پاکستان اور دنیا بھر میں صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے بعد اب آن لائن بھی صحافیوں پر حملوں نے دنیا بھر میں آزادی صحافت پر لوگوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ 20 ہزار سے زیادہ لوگوں نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں انڈونیشیا کی ایک میڈیا کمپنی ناراسی اور اس کے ملازمین پر سائبر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔