You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
عراق: زیر تعمیر پل گرنے سے دو افراد ہلاک، چھ زخمی
مقامی حکام کے مطابق ہفتے کی رات جنوبی عراق میں ایک زیر تعمیر پل کا حصہ گرنے سے کم از کم دو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے
موصل کی تاریخی النوری مسجد آٹھ سال بعد دوبارہ کھول دی گئی
عراقی شہر موصل کی تاریخی النوری مسجد داعش کے ہاتھوں انہدام کے آٹھ سال بعد یکم ستمبر کو باقاعدہ طور پر دوبارہ کھل گئی۔
عراق: چینی نجی کمپنیوں کی تیل کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری
چین کی نجی کمپنیاں عراقی تیل و گیس کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے دیگر حریفوں کے لیے ایک چیلنج بن چکی ہیں۔
پاکستان: اربعین کے زائرین کے لیے زمینی سفر پر پابندی
پاکستان کی حکومت نے قومی سلامتی کے پیش نظر اربعین کے زائرین پر بذریعہ سڑک ایران اور عراق جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
جرمنی نے درجنوں عراقی شہریوں کو ملک بدر کر دیا
منگل کے روز جرمنی نے 43 کے قریب عراقی شہریوں کو ایک چارٹر پرواز کے ذریعے بغداد بھیج دیا۔
عراق: مارکیٹ میں آگ لگنے سے کم از کم ساٹھ افراد ہلاک
حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی شہر الکوت کے ایک مال میں آگ لگنے سے کم از کم ساٹھ افراد ہلاک اور دیگر درجنوں زخمی ہو گئے۔
عراق کے غار میں میتھین گیس سے کم از کم آٹھ ترک فوجی ہلاک
ترک فوجی 2022 میں کرد جنگجوؤں کے ہاتھوں مارے گئے ایک فوجی کی باقیات تلاش کر رہے تھے۔
عاشورہ کے موقع پر کربلا میں بیسیوں ہزار شیعہ زائرین جمع
عراقی شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر آج اتوار چھ جولائی کے دن دنیا بھر سے آنے والے بیسیوں ہزار شیعہ زائرین جمع ہیں۔
مشرق وسطیٰ سے امریکی سفارتی عملے کے انخلا کی وجوہات کیا؟
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکہ عراق میں اپنے سفارت خانے سے جزوی طور پر انخلاء کی تیاری کر رہا ہے۔
لاس اینجلس میں عراق اور شام کے مقابلے میں زیادہ فوجی تعینات
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس میں فوج کی تعیناتی پر ٹیکس دہندگان پر 60 دنوں میں 134 ملین ڈالر کا خرچ آئے گا۔
یورپ سے ملک بدر کیے گئے عراقی تارکین وطن کی تلخ واپسی
شمالی عراق میں کردستان سے تعلق رکھنے والے محمد جلال نے جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کے لیے زندگی کے دس سال گنوا دیے۔
عراق میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سربراہ ہلاک
امریکی فوج کے مطابق عراق میں ایک امریکی فضائی حملے میں دہشت گرد ملیشیا ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا ایک سینئر رکن ہلاک ہو گیا ہے۔
ٹرمپ کا مقصد ’مسائل کا حل نہیں، تسلط کا قیام‘، خامنہ ای
ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے عراق کو ایران سے بجلی خریدنے کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ ’’غیر قانونی‘‘ ہے۔
ترکی اور کرد عسکریت پسندوں کے مابین جنگ بندی کے اثرات
چند ہی دن پہلے 1999ء سے ترکی میں قید اس گروپ کے رہنما عبداللہ اوجلان نے کارکنوں سے ہتھیار پھینک دینے کی اپیل کی تھی۔
سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں رمضان کا آغاز
متحدہ عرب امارات میں چاند کی رویت کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔
ترکی، عراق، شام اور اردن داعش کے خلاف متحد
ترکی نے کہا ہے کہ ترکی، عراق، شام اور اردن خطے میں ’دولت اسلامیہ‘ کے خلاف مشترکہ طور پر لڑنے کے لیے اقدامات کریں گے۔
عراق پاکستانی تارکین وطن کے لیے پرکشش کیوں بنتا جا رہا ہے؟
تقریباً 50 ہزار پاکستانی زائرین وزٹ ویزے پر گئے اور اب غیرقانونی طور پر عراق میں کام کر رہے ہیں۔
عراق میں مردم شماری: خطرناک اقدام یا امید کی کرن؟
عراق میں 27 سالوں میں پہلی بار مردم شماری ہو رہی ہے۔
امریکہ: عراق کی جیل میں زیادتیوں پر کروڑوں ڈالر کا ہرجانہ
عراق کی ابو غریب جیل میں قیدیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں امریکی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی علامت بن گئی تھیں۔
اسلامی تاریخ کی اہم جنگ قادسیہ کے مقام کا پتہ چل گیا
سن 636 عیسوی میں جنگ قادسیہ میں فتح کا اسلامی فتوحات اور توسیع میں اہم کردار ہے۔
داعش سے آزادی کے سات سال بعد موصل کی راتیں اب پر رونق
سن 2014 میں داعش کے موصل پر قبضے کے بعد اس شہر میں ہر سو دہشت کا راج تھا۔
ماحولیاتی تبدیلیوں سے عراق میں کھجوروں کے باغات شدید متاثر
عراق کی قومی علامت اور اقتصادی اثاثہ، دنیا بھر میں مقبول عراقی کھجوروں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے۔
نئے ایرانی صدر اپنے اولین دورے پر عراق پہنچ گئے
مسعود پزشکیان ایرانی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنا اولین غیر ملکی دورہ کر رہے ہیں۔
عراق ميں داعش کے جرائم کی تحقيقات بند
سن 2014 ميں دہشت گرد تنظیم داعش نے شام اور عراق کے کئی علاقوں پر قبضہ کر کے انسانی حقوق کی سنگين خلاف ورزياں کيں۔
ايرانی صدر کا اولين دورہ، سلامتی اہم موضوع
ايرانی صدر آئندہ ہفتے اپنے قريبی اتحادی ملک عراق کا دورہ کرنے والے ہيں۔
امريکا اور عراق کی مشترکہ کارروائی، داعش کے پندرہ جنگجو ہلاک
مغربی عراق ميں امريکی اور عراقی فورسز کی ايک مشترکہ کارروائی ميں متعدد جنگجو مارے گئے۔
داعش اب بھی بھرتیاں کرنے کے قابل کیسے ہے؟
داعش کے ایک جنگجو کی طرف سے جرمن شہر زولنگن میں چاقو حملے کے بعد اس دہشت گرد تنظیم کے بارے میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ شام اور عراق میں طاقت جمع کرنے والی اس کالعدم تنظیم کو کئی برس قبل کچل دیا گیا تھا تاہم یہ اب بھی نئے جنگجو بھرتی کر رہی ہے۔
عراق: ’صدی کی ڈکیتی‘ میں ملوث ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
دو بااثر ملزمان پر جعل سازی کے ذریعے 2.5 بلین ڈالر کے عوامی فنڈز چرانے کا الزام ہے۔
پاکستان: ایران میں ہلاک ہونے والے اٹھائیس زائرین کی تدفین
حکام نے ابھی تک ایران کےجنوب مشرقی شہر تافت کے قریب زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ کا اعلان نہیں کیا ہے۔
عراق: لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر نو سال کرنے کی تجویز
عراقی پارلیمنٹ میں اس مجوزہ بل پر بڑے پیمانے پر غم وغصے اور تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔
عراق: ایئر بیس پر حملے میں متعدد امریکی فوجی زخمی
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عراق میں ایک فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں اس کے متعدد فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
دس سال بیت گئے لیکن ایزدی ابھی تک تلخ یادیں لیے پھرتے ہیں
دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں قتل عام کے دس سال بعد بھی ایزدی انصاف کے متلاشی ہیں۔
ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہو گی، حماس
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کو ’سخت سزا‘ کی دھمکی دی ہے۔
عراق: داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت
عراق کی ایک عدالت نے اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے سابق رہنما ابوبکر البغدادی کی پہلی بیوی کو موت کی سزا سنائی ہے۔
عراقی کردستان: گھریلو تشدد سے متاثرہ خواتین کا دوہرا المیہ
عراقی کردستان میں گھریلو تشدد کے مقدمات میں عدالتیں اکثر مشتبہ مرد ملزمان کی حمایت کرتی ہیں یا کر جاتی ہیں۔
موصل میں زندگی پھر عروج پر
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خاتمے کے بعد عراقی شہر موصل میں زندگی پھر عروج پر ہے۔
اٹلی میں کشتی کے ملبے سے چھ تارکین وطن کی لاشیں برآمد
رواں ہفتے کے آغاز پر حادثے کا شکار ہونے والی ایک کشتی میں سوار درجنوں بچوں سمیت ساٹھ سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔
انسانوں کی یورپ میں اسمگلنگ، بدنام ترین ملزم عراق سے گرفتار
انسانوں کو اسمگل کر کے یورپ بھجوانے والا بدنام ترین اور انتہائی مطلوب ملزم بارزان مجید شمالی عراق سے گرفتار کر لیا گیا۔
ہم جنس پرستی، عراق میں قابل سزا جرم قرار
امریکہ اور برطانیہ نے عراق کی جانب سے منظور کیے گئے قانون کو خطرناک اور پریشان کن قرار دیتے ہوئے اس کی مزمت کی ہے۔
ترکی کے صدر رجب ایردوآن کاعراق کا دورہ
علاقائی سلامتی ،پانی اورتیل کی صورتحال پر بات چیت کے لیے ترکی کے صدرعراق کا دورہ کر رہے ہیں۔
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
اسرائیل اور ایران کے مابین جاری کشیدگی میں بظاہر مزید اضافے کے فوری امکانات وقتی طور پر کم دکھائی دے رہے ہیں۔
'واہبہ کی دنیا' کی عراقی ٹیلی وژن پر 27 سال بعد واپسی
سن 1997 میں جب اس ڈرامے کی نشریات پہلی بار شروع ہوئی تھی تو صدر صدام حسین کی حکومت نے اس پر پابندی عائد کر دی تھی۔
امریکہ کے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر حملے
امریکہ نے عراق اور شام میں مختلف مقامات پر پچاسی سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔
امریکہ: عراق اور شام میں ایرانی اہداف پر حملوں کی منظوری
اردن میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد واشنگٹن نے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر مزید حملوں کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
امریکہ کے عراق میں بھی ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر حملے
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کی افواج نے عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے زیر استعمال تین تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
شام: مبینہ اسرائیلی فضائی حملے، متعدد ایرانی کمانڈر ہلاک
ایران کے سرکاری ریڈیو نے بھی ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
شام اور عراق میں 'اسرائیلی جاسوسی مراکز' پر ایران کے حملے
ایران کا کہنا ہے کہ اس نے میزائلوں سے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور 'خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں' کو نشانہ بنایا۔
عراق اور شام میں ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں‘ پر ترک فضائی حملے
ترکی کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں میں ’’دہشت گردی‘‘ کے انتیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
جرمنی: 'دہشت گردی' کے شبے میں عراقی باشندہ ملک بدر
20 سالہ نوجوان پر مشرقی جرمنی میں کرسمس مارکیٹ پر "دہشت گردانہ حملے" کی منصوبہ بندی کا شبہ تھا۔
غزہ پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں حماس کے ساڑھے چار سو اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ