You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
صحافی
صحافی ایک ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو مختلف میڈیا کے لیے خبریں لاتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
منڈی بہاؤالدین کے ’چک چواليس‘ کے مسيحيوں کو مبينہ دھمکی
منڈی بہاؤالدین کے ’چک چواليس‘ کے مسيحيوں کو مبينہ دھمکی
خاتون صحافی کئی ماہ سے غائب
خاتون صحافی زینت شہزادی کو قریب نو ماہ قبل دن دہاڑے لاہور سے اغوا کر لیا گیا تھا، آج بھی اس کے اہل خانہ زینت شہزادی کے منتظر ہیں۔
عالمی سطح پر آزادی صحافت ’کم ترین‘ سطح پر
آزادیٴ صحافت کی سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے دنیا بھر میں پریس فریڈم میں کمی کے رجحان کو ظاہر کیا ہے۔
برسلز حملے: تین افراد پر فرد جرم عائد
بیلجیم کے دفتر استغاثہ نے برسلز حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں تین افراد پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ان تینوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اس تناظر میں اٹلی میں بھی ایک گرفتاری ہوئی ہے۔
صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کرنے والا بھارتی صحافی بھی گرفتار
پربھت سنگھ پر جو فرد جرم عائد کی گئی ہے، اس کے مطابق وہ ’فحش مواد کی تشہیر‘ کا مرتکب ہوا تھا۔
معروف مصری صحافی و دانشور محمد حسنین ہیکل انتقال کر گئے
گردے کے بیماری میں مبتلا ہیکل قاہرہ کے ایک ہسپتال میں داخل کرائے گئے تھے لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
خطرناک پیشہ: پچیس برسوں میں قریب ڈھائی ہزار صحافیوں کا قتل
پچھلے 25 برسوں میں دنیا بھر میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران کم از کم بھی 2297 صحافی اور میڈیا ملازمین ہلاک ہوئے۔
پاکستانی ٹی وی ٹاک شوز میں سنسنی خیزی کی اندھی دوڑ کیوں؟
پاکستانی ٹی وی ٹاک شوز میں سنسنی خیزی اتنی لازمی سمجھی جا رہی ہے کہ بھارت سے تعلقات، دہشت گردی، فوجی آپریشن اور شیعہ سنی اختلافات جیسے موضوعات پر پروگرام ناظرین کی بصیرت میں اضافے کی بجائے انہیں اشتعال دلاتے نظر آتے ہیں۔
پاکستان میں داعش کی موجودگی اور تدارک: معروف صحافی اویس توحید کے ساتھ گفتگو
مسلم اکثریت کے بارے میں رپورٹنگ، فرانسیسی صحافی کی چین بدری
مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ کے بارے میں ’متنازعہ‘ رپورٹنگ پر ایک فرانسیسی خاتون صحافی کو اب چین چھوڑنا پڑے گا۔
دنیا بھر میں تاحال چّون صحافی پرغمال
صحافیوں کی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال 2015ء کے دوران صحافیوں کے اغوا کی وارداتوں میں کمی آئی ہے۔ لیکن اس رپورٹ میں چونکا دینے والے اعداد و شمار بھی شامل ہیں۔
بچپن میں جسنی زیادتی کا شکار بنی، برکھا دت
بچپن میں جسنی زیادتی کا شکار بنی، برکھا دت
ترکی میں صحافیوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، یورپی یونین
ترکی میں صحافیوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، یورپی یونین
مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے پاکستانی صحافی ہلاک
پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے ایک صحافی کو ہلاک کر دیا ہے۔ رواں ماہ پاکستان میں کسی صحافی کے قتل کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
پاکستانی ارکان پارلیمان پر ’تنقید‘، صحافی کے خلاف کارروائی
صحافتی حلقوں میں ناپسندیدگی کا اظہار اور اسے ’’ضرورت سے زیادہ‘‘سخت ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔
صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن
آج دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمےکا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا کے بعض ممالک کی طرح پاکستان کا شمار بھی صحافیوں کے لیے ایک خطرناک ترین ملک میں ہوتا ہے۔
کیا پوٹن کو سمجھا جا سکتا ہے؟
مغربی سیاستدانوں کے لیے روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایک پہیلی سے کم نہیں ہیں۔ اب ایک روسی صحافی کی نئی کتاب منظر عام پر آئی ہے، جو لوگوں کی ولادیمیر پوٹن کو سمجھنے میں مدد کر سکتی ہے۔
چوبیس گھنٹوں میں کراچی میں دو صحافیوں کا قتل
مرنے والے صحافیوں میں سے ایک معروف نجی ٹیلی وژن ادارے ’جیو‘ کا کارکن تھا
بادشاہ کو بلیک میل کرنے کی کوشش، دو صحافی گرفتار
دو فرانسیسی صحافیوں کو مراکش کے شاہ محمد کو بلیک میل کرنے کی کوشش اور رقم کی وصولی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دو امریکی صحافیوں کا قتل
امریکی ٹیلی وژن ادارے سی بی ایس سے وابستہ دو مقامی صحافیوں کو اس چینل کی لائیو نشریات کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ یہ صحافی کیمرہ مین ایڈم وارڈ اور رپورٹر ایلیسن پارکر تھے۔
معروف شخصیات بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث، تحقیقات جاری
معروف شخصیات بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث، تحقیقات جاری
دنیا بھر میں سب سے زیادہ صحافی مصری جیلوں میں
ایک عرصے سے صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ حکومت کے خلاف جو بھی لکھتا ہے، اسے قید کر دیا جاتا ہے۔
برلن میں زیر حراست الجزیرہ کا صحافی رہا
برلن میں زیر حراست الجزیرہ کا صحافی رہا
چینی صحافی کو قومی راز افشا کرنے پر سات سال قید، تبصرہ
چین میں ایک خاتون صحافی ’گاؤ یو‘ کو سرکاری راز فاش کرنے کی پاداش میں سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار فلپ بِلسکی کے مطابق بیجنگ کی جانب سے حکومت پر تنقید کرنے والوں کے لیے یہ ایک واضح پیغام ہے۔
اسکنڈے نیوین صحافی اور کارٹونسٹ، آزادیٴ اظہار کی بھاری قیمت
اسکنڈے نیوین صحافی اور کارٹونسٹ، آزادیٴ اظہار کی بھاری قیمت
الجزیرہ کے دو صحافیوں کی ضمانت پر رہائی
مصر کی ایک عدالت کے جج نے الجزیرہ ٹیلی وژن چینل کے مقید دو صحافیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان آزادیٴ صحافت میں بدستور بہت پیچھے
2014ء میں میڈیا کی آزادی کے حوالے سے 180 ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کو 159 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔
الجزیرہ کے صحافی آسٹریلوی شہری کو مصر نے رہا کر دیا
الجزیرہ کے صحافی آسٹریلوی شہری کو مصر نے رہا کر دیا
پاکستانی صحافیوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی قدامات کا فیصلہ
پاکستان میں نواز شریف حکومت نے بتایا ہے کہ صحافیوں اور اداروں کے تحفظ کے لیے ایک خصوصی سسٹم متعارف کرویا جا رہا ہے۔۔
پیرس حملہ ، پاکستان کی جانب سے مذمت
پاکستانی وزارت خارجہ نے پیرس میں اخبار شارلی ایبدو پر ہونے والے حملے میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس بیان میں کہا گیا کہ پاکستان دہشت گردی کی ہر قسم کو مسترد کرتا ہے چاہیے اس کی کوئی بھی وجہ ہو۔
سن 2014 صحافیوں کے لیے خونریز سال رہا
سن 2014 صحافیوں کے لیے خونریز سال رہا
رواں برس 60 صحافی پلاک ہوئے
سابقہ دو برسوں کی طرح ختم ہونے والا رواں سال بھی مختلف ملکوں کے صحافیوں کے لیے خطرناک اور خونی رہا۔ اِس مناسبت سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سن 2014 کے دوران ساٹھ صحافیوں کی ہلاکت ہوئی۔
القاعدہ کی طرف سے یرغمال امریکی صحافی کو قتل کرنے کی دھمکی
یمن میں دہشت گرد گروپ القاعدہ کی طرف سے دھمکی دی گئی ہے کہ اگر اس کے مطالبات نہ مانے گئے تو وہ اپنے قبضے میں موجود امریکی صحافی کو اگلے چند دن میں قتل کر دیا جائے گا۔ اس صحافی کو گزشتہ برس یرغمال بنایا گیا تھا۔
عراق میں جہادیوں کی پرتشدد کارروائیاں، چار صحافی بھی ہلاک
عراق میں فعال اسلامک اسٹیٹ کے جہادیوں نے اپنی تازہ کارروائیوں میں چار صحافیوں سمیت درجنوں دیگر افراد کو بھی ہلاک کر دیا ہے۔ دوسری طرف ان جہادیوں پر امریکا اور اتحادی ممالک فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
شام میں میرے اغوا کاروں میں نیموش شامل تھا: فرانسیسی صحافی
انتہا پسند اغوا کاروں سے رہائی حاصل کرنے والے فرانسیسی صحافی نکولا ایناں نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں اُسے اغوا کرنے والے شدت پسندوں میں سے ایک برسلز میں یہودی میوزم پر حملے کے شبے میں گرفتار ملزم مہدی نیموش ہے۔
صحافی کے قتل سے امریکا کو خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا، اوباما
امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ امریکا کو خوفزدہ نہیں کر سکتی۔ اُن کا یہ بیان اِس شدت پسند تنظیم کی جانب سے امریکی صحافی اسٹیون سوٹلوف کا سر قلم کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سامنے آیا۔
شام میں ایک اور صحافی کا سر قلم کر دیا گیا
اسلامک اسٹیٹ کے شدت پسندوں نے شام میں ایک اور امریکی صحافی کو بھی قتل کر دیا ہے۔ ایک ویڈیو میں اس صحافی کا سر قلم کیے جانے کا منظر دکھایا گیا ہے۔ ادھر اوباما نے عراق میں مزید 350 فوجی تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
امریکی صحافی کی 22 ماہ بعد شامی باغی گروپ سے رہائی
امریکی صحافی و مصنف کو قریب دو سال کے بعد اغوا کاروں سے رہائی مل گئی ہے۔ مغوی امریکی صحافی کو گولان کی پہاڑیوں پر متعین اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے حوالے کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے بھی صحافی کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔
پاکستانی صحافی کے لیے صحافت کا عالمی اعزاز
پاکستانی صحافی عاصمہ شیرازی نے رواں برس کے لیے پیٹر ماکلیر ایوارڈ برائے جرأت مندانہ اور اخلاقی صحافت جیت لیا ہے۔
صحافی کے قتل کے بعد اوباما کا آئی ایس کے ’کینسر‘ کے خاتمے کا عزم
امریکی صحافی کے قتل کے بعد باراک اوباما نے کہا ہے کہ ان کا ملک ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف فضائی حملے جاری رکھے گا۔ اوباما نے کہا کہ صحافی کے سر قلم کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ عسکریت پسندوں کا کوئی مذہب نہیں۔
افغان صحافی: ہر طرف سے دباؤ اور خطرہ
افغانستان میں صحافیوں کو مسلسل خطرات کے سائے میں رہنا پڑتا ہے۔ انہیں نہ صرف طالبان بلکہ حکومت، خفیہ ایجنسیوں،نیٹو فوجیوں، مافیا اور مقامی سرداروں کے دباؤ کا بھی سامنا رہتا ہے اور ہر کوئی انہیں شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
مصر: صحافیوں کو طویل سزائیں، دنیا حیران
ایک مصری عدالت نے عرب ٹی وی چینل الجزیرہ کے صحافیوں کے خلاف دنیا بھر میں ہدف تنقید بننے والے مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے تین صحافیوں کو سات سات سال جبکہ نو ملزمان کو ان کی غیر حاضری میں دس دس سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
پاکستان سے دو بھارتی صحافیوں کی ملک بدری
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں مقیم دو بھارتی صحافیوں کو ایک ہفتے میں ملک چھوڑنے کا حکم دراصل پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کی ایک جھلک ہے۔
پاکستان: دو بھارتی صحافی خواتین کو ملک چھوڑنے کا حکم
پاکستان ميں کام کرنے والی بھارت کی دو خاتون صحافيوں کو ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کر ديے گئے ہيں اور اُنہيں ہدايت دی گئی ہے کہ وہ ايک ہفتے کے اندر اندر پاکستان سے چلی جائيں۔
چین میں معروف صحافی گاؤ یُو گرفتار
چین میں سابق معروف صحافی گاؤ یُو کو ’ریاستی راز‘ افشا کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وہ ڈوئچے ویلے سے بھی وابستہ رہ چکی ہیں۔ ان کی گرفتاری دو ہفتے قبل عمل میں آئی تھی، جسے حکام نے اب ظاہر کیا ہے۔
’پاکستان ميں صحافی تلوار تلے جی رہے ہيں‘
ايمنسٹی انٹرنيشنل نے پاکستان ميں صحافيوں کو لاحق خطرات کے حوالے سے ايک رپورٹ جاری کی ہے۔ دريں اثناء پاکستانی عدالت عظمی کی جانب سے تشکيل کردہ ميڈيا کميشن نے بھی ميڈيا ريگوليشن کے ليے سفارشات پر مبنی اپنی رپورٹ جاری کی۔
پاکستانی صحافی خطرے میں ہیں، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحافی ’محاصرے‘ میں ہیں اور حکومت اپنے ہاں صحافیوں پر حملوں میں خفیہ ایجنسیوں کے کردار کی تحقیق کرے۔
ڈی ڈبلیو کی اردو سروس سے وابستہ صحافی عبدالغنی کا کڑ پر حملہ
پاکستانی صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ روز ڈی ڈبلیو کی اردو سروس سے وابستہ صحافی عبدالغنی کا کڑ پر حملہ ہوا ہے۔ کاکڑ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
میانمار: فوج مخالف صحافی کا انتقال
میانمار کے ایک بزرگ صحافی اور اپوزیشن لیڈر آنگ سان سوچی کے ایک ساتھی وِن ٹِن، جنہوں نے فوجی حکومت کے خلاف اپنی جدوجہد کی بناء پر 19 سال قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، پیر 21 اپریل کو 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
’’ہم آزاد ہو گئے‘‘ فرانسیسی صحافیوں کا سماجی ویب سائٹس پر اوّلین پیغام
شام میں گزشتہ برس اغوا کیے جانے والے چار فرانسیسی صحافیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ کے بقول یہ چاروں آج 20 اپریل کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ