پاکستان کے ابھرتے ہوئے فائٹر ضیا مشوانی نے 24 اگست کو لاہور میں ہونے والے مکس مارشل آرٹس ٹورنامنٹ میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ ضیاء مشوانی اس کھیل کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان کا ایک مثبت امیج اجاگر کرنا چاہتے ہیں۔ انیق زاہد کی رپورٹ