You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
صحافی
صحافی ایک ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو مختلف میڈیا کے لیے خبریں لاتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت: صحافیوں پر ٹوٹنے والی ’خاموش قیامت‘
پارلیمنٹ ہاؤس سے چند قدم کے فاصلے پر ایک میڈیا سینٹر ہے۔ اب اس سینٹر میں داخل ہوتے ہی ایک جھٹکا سا لگتا ہے۔
فوجی جنتا مخالف مظاہروں کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی کو سزا
انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ میانمار میں صحافت کو عملاً غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
توبورے اوويوری: بے آواز لوگوں کے لیے آواز اٹھانے والی صحافی
ڈی ڈبلیو کی جانب سے اس سال کا 'فریڈم آف اسپیچ' ایوارڈ توبورے اوويوری کو دیا گیا ہے۔
پاکستانی صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ
پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے ناقد سمجھے جانے والے صحافی ابصار عالم پر گزشتہ شب قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
آئی اے رحمٰن کی رحلت
پاکستان کے ممتاز صحافی اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے بانی رکن آئی اے رحمٰن ( ابن عبدالرحمن) انتقال کر گئے۔
یونان میں معروف سینئر صحافی قتل
اسٹار ٹی وی کے معتبر اور سینئر کرائم رپورٹر جیورجس کارائیواز کو ان کے گھر کے باہر گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔
نابينا صحافی، بوجھ نہيں بلکہ ايک مثال
بینائی نہ ہونے کے باوجود خواب ديکھنا اور پھر انہيں پورا بھی کرنا بہت بڑی بات ہے۔ کوسوو سے تعلق رکھنے والی لُمينيے بيريشا نے نابينا ہونے کے باوجود صحافت کی ڈگری مکمل کی اور آج وہ ريڈيو کوسوو ميں ملازمت کر رہی ہيں۔ اپنے اس سفر ميں لُمينيے بيريشا کو قدم قدم پر رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ليکن کہتے ہیں نا جب ارادے پختہ ہوں، تو کوئی رکاوٹ معنی نہيں رکھتی۔
بھارت: انتخابی میلے میں صحافیوں کی عید
افغانستان: میڈیا میں کام کرنے والی خواتین کا قتل
افغانستان کے صوبہ ننگہار میں ریڈیو اور ٹی وی کے اسٹوڈیو میں کام کرنے والی تین خواتین کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
ہیٹی:مظاہروں کی رپورٹنگ کے دوران صحافیوں پر فائرنگ
ہیٹی میں صدر جووینل موئز کی حکومت کے خلاف مظاہروں کی رپورٹنگ کے دوران پیر کے روز دو صحافیوں کو گولی لگ گئی۔
احمد عمر سعید شیخ کو سیف ہاؤس میں منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
پاکستانی سپریم کورٹ نے ملزم احمد عمر سعید شیخ کو ڈیتھ سیل سے نکال کرحکومت کے کسی ’سیف ہاؤس‘ میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا
خاتون صحافی پر جنسی ہتھکنڈوں کا الزام، صدر کے بیٹے کو سزا
برازیل کی ایک عدالت نے ملکی صدر بولسونارو کے ایک بیٹے اور رکن پارلیمان ایڈوارڈو بولسونارو کو جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
سن 2020: درجنوں صحافیوں کو نشانہ بنا کر قتل کیا گیا
ایک بین الاقوامی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق رواں سال دنیا بھر میں کم ازکم پچاس صحافی ہلاک ہوئے۔
چین: کورونا وبا پھوٹنے کی رپورٹنگ کرنے والی صحافی کو جیل
ووہان سے کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کی رپورٹنگ کرنے پر خاتون چینی صحافی ژانگ ژان کو چار سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
ترکی: صحافی کو 27 برس جیل کی سزا
ترکی کی ایک عدالت نے ترک صحافی جان دندار کو ’فوجی یا سیاسی جاسوسی‘ کے الزام میں 27 برس سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔
افغان صحافی رحمت اللہ نیک زاد کا قتل
رحمت اللہ نیک زاد کو ان کے گھر کے پاس ہی گولی مار کر اس وقت ہلاک کردیا گیا جب وہ قریب کی ایک مسجد کی طرف جا رہے تھے۔
میکسیکو: صحافی کے قتل کے الزام میں سیاست دان کی گرفتاری
میکسیکو کی معروف صحافی میروسلوا بریچ کو تقریباً چار برس قبل ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا تھا۔
دنیا میں اس وقت قریب چار سو صحافی حراست میں ہیں
رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے اپنی سالانہ رپورٹ برائے سن 2020 کا اجرا کر دیا ہے۔
بلوچستان کی پہلی سپورٹس جرنلسٹ
اس شعبے کو عموماﹰ مردوں کی مخصوص فیلڈ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں زیادہ تر فیلڈ ورک ہوتا ہے۔
پاکستان میں ایک اور صحافی قتل
پاکستانی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک صحافی کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
فہرست کا اجراء: صحافتی برادری کو تشویش
پی ٹی آئی کی طرف سے مبینہ طور پر کرپٹ صحافیوں کی فہرست جاری کئے جانے پر صحافی برادری نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کرپشن کے خلاف لکھنے والے صحاقی کو زندہ جلا دیا گیا
اتر پردیش میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک صحافی کو کرپشن کے خلاف بےباکی سے لکھنے کی وجہ سے زندہ جلا دیا گیا۔
ٹرمپ کا مستقبل تابناک ہے، امریکی صحافی
ڈونلڈ ٹرمپ کے سوانح نگار صحافی کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی صدر کا مستقبل تابناک ہے۔
بھارت: صحافی ارنب گوسوامی 14 دنوں کے لیے عدالتی تحویل میں
بھارتی صحافی اور ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو عدالت نے 14 دنوں کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔
بھارت: خودکشی معاملے میں صحافی ارنب گوسوامی کی گرفتاری
ایڈٹرز گلڈ کا کہنا ہے کہ صحافیوں سے متعلق حکومت کو دوہرے معیار کے بجائے یکساں موقف کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
افغانستان میں امریکی صحافی کا مبینہ اغواکار گرفتار
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ 2008 میں ایک امریکی صحافی اور دو افغان شہریوں کے مبینہ اغوا کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
لاپتہ صحافی علی عمران سید واپس لوٹ آئے
گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے پاکستانی صحافی علی عمران ایک روز بعد واپس لوٹ آئے ہیں۔
پاکستان: صحافی کے لاپتہ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر رد عمل
پاکستان میں نجی چینل جیو نیوز سے وابستہ صحافی علی عمران سید گزشتہ روز سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔
جمال خاشقجی قتل معاملہ: سعودی ولی عہد کے خلاف مقدمہ دائر
جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں ان کی منگیتر خدیجے نے سعودی ولی عہد کے خلاف ایک امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔
فوج کے مبينہ جنگی جرائم بے نقاب کرنے والا صحافی تفتيش سے بری
افغانستان ميں آسٹريلوی فوجيوں کے مبينہ جنگی جرائم بے نقاب کرنے والے صحافی کے خلاف تفتيشی عمل ترک کر ديا گيا ہے۔
بھارت: صحافی صدیق کپّن کی فوری رہائی کا مطالبہ
متعدد بھارتی صحافتی تنظیموں نے صحافی صدیق کپّن کو’بے گناہ‘ قراردیتے ہوئے فوراً رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
’ذائقہ دار‘اسٹارز، پاکستانی صحافی کی تخلیق
میرا جمال پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک سابق صحافی ہیں۔ مگر جرمنی میں ان کی پہچان ہیں معروف شخصیات کے انتہائی خوبصورت اور حقیقت سے قریب تر مجسمے۔مگر یہ کوئی عام مجسمے نہیں کیونکہ یہ کیک سے بنے ہیں، جنہیں آپ کھا بھی سکتے ہیں۔ افسر اعوان کی ویڈیو رپورٹ۔
صحافیوں کے خلاف مقدمات، مختلف تنظیموں کی طرف سے مذمت
حکومت کی طرف سے صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے خلاف مقدمات کی صحافتی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے بھر پور مذمت کی ہے۔
چین کے لیے جاسوسی‘، بھارتی صحافی گرفتار
راجیو شرما نے حساس خفیہ معومات مبینہ طور پر چینی انٹیلیجنس ایجنسیوں کو فراہم کی ہیں۔
’کمپنی نے کہا کہ یہ کتاب نہیں چلے گی‘
رواں ہفتے پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ کی کتاب ’یہ کمپنی نہیں چلے گی‘ کی بک اسٹالز سے تمام کاپیاں ضبط کر لی گئیں۔ اس سے قبل صحافی اسد طور اور بلال فاروقی کے خلاف سائبر کرائم کے مقدمات درج کیے گئے جبکہ سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کو سنگین غداری کے مقدمے کا سمامنا ہے۔ صحافیوں پر اس حکومتی دباؤ کے پیچھے کیا ہے؟ سہیل وڑائچ سے امتیاز احمد کی خصوصی گفتگو
احتجاج کے دوران صحافیوں پر حملے، یونیسکو کو تشویش
یونیسکو کے مطابق 2015ء سے لے کر 2020ء کے وسط تک کم از کم 10 صحافی مظاہروں کے دوران مارے گئے۔
میکسیکو: صحافی کی سربریدہ لاش برآمد
میکسیکو میں ایک صحافی کی سربریدہ لاش برآمد ہوئی ہے، وہ گینگ وار والے ایک خطرناک علاقے سے رپورٹنگ کرتے تھے۔
پاکستان: صحافیوں اور سماجی کارکنوں پر حملے، یو این کی مذمت
اقوام متحدہ نے پاکستان میں صحافیوں اور سماجی کارکنوں کو ملنے والی دھمکیوں اور حملوں کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
چینی دباؤ کے بعد آسٹریلوی صحافیوں کی بیجنگ سے واپسی
آسٹریلوی صحافی جن سے چینی حکام 'نیشنل سکیورٹی کے کیس' میں پوچھ گچھ کرنا چاہتے تھے، بالآخر اپنے ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔
سعودی صحافی خاشقجی کے قاتلوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
انتہائی بے رحمانہ طور پر قتل کر ديے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا کيس آج ختم ہو گيا۔
مشرقی یوکرائن کے اذیت ناک عقوبت خانے
یوکرائنی صحافی نے مشرقی یوکرائن میں ازولاتسیا نامی جیل کے ٹارچر سیل میں ظلم اور منظم تشدد کے بارے میں ڈی ڈبلیو کو بتایا۔
خاتون صحافی شاہینہ شاہین کا قتل، شوہر پر الزام
بلوچستان کے ضلع تربت میں گزشتہ روز قتل ہونے والی صحافی شاہینہ شاہین کو ان کے آبائی قبرستان میں آج سپرد خاک کردیا گیا۔
بھارت میں صحافیوں کی پریشانی،کورونا سے جان بچائیں یا ملازمت
بھارت میں کورونا دور میں صحافیوں کو اپنی ملازمت کھودینے، پولیس کے ڈنڈوں اور مقدمات کا بھی خوف لاحق ہے۔
پاکستانی خواتین صحافی آن لائن ہراسانی کے خلاف متحد
پاکستان میں کئی خواتین صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہیں آن لائن شدید ہراساں کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کی صحافی خواتین تقسیم کا شکار کیسے ہوئیں؟
پاکستان میں خواتین صحافیوں کی جانب سے ہراسانی کے حوالے سے بیان کے بعد اب صحافی خواتین میں تقسیم بھی واضح ہے۔
خواتین صحافیوں پر حملے، پارلیمانی کمیٹی نے بات تو سنی
پاکستانی پارلیمان کی انسانی حقوق کی ایک کمیٹی نے خواتین صحافیوں کو آن لائن ہدف بنانے سے متعلق ایک سماعت کی ہے۔
صحافی ساجد بلوچ کو قتل نہیں کیا گیا، سویڈش تفیش کار
سویڈن میں حکام نے پاکستانی صحافی ساجد بلوچ کی موت کی تفتیش میں کسی جرم کے امکان کو رد کرتے ہوئے تحقیقات ختم کردی ہیں۔
مراکش: جاسوسی اور جنسی زیادتی کے الزام میں صحافی گرفتار
مراکش میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے معروف صحافی عمر رعدی کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ترکی میں سوشل میڈیا پر قدغنوں کا نیا قانون
ناقدین کے مطابق یہ قانون ترکی کو آن لائن سینسر شپ کے ایک نئے تاریک دور میں دھکیل دے گا۔
بلوچستان میں صحافی کا قتل، صوبائی وزیر کے خلاف تحقیقات
بلوچستان میں صحافی انور جان کے قتل کے بعد پولیس نے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ