عاطف بلوچ
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے فلسفے میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ پاکستانی اور غیر ملکی اداروں کے ساتھ بطور کمیونیکیشن اسپیشلسٹ منسلک رہے۔ سن 2007ء سے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو میں ملٹی میڈیا صحافی ہیں۔