You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
صحافی
صحافی ایک ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو مختلف میڈیا کے لیے خبریں لاتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
صحافی عمران ریاض کی چار ماہ کی گمشدگی کے بعد گھر واپسی
پاکستان کے سینیئر صحافی عمران ریاض خان چار ماہ سے زائد عرصے تک لاپتہ رہنے کے بعد پیر کی صبح گھر واپس پہنچ گئے۔
منی پور تشدد کی رپورٹ شائع کرنے پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ
ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کی ایک ٹیم نے منی پور کا دورہ کرنے کے بعد وہاں تشدد کے دوران میڈیا کے کردار پر رپورٹ شائع کی تھی۔
سندھ: ایک ہفتے میں دو صحافی قتل
سینئیر صحافی جان محمد مہر کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
اداکارہ سلینا جیٹلی اور پاکستانی صحافی میں جھگڑا کیا ہے؟
بالی وڈ کی اداکارہ جیٹلی نے اپنے بارے میں 'توہین آمیز باتیں پھیلانے' پر ایک پاکستانی صحافی کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
گوگل کے مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹولز سے میڈیا انڈسٹری کو خدشات
گوگل کے مطابق وہ ایسے ٹولز تیار کر رہا ہے جو صحافیوں کو تحقیق کرنے اور نیوز رپورٹس لکھنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔
بھارت میں دلت صحافیوں کا اپنا نیوز پلیٹ فارم
بھارت کا مرکزی دھارے کا ذرائع ابلاغ بڑی حد تک ملک کے تیس کروڑ دلتوں کی نمائندگی نہیں کرتا۔
بھارت اور چین میں اب ایک دوسرے کا کوئی صحافی نہیں
بھارت اور چین نے ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو اپنے اپنے ہاں سے نکال دیا ہے۔
گرفتارایرانی صحافی نیلوفر نے الزامات مسترد کر دیے
ایرانی صحافی نیلوفر حامدی نے اپنے اوپر عائد کردہ تمام تر الزامات مسترد کر دیے ہیں۔
عمران ریاض کی گمشدگی میں ملٹری انٹیلیجنس ملوث ہے، آر ایس ایف
پاکستانی حکام صحافی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے حامی عمران ریاض کو عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔
’صحافی صحافی ہوتا ہے، مرد یا عورت نہیں‘
3 مئی کو دنیا بھر میں ورلڈ پریس فریڈم ڈے منایا جاتا ہے۔ اگر بات کی جائے پاکستان کی، تو پاکستان میں خواتین کے لیے صحافت ایک چیلنجنگ پیشہ ہے۔ پرنٹ سے الیکٹرانک اور پھر ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں خواتین کو کئی مشکل مراحل سے گزرنا پڑتا ہے لیکن صحافت کا ابتدائیہ دور خواتین کے لیے کیسا تھا، یہ جاننے کے لیے ڈی ڈبلیو کی مانیہ شکیل نے ملاقات کی پاکستان کی اولین خواتین رپورٹرز میں سے ایک، شاہدہ قاضی سے۔
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار کا ایوارڈ السلواڈور کے صحافی کے نام
اوسکار مارٹینیز کو یہ اعزاز وسطی امریکہ میں آزادی صحافت کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دینے پر دیا جائے گا۔
دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت پر حملے جاری، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مطابق صحافیوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا، جیلوں میں ڈالا جا رہا اور قتل کیا جا رہا ہے۔
چار برس بعد مصر نے الجزیرہ کے ایک صحافی کو رہا کر دیا
الجزیرہ نے بتایا کہ دوحہ میں مقیم پروڈیوسر کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا، جب وہ اپنے اہل خانہ سے ملنے مصر گئے تھے۔
الجزائر: معروف صحافی احسان القاضی کو پانچ سال قید کی سزا
صحافی احسان القاضی کو "اپنی تجارت کے لیے غیرملکی مالی امداد حاصل کرنے" کے جرم میں جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔
روس امریکی صحافی کو رہا کرے، جوبائیڈن کا مطالبہ
کریملن کے ترجمان ديمتری پیسکوف نے ادارتی بورڈ کے تمام روسی صحافیوں کو نکالے جانے کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کیا
افغانستان: ثقافتی مرکز میں بم دھماکہ کم از کم 16 صحافی زخمی
افغانستان میں ایک ثقافتی مرکز میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ 16 صحافی زخمی ہو گئے ہیں۔
طالبان نے افغان صحافی محمد یار مجروح کو رہا کر دیا
دوسری طرف ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
کہانی بڑے گھر کی اصل میں پاکستان کی کہانی ہے، عاصمہ شیرازی
معروف پاکستانی صحافی عاصمہ شیرازی پاکستانی سیاست اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں تنقیدی نکتہ نظر کا برملا اظہار کرتی رہتی ہیں۔ اسی باعث انہیں آن لائن ٹرولنگ کا بھی سامنا رہتا ہے۔ حال ہی میں عاصمہ کی کتاب ’کہانی بڑے گھر کی‘ کی لاہور میں ہونے والے پاکستان ادبی میلے میں رونمائی کی گئی۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ عفیفہ نصر اللہ نے ان سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
بھارت میں بی بی سی کے خلاف حکومتی کارروائی پر عالمی ردعمل
بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے آج دوسری دن بھی جاری رہے۔
بھارتی صحافی صدیق کپّن اٹھائیس ماہ بعد جیل سے رہا
صدیق کپن کو ایک دلت خاتون کے مبینہ ریپ اور موت کی رپورٹنگ کے لیے جاتے ہوئے اترپردیش پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔
فلپائنی صحافی ماریا ریسا ٹیکس چوری کے الزام سے بری
ماریا ریسا نے ٹیکس چوری کیس میں خود کو بے قصور بتایا تھا، ایک فلپائنی عدالت نے ان کے دلائل تسلیم کرلیے۔
یونیسکو: دنیا بھر میں صحافیوں کی ہلاکتوں میں واضح اضافہ
دو ہزار بائیس میں ہلاک ہونے والے 86 صحافیوں میں سے نصف سے زائد کا تعلق لاطینی امریکہ سے تھا۔
گرفتار مظاہرین کے اہل خانہ کے انٹرویو کرنے پر صحافی گرفتار
ایرانی حکام نے زیرحراست مظاہرین کے اہل خانہ کے انٹرویوز کرنے پر ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارتی صحافی صدیق کپّن کو ضمانت مل گئی، جلد رہائی کی امید
ہائی کورٹ سے صدیق کپّن کی ضمانت کے فیصلے کے باوجود صحافتی برادری کو خدشہ ہے کہ حکومت کوئی نیا رخنہ نہ ڈال دے۔
خاتون صحافی پاکستان میں کتنی محفوظ؟
انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے صحافیوں کے لیے غیر محفوظ ترین قرار دیے جانے والے پانچ ممالک کی فہرست میں پاکستان کو شامل کر دیا ہے۔ یہاں خواتین کے لیے بھی صحافت کبھی آسان نہیں رہی لیکن حالیہ دور میں سوشل میڈیا اور آن لائن سپیسز پر ملنے والے ری ایکشنز اور ٹرولنگ ان کے پیشے، ذاتی زندگی اور ذہنی صحت کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں۔
قطر میں ورلڈکپ کے مخالف امریکی صحافی کا دوحہ میں انتقال
گرانٹ واہل نےآخری تحریر میں بھی ایک فلپائنی تعمیراتی مزدور کی ہلاکت پر قطری حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
سپریم کورٹ کے حکم پر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج
عدالت نے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران صحافی کے قتل کی پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
جنگجو تنظیم کی دھمکی کے بعد کشمیری صحافیوں کا استعفی
بھارتی کشمیرمیں سکیورٹی فورسزکے دباؤ کا سامنا کرنے والے صحافیوں کو اب جنگجو تنظیموں کی جانب سے اپنی جان کا خطرہ لاحق ہے۔
برطانیہ: صحافیوں کو دھمکی دینے پر ایرانی سفارتکار کی طلبی
برطانیہ کا کہنا ہے کہ تہران کی جانب سے وہاں کے صحافیوں کو جان سے مارنے کی "باوثوق" مخصوص دھمکیاں ملی ہیں۔
ارشد شریف پر ٹارچر: پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرعام پرلانےکا مطالبہ
پاکستانی صحافی ارشد شریف پر تشدد کے حوالے سے خبر نے صحافی برادری کو تشویش سے دوچار کر دیا ہے۔
ایران:حجاب مخالف مظاہروں میں چودہ ہزار گرفتاریاں،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران ایران میں حجاب مخالف چودہ ہزار مظاہرین گرفتار کیے جاچکے ہیں۔
صحافیوں کے بیشتر قاتلوں کو سزائیں نہیں ملتیں، یونیسکو
اقوام متحدہ کی ایجنسی یونیسکو کے مطابق سن 2020 اور2021 میں کم از کم 117 صحافیوں کو اپنا کام کرنے پر قتل کر دیا گیا۔
وہ لاہور سے لفٹ لے کر موت لینے پہنچی تھی
عفیفہ نصراللہ
صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ان الفاظ نے تھکی ہاری صدف نعیم کے کاندھوں پر لٹکے بستے کے بوجھ کو مزید بھاری کر ڈالا تھا۔
عمران خان کے کنٹینر تلے آ کر خاتون صحافی ہلاک ہو گئیں
حادثے کے بعد عمران خان نے لانگ مارچ کے تیسرے دن کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔
ایرانی قیادت متوفی صحافیوں سے بھی خوفزدہ ہے، امریکہ
اقوام متحدہ نے ایران میں مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ان کے اہل خانہ کو دینے سے انکار پر تشویش ظاہر کی ہے۔
ارشد شریف کی ہلاکت، تفتیش کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صحافی ارشد شریف کا مبینہ قتل، ملک بھر میں سوگ کی فضا
پولیس کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی شناخت میں غلطی ہوئی اور وہ پولیس کی گولی کا نشانہ اسی غط فہمی کی وجہ سے بنے۔
کشمیری صحافی کو امریکہ نہ جانے دینے پر عالمی ردعمل
امریکہ کا کہنا ہے کہ پلٹزر انعام یافتہ کشمیری صحافی ثنا ارشاد مٹو کے معاملے کو وہ بہت قریب سے دیکھ رہا ہے۔
بھارت: پلٹزرانعام یافتہ کشمیری صحافی کو باہر جانے سے روک دیا
صحافیوں کی تنظیموں نے ثنا ارشاد مٹو کو انعام وصول کرنے کے لیے نیویارک جانے سے روکنے کی سخت مذمت کی ہے۔
فلپائن: صحافی کے قتل پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع
پرسی لیپیڈ کے نام سے مشہور ریڈیو صحافی پرسیول ماباسا کو دارالحکومت منیلا کے نواح میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
رومانیہ، خاتون صحافی کی برہنہ تصاویر کے پیچھے کس کا ہاتھ؟
ایمیلیا کو خاموش کروانے کے لیے ان کی برہنہ تصاویر شائع کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
بھارتی مسلم صحافی کو تقریبا دو برس بعد ضمانت مل گئی
بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ صحافی صدیق کپّن نے ریپ سے 'متاثرہ لڑکی کے لیے آواز اٹھائی تھی، تو کیا یہ جرم ہے؟
روس کے ایک سابق صحافی کو 22 برس قید کی سزا
روس کی خلائی ایجنسی کے لیے بطور مشیر کام کرنے والے سابق صحافی سیفرونوف کو سن 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان: توہین مذہب کا مقدمہ، صحافی کی زندگی کو خطرات لاحق
وقار ستی کے خلاف عمران خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے بعد توہین مذہب کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔
اسرائیلی صحافی کو مکہ لے جانے والا سعودی شہری گرفتار
سعودی پولیس کے مطابق ایک اسرائیلی صحافی کو خفیہ طور پر مکہ لے جانے والے سعودی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ کا صحافی محمد زبیر کو رہا کرنے کا حکم
بھارتی عدالت عظمیٰ نے محمد زبیر کی طرف سے 'ٹویٹ کیے جانے پر روک لگانے‘ کی اتر پردیش حکومت کی درخواست بھی مسترد کر دی۔
پاکستانی صحافی نصرت مرزا جھوٹ بول رہے ہیں، حامد انصاری
بھارتی سابق نائب صدر حامد انصاری نے 'ملک سے غداری‘ کے بی جے پی کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔
صحافی زبیر کی گرفتاری پر جرمنی کے تبصرے سے بھارت ناراض
صحافی محمد زبیر کی گرفتاری پرجرمنی کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے بھارت نے کہا ہے کہ یہ اس کا داخلی معاملہ ہے۔
مجھ پر حملے کے پس پردہ کوئی بڑی طاقت ہے، ابصار عالم
ابصار عالم کے بقول، ’’ہماری نظریں اس وقت عدالت کی جانب ہیں کہ وہ کب اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچاتی ہے؟‘‘
صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کے بعد غصہ اور احتجاج
معروف اینکر اور صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری پر سیاسی، سماجی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ