You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شی جن پنگ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدوں پر دستخط
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان معاہدوں کے نتیجے میں پاکستان اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری والے ملک میں تبدیل ہو جائے گا۔
جاپان پر فتح کے 80 سال، چین میں تاریخی فوجی پریڈ کا انعقاد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی فوجی پریڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے چین پر ’’امریکہ کے خلاف سازش‘‘ کا الزام لگایا۔
پاک، چین دوستی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم نے پاکستان میں موجود تمام چینی اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا۔
روس اور چین کے تعلقات بے مثال ہیں، ولادیمیر پوٹن
روسی صدر پوٹن بدھ کو چین کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ میں بھی شریک ہوں گے۔
یورپی یونین اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے پچاس برس
یورپی یونین اور چین کے تعلقات کشیدہ ہیں اور وہ بڑھتے ہوئے جغرافیائی سیاسی اور معاشی تناؤ سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ٹرمپ کی پاکستان میں دلچسپی اور بھارت کی نئی سفارتی صف بندی
تجزیہ کاروں کے مطابق صدر ٹرمپ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات نے امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں تناؤ پیدا کر دیا ہے۔
ایس سی او: چینی صدر کا سکیورٹی میکانزم بہتر بنانے پر زور
شی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم سے سکیورٹی خطرات اور چیلنجز کا جواب دینے کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا۔
ٹرمپ کی چینی صدر سے بات چیت اور دورہ بیجنگ کا ارادہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ فون پر ان کی 'بہت اچھی بات چیت' ہوئی۔
تجارتی جنگ: ٹرمپ کا صدر شی سے گفتگو کا دعویٰ، چین کا انکار
چین اور امریکہ کے مابین محصولات کی جنگ میں صدر ٹرمپ نے صدر شی سے گفتگو کرنے کا دعویٰ کیا لیکن چین نے اس کی تردید کی ہے۔
چینی صدر کا یورپی یونین سے اتحاد پر زور
چینی صدر نے امریکی صدر کی تجارتی پالیسیوں پر کھلے عام تنقید کی ہے۔
بنگلہ دیش کے رہنما محمد یونس کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
شیخ حسینہ کی معزولی اور بنگلہ دیش کے عبوری رہنما کا عہدہ سنبھالنے کے بعد محمد یونس کا یہ بیجنگ کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔
چین کا چیلنجز کے باوجود پانچ فیصد اقتصادی ترقی کا ہدف
چینی صدر شی جن پنگ کی حکومت کو رواں برس کے دوران پانچ فیصد اقتصادی ترقی کی شرح رہنے کی توقع ہے۔
امریکہ فوجی کٹوتیوں کی قیادت کرے، چین
ٹرمپ نے جمعرات کو تینوں طاقتوں سے اپنے جوہری ہتھیاروں میں کمی شروع کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
چینی ڈیپ سیک ایپ کن سوالات کے جوابات نہیں دیتی؟
ڈیپ سیک اے آئی چیٹ بوٹ ایپ کی ان مسائل کے بارے میں زبان بند ہو جاتی ہے جنہیں چینی حکومت حساس سمجھتی ہے۔
تائیوان سے دوبارہ اتحاد کو کوئی نہیں روک سکتا، چینی صدر
چینی صدر شی نے نئے سال کے موقع پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ تائیوان کے دوبارہ اتحاد کوئی بھی روک نہیں سکتا۔
مکاؤ کی ’عالمی سطح پر تسلیم شدہ کامیابی‘ کا خیر مقدم
دنیا بھر میں کیسینو ہب کی حیثیت رکھنے والے شہر مکاؤ پر بیجنگ کی حکمرانی کے 25 سال مکمل ہو رہے ہیں۔
چینی صدر کا دورہ مراکش اور ولی عہد سے ملاقات
حالیہ برسوں کے دوران مراکش کے بنیادی ڈھانچے اور محکمہ ریلوے میں چین کی سرمایہ کاری میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
ٹرمپ یا ہیرس: چین کس کا حامی؟
امریکی صدارتی انتخابات میں چین کس امیدوار کی کامیابی کو اپنے لیے موزوں سمجھتا ہے؟
برکس اجلاس: چین اور بھارت کی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش
سن 2020 میں لداخ کے سرحدی علاقوں میں فوجی جھڑپوں سے دونوں ملکوں میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد یہ پہلی ملاقات تھی۔
چین اور بھارت کا متنازعہ سرحد پر گشت کے معاہدے پر اتفاق
یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے، جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی برکس اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو جا رہے ہیں۔
ایس سی او کا سربراہی اجلاس، اسلام آباد سیل کرنے کی تیاریاں
منگل کو شروع ہونے والے دو روزہ اجلاس کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین روزہ عام تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔
شہباز شریف کی چینی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں
پاکستانی وزیراعظم نے چین کے پانچ روز سرکاری دورے کے دوران چینی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
پوٹن اور جن پنگ میں ملاقات: روس چین سے عسکری مدد کا خواہاں
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تعلقات 'امن کے لیے سازگار' ہیں۔
سی پیک منصوبے کے ’اپ گریڈڈ ورژن‘ پر کام کے لیے تیار ہیں، چین
چینی وزیر خارجہ نے پاکستانی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے بیجنگ میں ملاقات کے دوران سی پیک کے حوالے سے بات چیت کی۔
پوٹن چین کے ساتھ گہرے اقتصادی تعلقات کے خواہاں
ولادیمیر پوٹن اس ہفتے بیجنگ کا دورہ کر رہے ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط تر بنانا ہے۔
چینی صدر کا پانچ برس بعد یورپ کا دورہ
چینی صدر شی جی پنگ پانچ برس کے بعد آج اتوار کو اپنے دورہ یورپ کی پہلی منزل فرانس پہنچ رہے ہیں۔
چین کے لیے جاسوسی، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن معاون گرفتار
جرمنی میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی کے یورپی پارلیمنٹ میں ایک معاون پر چین کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے۔
چین روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، شولس
جرمن چانسلر نے چینی صدر پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔
چینی کار ساز کمپنیوں کا جرمن مارکیٹ میں مشروط خیر مقدم
شنگھائی میں ایک تقریب سے خطاب میں جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ ایک بات ہمیشہ واضح رہے کہ تجارتی مقابلہ منصفانہ ہونا چاہیے۔
جرمن چانسلر چین کے دورے پر
جرمن چانسلر اولاف شولس ہفتے کو اپنا تین روزہ دورہ چین شروع کر رے ہیں۔
امریکہ اور چین کے صدور میں فون پر کن اہم امور پر بات ہوئی؟
امریکہ اور چین کے رہنماؤں نے نومبر کے بعد پہلی بار بات چیت میں تائیوان اور مصنوعی ذہانت جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
چینی صدر نے امریکی حکام سے ملاقات کی
چین کے صدر شی جن پنگ نے بدھ کے روز بیجنگ میں امریکی تجارتی نمائندوں سے ملاقات کی۔
چینی معیشت بحالی کے کٹھن راستے پر گامزن
2023ء کی چوتھی سہ ماہی میں چینی معیشت میں قدرے بہتری آئی تاہم یہ 30 سالوں میں معیشت میں ترقی کی سب سے سست رفتار رہی۔
'تائیوان سے چین کا دوبارہ اتحاد ناگزیر ہے'، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے سال نو کے اپنے خطاب میں کہا کہ 'مادر وطن یقیناً دوبارہ متحد ہو کر رہے گی۔'
چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ ویتنام اہم کیوں ہے؟
چینی صدر شی جن پنگ کے دورے کا ایک اہم مقصد کمیونسٹ ملک پر امریکہ کے بڑھتے اثرات کو روکنے کی کوشش کرنا ہے۔
چینی اور امریکی صدور میں کن اہم امور پر بات ہوئی؟
دونوں رہنماؤں میں چار گھنٹے تک بات ہوئی تاہم تائیوان کی کشیدگی جیسے دیگر امور کے بارے میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔
امریکی اور چینی صدور کے درمیان آج براہ راست بات چیت
دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے رہنما بدھ کے روز ہی سان فرانسسکو میں آمنے سامنے بیٹھ کر اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے والے ہیں۔
امریکہ چین کے ساتھ فوجی تعلقات بحال کرنے کا خواہاں
امریکہ کا کہنا ہے کہ 'چین نے بنیادی طور پر فوجی مواصلاتی روابط کو منقطع کر دیا ہے، جسے صدر دوبارہ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ: چین نے ٹریلین ڈالر سے زائد قرضے دیے
اس رپورٹ میں چین کو دنیا کے سب سے بڑے دو طرفہ قرض دہندہ کے طور پر دکھایا گیا ہے۔
چینی صدر اور آسٹریلوی وزیر اعظم میں کیا باتیں ہوئیں؟
چین اور آسٹریلیا کے درمیان پچھلے برسوں میں کشیدگی کے سبب کینبرا کو اربوں ڈالرکا تجارتی نقصان ہوا ہے۔
امریکی اور چینی صدور کی ملاقات کا راستہ ہموار
چین اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کو ختم کرنے کے مقصد سے چینی وزیر خارجہ وانگ ایی مین جمعرات کے روز واشنگٹن پہنچے۔
پاکستان چین پر'اندھا اعتماد کرتا ہے'، انوارالحق کاکڑ
پاکستانی وزیر اعظم نے چینی صدر سے کہا کہ دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک شراکت داری کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پوٹن کا دورہ چین، سیاق و سباق کیا ہیں؟
مغربی ممالک کی طرف سے روس کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کے دوران دونوں رہنما قربتیں بڑھا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
'امریکہ اور چین کے تعلقات انسانوں کی تقدیر طے کرتے ہیں'
ایک امریکی وفد نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس میں دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چینی صدر کی جی 20 میں شرکت نہ کرنے کی خبر سے بائیڈن مایوس
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ اس خبر سے بہت مایوس ہوئے ہیں کہ چینی صدر شی جن پنگ جی 20 میں شرکت کے لیے بھارت نہیں آئیں گے۔
مودی اور شی جن پنگ سرحدی 'تناو جلد از جلد کم' کرنے پر متفق
جوہانس برگ میں برکس سربراہی کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدرشی جن پنگ نے بات چیت کی۔
چینی صدر شی جن پنگ 'ڈکٹیٹر' ہیں، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز چینی صدر شی جن پنگ کو "ڈکٹیٹر" قرار دیا۔
بلنکن کے دورے سے چین امریکہ تعلقات 'صحیح راستے پر'، بائیڈن
صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کشیدہ تعلقات کے ماحول میں بلنکن کے غیر معمولی دورہ بیجنگ، چین کے ساتھ پیش رفت کا باعث بنا۔
بل گیٹس کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
یہ ملاقات ایسے وقت ہوئی جب اتوار کے روز امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین کے متوقع دورے پر آ رہے ہیں۔
چینی صدر کی یوکرینی ہم منصب سے فون پر پہلی بات چیت
چین کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے اپنا ایک نمائندہ بھیجے گا اور موجودہ بحران سے متعلق تمام فریقین سے بات چیت ہو گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ