You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
صحافی
صحافی ایک ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو مختلف میڈیا کے لیے خبریں لاتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’صحافت بھی تو ستھری نہیں رہی‘
اس سے انکار نہیں کہ صحافت میں لفافہ بھی کوئی چیز ہوتا ہے، یہ لفافے سفید بھی ہوتے ہیں اور خاکی بھی۔
ویگو ڈالا، صحافی اور ’شیشے کی گڑیا‘
مطیع اللہ جان کوئی پہلا کیس نہیں اور افسوس تو یہ ہے کہ یہ بھی نہیں کہا جاسکتا کہ آخری کیس تھا۔
سینیئر پاکستانی صحافی مطیع اللہ جان لاپتہ
پاکستان کے ایک سینیئر صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔
بھارت: صحافیوں پر دوہری مار
صحافیوں کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران کورونا سے متاثر ہونے کا خطرہ بھی لاحق ہے۔
'جنہوں نے تشدد کروایا، انکوائری بھی وہی دیکھ رہے ہیں'
بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں نے دو صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا لیکن بظاہر ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔
کشمیری خاتون صحافی کے لیے 2020 کا فوٹوجرنلزم ایوارڈ
کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون فوٹوجرنلسٹ مسرت زہرا کو بین الاقوامی فوٹو جرنلزم ایواڈ کا حق دار قرار دیا گیا۔
من میت کور پاکستان میں واحد سکھ خاتون صحافی ہیں۔
من میت کور پاکستان میں سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والی واحد خاتون صحافی ہیں۔ وہ اقلیتوں کے مسائل موثر طریقے سے اجاگر کرنا چاہتی ہیں۔ من میت کو صحافتی خدمات اور معاشرے میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے برطانیہ میں مذہبی تنظیم ’دی سکھ گروپ‘ کے تیس سال کی بااثر سکھ شخصیات کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ پشاور سے مدثر شاہ کی رپورٹ۔
پاکستانی میڈیا ہاؤسز کورونا وائرس کے گڑھ
کورونا کی رپورٹنگ کرنے والے 10 صحافی بھی متاثر
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباﹰ چار ہزار جبکہ مرنے والوں کی تعداد دوسو نو بتائی گئی۔
’کورونا نے صحافتی اعتبار بحال کرنے کا موقع فراہم کیا ہے‘
بھارت کے معروف صحافی راجدیپ سردیسائی کا کہنا ہے کہ کورونا نے صحافتی اعتبار بحال کرنے کا ایک اہم موقع فراہم کیا ہے۔
آزادی صحافت کا عالمی دن: ایک سال میں آٹھ پاکستانی صحافی قتل
پاکستان میں گزشتہ ایک برس میں میڈیا کے خلاف حملوں اور خلاف ورزیوں کے نوے سے زائد واقعات سامنے آئے۔
سویڈن میں لاپتہ پاکستانی صحافی ساجد حسین بلوچ کی لاش مل گئی
رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کے مطابق ساجد حسین بلوچ کی موت کا تعلق ان کے بطور صحافی کام سے ہو سکتا ہے۔
کورونا وائرس: راہول گاندھی 'صحافی‘ کے رول میں
بھارت میں اپوزیشن کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے ریزو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر رگھو رام راجن سے انٹرویو کیا ہے۔
جھوٹے صحافی کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں، ایردوآن
صحافیوں کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب ایردون کورونا کی آڑ میں آزاد میڈیا پر اپنا شکنجہ کستے جا رہے ہیں۔
ممبئی میں درجنوں صحافی کورونا وائرس سے متاثر
بھارت کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں کم از کم 53 صحافیوں کے کووڈ۔انیس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
سویڈن میں پاکستانی صحافی ساجد بلوچ کی گمشدگی، ایک معمہ
پاکستانی صحافی ساجد بلوچ سویڈن میں حیران کن طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں اور اب تک ان کی کوئی خبر نہیں۔
امریکی صحافیوں کی چین سے بیدخلی
امریکی اقدام کے ردعمل میں چین کا تیرہ امریکی صحافیوں کی بے دخلی کا منصوبہ۔
سیاست دانوں کے بعد اب صحافیوں کی باری آن پہنچی
زمينی حالات پر رپورٹنگ، کشميری صحافی کے ليے کيٹ ويب پرائز
کشميری صحافی احمر خان کو سن 2019 کے ليے فرانس کے معتبر سمجھے جانے والے ’کيٹ ويب پرائز‘ کا حقدار قرار ديا گيا ہے۔
پاکستانی صحافی عافیہ سلام کے ساتھ گفتگو
پاکستانی صحافی عافیہ سلام کے ساتھ گفتگو
بھارت: پانچ برس میں صحافیوں پر 198حملے، 40 صحافی ہلاک ہوئے
بھارت میں پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے پچھلے پانچ برسوں کے دوران کم از کم 40 صحافیوں کو اپنی جان گنوانا پڑی۔
صحافیوں کی سب سے زیادہ تعداد چین اور ترکی میں قید
صحافیوں کو رپورٹنگ میں سب سے زیادہ مشکلات چین اور ترکی میں درپیش ہیں۔
آزادنہ طور پر کام کرنا ممکن نہیں رہا، کشمیری صحافی
کشمیر میں بھارت کی طرف سے چار ماہ سے انٹرنیٹ اور فون کی بندش کی وجہ سے کشمیری میں صحافت دم توڑ رہی ہے۔
ایران میں قید رہنے والے صحافی کے لیے 180ملین ڈالر زر تلافی
ایک امریکی عدالت نے ایران میں قید رہنے والے ایک صحافی کے حق میں 180 ملین ڈالر زر تلافی کی ادائیگی کا حکم سنایا ہے۔
درجنوں پاکستانی صحافیوں کا قتل، کسی قاتل کو سزا نہ ملی
پاکستانی صحافیوں کو کوئی تحفظ حاصل ہے اور نہ ہی ان کے لواحقین کو کوئی انصاف ملا۔
روس کی خاتون صحافی پر جاسوسی کا الزام نہیں: ایران
ژولیا یوزِک کا کہنا ہے کہ ایرانی سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں اسرائیلی انٹیلیجنس سے تعلق کے شک میں پکڑا ہے۔
امریکی سینیٹر کو نئی دہلی نے کشمیر جانے سے روک دیا
’جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا تھا،‘ سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ منحرف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم انہوں نے نہیں دیا تھا۔
واشنگٹن کے صحافی خبر کے منتظر، بیس سالہ طالب علم خبر لے اڑا
ایک 20 سالہ طالب علم نے ٹرمپ اور یوکرائن تنازعے میں ملوث ایک اہلکار کے مستعفی ہونے کی خبر کو سب سے پہلے عام کیا۔
پاکستان میں میڈیا ٹریبونلز کے قیام کا اعلان، معاملہ ہے کیا؟
پاکستانی حکومت کی طرف سے میڈیا ٹریبونلز کے قیام کے فیصلے پر صحافیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے تشویش ظاہر کی ہے۔
امريکا طالبان مذاکرات: صحافيوں کو کن مسائل کا سامنا ہے؟
امريکا اور طالبان کے مابين مذاکرات کی رپورٹنگ کے ليے دنيا بھر کے صحافی قطر کے دارالحکومت ميں کسی بڑی خبر کے منتظر ہيں۔
ڈی ڈبلیو کے صحافی کی ماسکو میں حراست اور رہائی
روسی دارالحکومت میں ڈی ڈبلیو سے منسلک ایک صحافی کو کچھ وقت کے لیے حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا گیا۔
پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں
پاکستانی میڈیا میں گزشتہ ایک برس کے دوران بیس ہزار میں سے تقریباﹰ تین ہزار سے زائد صحافی اپنی نوکریاں کھو چکے ہیں۔
ٹرمپ نے جنسی زیادتی کے نئے الزامات مسترد کر دیے
’ورلڈ پریس فریڈم ہیرو‘ کا اعزاز پاکستانی صحافی کے نام
پاکستان میں صرف ریاست کی منظور شدہ اختلاف رائے، سیاست اور مظاہروں کی اجازت ہے، سیرل المیڈا
’ہم مرے تو یہ دنیا کی سب سے بڑی خبر ہوگی‘
ادریس بختیار کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات اور اپنی یاداشتیں پیش کی ہیں رفعت سعید نے اپنے اس بلاگ میں۔
گلوبل میڈیا فورم، میڈیا پر اعتبار سے جڑی آزادی صحافت
گلوبل میڈیا فورم میں ایشیائی صحافیوں کا میڈیا پر اعتبار اور آزادیء صحافت سے تعلق پر تبادلہ خیال۔
صحافی گوہر وزیر کی رہائی کے مطالبے
صحافیوں کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے پاکستانی حکام سے گرفتار شدہ صحافی گوہر وزیر کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سینیئر صحافی شاہ زیب جیلانی کے خلاف مقدمہ خارج
پاکستانی صحافی شاہ زیب جیلانی کے خلاف ملک کی مسلح افواج کے خلاف تبصرہ کرنے کے الزام میں دائر مقدمہ عدالت نے خارج کر دیا۔
صحافی کا قتل، افغان خواتین مدد کی خواہاں
معروف خاتون صحافی مینا منگل کے قتل کے بعد افغان خواتین مدد مدد پکار رہی ہیں۔
افغانستان میں سابقہ خاتون صحافی کا قتل
افغانستان کو صحافیوں کے لیے ایک خطرناک ملک قرار دیا جاتا ہے۔
میں ایسے اینکر کو صحافی نہیں مانتا، حامد میر
ناصر خان جان کے ساتھ سلوک کو معروف میڈیا اینکرز نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
میانمار میں روئٹرز کے صحافیوں کی رہائی
خون ریزی کے دس سال، صحافیوں کو آج بھی جان کا خطرہ
سوات میں کشیدہ حالات کے دوران چار صحافی ہلاک ہوئے تھے۔
ٹرمپ سے متعلق چھان بین: دو امریکی جریدوں کے لیے پولٹزر پرائز
دو امریکی اخبارات کو ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق گراں قدر صحافتی تحقیق کرنے کی وجہ سے پولٹزر انعامات کا حقدار ٹھہرایا گیا ہے۔
’سکیورٹی اداروں کی توہین‘، پاکستانی صحافی کے خلاف مقدمہ
پاکستانی صحافی شاہزیب جیلانی پر سکیورٹی اداروں کی ’توہین‘ کا مقدمہ۔
351 دن شامی دہشت گرد گروپ کی قید میں گزارنے والی جرمن صحافی
پاکستان کے ڈیجیٹل ماہرین
#اسپیک اپ بیرو میٹر ٹیم نے چند پاکستانی ڈیجٹل ماہرین کے ساتھ خصوصی انٹرویو کیے ہیں۔
ترکی یورپی یونین میں؟ یورپی پارلیمان مکالمت کے خاتمے کی حامی
یورپی پارلیمان نے اپنی ایک قرارداد میں مطالبہ کیا ہے کہ ترکی کے ساتھ یونین کی رکنیت سے متعلق مذاکرات ختم کر دیے جائیں۔
میکسیکو کی بہادر صحافی اور مصنفہ انابیل ہیرنانڈیس، ایک خاکہ
ڈوئچے ویلے کا ہر سال دیا جانے والا آزادی اظہار کا ایوارڈ اس سال میکسیکو کی ایک بہادر صحافی اور مصنفہ کو دیا جائے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ