You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شی جن پنگ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چینی صدر پاکستان میں: پاک چائنہ اقتصادی کوریڈور کیا ہے؟
چینی صدر پاکستان میں: پاک چائنہ اقتصادی کوریڈور کیا ہے؟
چین سری لنکا تعلقات کی بحالی کا ایک نیا دور
چین سری لنکا تعلقات کی بحالی کا ایک نیا دور
برطانوی شہزادہ چین کے دورے پر
برطانوی شہزادہ پرنس چین کے دورے پر
ایشیا اور بحرالکاہل میں طاقت اور تسلط کی دوڑ
ایشیا اور بحرالکاہل میں طاقت اور تسلط کی دوڑ
چین امن کا داعی ہے، شی جن پنگ
چینی صدر شی جن پنگ نے عہد ظاہر کیا ہے کہ بیجنگ حکومت اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ہمیشہ پر امن طریقہ ہی استعمال کرے گی۔ پیر کے دن آسٹریلوی پارلیمنٹ سے خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ امن میں ہی نجات ہے۔
امريکا اور چين کے درميان اعلیٰ سطحی مذاکرات کا آغاز
چين اور امريکا کے مابين اعلیٰ سطحی سالانہ مذاکرات کے آغاز پر چينی صدر شی جن پنگ نے دنيا کی دو سب سے بڑی معيشتوں پر زور ديا ہے کہ پرانے اختلافات کو پيچھے رکھتے ہوئے تصادم يا ٹکراؤ کے طريقہ کار کو ترک کر ديا جانا چاہيے۔
کسی کو علاقائی سلامتی پر حاوی ہونے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے: شی جن پنگ
چینی صدر شی جی پنگ نے آج بُدھ کو شنگھائی میں ایشیا سکیورٹی سربراہی اجلاس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر چینی سربراہ مملکت نے علاقائی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے مضبوط تر اتحاد اور تعاون پر زور دیا۔
جرمنی اور چین کے تعلقات میں توسیع
جرمنی کےدورے پر آنے والے چینی صدر شی جن پِنگ نے یورپ کی سب سے مستحکم معیشت کے ساتھ کئی اقتصادی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید گہرائی پیدا ہونے کی توقع ہے۔
شی جن پنگ یورپی دورے پر
چنیی صدر شی جن پنگ چار یورپی ممالک کے اپنے دورے پر آج ہالینڈ پہنچ گئے ہیں۔ ایمسٹرڈم پہنچنے پر ہالینڈ کے بادشاہ ولیم الیگزینڈر اور ملکہ میکسیما نے ان کا استقبال کیا۔
چینی صدر شی جن پنگ کا دورہء کوسٹا ریکا
چینی صدر شی جِن پنگ وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا کے اپنے دورے پر سان خوزے پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اپنی مقامی ہم منصب سمیت کئی اعلیٰ حکومتی عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے۔
شی جن پنگ چين کے نئے صدر نامزد
چين کی حکمران کميونسٹ پارٹی کے سربراہ شی جن پنگ کو دارالحکومت بيجنگ ميں جمعرات کے روز پارليمان ميں ہونے والی رائے شماری کے بعد باقاعدہ طور پر ملک کا صدر منتخب کر ليا گيا ہے۔ وہ صدر ہو جن تاؤ کی جگہ یہ منصب سنبھالیں گے۔
چين ميں اصلاحات کا امکان نہيں
چين ميں صدر ہو جن تاؤ کے جانشين کی حيثيت سے شی جن پنگ کو منتخب کيا گيا ہے۔ ليکن چين ميں اصلاحات کا امکان نہيں معلوم ہوتا۔
آئندہ چينی صدر شی جن پنگ
بین الاقوامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق چین کے نائب صدر شی جن پنگ کو پارٹی کا نیا جنرل سیکریٹری اور اگلے سال صدر مملکت بنایا جائے گا۔ چين کے آئندہ صدر کے بارے ميں عالمی ميڈيا کو بہت کم معلومات حاصل ہيں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ