پاکستان میں مقیم افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے۔ ہماری ساتھی فاطمہ نازش طورخم سرحد کے قریب بنائے گئے ایک 'ایگزٹ پوائنٹ' پر موجود ہیں جہاں افغان مہاجرین کی ملک بدری کے لیے حتمی انتظامات کیے جارہے ہیں۔