پاکستان میں گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث وہ اکثر کم سے کم اجرت، مقررہ اوقات کار اور صحت کی سہولیات سے محروم رہتے ہیں۔ مزدوروں کا عالمی دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایسے محنت کشوں کے لیے مؤثر قوانین اور ان پر عملدرآمد انتہائی ضروری ہے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔