قائداعظم یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے 'مفید کوڈ' کے نام سے ایک ایسا منصوبہ شروع کیا، جس کے ذریعے طالب علم کینٹین انتظامیہ کو ایک خفیہ کوڈ بتاتے ہیں اور انہیں خاموشی سے مفت کھانا دے دیا جاتا ہے۔ یہ منصوبہ اس لیے خاص ہے کیونکہ روزانہ کئی طلبہ خاموشی سے دوسرے طلبہ کے کھانے کی کفالت کرتے ہیں۔ اسلام آباد سے بلال بصیر کی رپورٹ دیکھیے۔