میں داعش کے بڑے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی اہلکار
برطانیہ میں داعش کے بڑے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی اہلکار
مغربی موصل پر قبضے کے لیے فیصلہ کن جنگ شروع
یہ حالیہ برسوں میں عراقی فورسز کا سب سے بڑا فوجی آپریشن ہے۔
’بچے اور معذور افراد خود کش کار بم حملوں کے ڈرائیور ہیں‘
ایک امریکی جنرل نے بتایا ہے کہ داعش اپنے خود کش کار بم حملوں میں بچوں اور معذور افراد کو استعمال کر رہی ہے۔
عراقی فورسز نے موصل کا ایئرپورٹ داعش سے چھُڑا لیا
عراقی فورسز نے داعش کے زیر قبضہ موصل کے جنوبی حصے میں موجود ایئرپورٹ کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
سعودی ایرانی تنازعہ، وہابی شیعہ اختلافات ہی واحد وجہ نہیں
سعودی ایرانی تنازعے کو مغربی دنیا صرف وہابی اور شیعہ مسالک کی حامی ریاستوں کے مابین اختلافات کا نتیجہ سمجھتی ہے۔
’گھر والوں کے لیے کمانا ہے، ہر صورت اسپین جاؤں گا‘
آدم کی یورپ پہنچنے کی کوشش اس وقت ناکام ہو گئی جب وہ بیس فٹ سے بھی اونچی باڑ عبور کرتے ہوئے زخمی ہو کر گر پڑا۔
داعش کی جبری حکومت کا خاتمہ کر دیا جائے گا، حیدر العبادی
عراقی فوج نے ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل کے مغربی حصے کی بازیابی کا عسکری آپریشن شروع کر دیا ہے۔
موصل میں حکومتی مخبروں کا جال، عسکریت پسند بھی متحرک
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کا قبضہ چھڑانے کا فوجی آپریشن جاری ہے۔
مالی مشکلات کی شکار اسلامک اسٹيٹ اب بھی خطرناک، تجزيہ
دہشت گرد نيٹ ورک اسلامک اسٹيٹ کو مالی وسائل کی قلت کا سامنا ہے۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس، عالمی سیاست کا اسٹیج
ایک ایسے وقت پر جب بہت سے خطوں میں بے یقینی پائی جاتی ہے، دنیا بھر سے اہم ترین سیاسی شخصیات میونخ میں جمع ہو رہی ہیں۔
صرف چھ ماہ میں قحط کے باعث دو کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ
دنیا کے چار مختلف خطوں میں قحط کے نتیجے میں اگلے چھ ماہ کے دوران دو کروڑ سے زائد انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ