You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شام کے عبوری صدر کا سعودی عرب کا پہلا سرکاری دورہ
سعودی میڈیا کے مطابق احمد الشرع اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہو رہی ہے۔
شام: عبوری صدر الشرع کا شمولیتی حکومت بنانے کا عزم
شام کے عبوری صدر کے طور پر اپنی پہلے خطاب میں احمد الشرع نے ایک جامع حکومت اور مضبوط ریاستی ادارے بنانے کا وعدہ کیا ہے۔
فرانس: بشارالاسد کی گرفتاری کے لیے نیا وارنٹ جاری
بشارالاسد پر جنگی جرائم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے بالخصوص عام شہریوں پر جان بوجھ کر حملے کرنے کے الزامات ہیں۔
شام میں کیے گئے جرائم، بین الاقوامی عدالت کا وفد دمشق میں
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ایک وفد نے اس عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کی قیادت میں شامی رہنما احمد الشرح سے ملاقات کی۔
السیسی کا انجام بشارالاسد جیسا ہوگا، مصری عسکریت پسند
شام کی نئی انتظامیہ نے ایک مصری جنگجو کو مصری صدر السیسی کو دھمکیاں دینے کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔
جرمنی سے شامی مہاجرین کی عجلت میں واپسی غیر ضروری، الشیبانی
شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ جرمنی میں پناہ گزین شامی مہاجرین کی عجلت میں وطن واپسی غیر ضروری ہو گی۔
سعودی عرب کی شام میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش
مشرق وسطیٰ اور یورپ کے اعلیٰ سفارت کار شام کے ساتھ حمایت و تعاون پر بات چیت کے لیے اتوار کو سعودی عرب پہنچ گئے۔
شیعہ درگاہ کو تباہ کرنے کی سازش ناکام بنا دی، شامی حکام
شامی حکام نے داعش کی طرف سے دمشق کے مضافات میں موجود ایک شیعہ درگاہ کو تباہ کرنے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔
یورپی یونین شام پر عائد پابندیاں بتدریج نرم کر سکتی ہے
امریکہ اور یورپ شام میں صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد نئی قیادت کے ساتھ اچھے روابط قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جرمنی شام پر یورپی یونین کی پابندیوں میں نرمی کے لیے کوشاں
پابندیوں میں نرمی کے بدلے شام کو سماجی مسائل پر پیش رفت کرنی ہو گی۔
ترکی کی شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کی دھمکی
انقرہ اسلام پسند باغیوں پر مسلح علیحدگی پسندوں سے روابط کا الزام عائد کرتا ہے۔
شمالی شام میں کرد اور ترک حمایت یافتہ گروپوں میں لڑائی
شمالی شام میں کرد فورسز اور ترک حمایت یافتہ عسکری گروہوں کے درمیان لڑائی میں سو سے زائد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
کچھ شامی باشندوں کو جرمنی سے جانا پڑ سکتا ہے، وزیر داخلہ
جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر کے مطابق ممکن ہے کہ جرمنی میں مقیم لاکھوں شامی باشندوں کے ایک حصے کو واپس شام جانا پڑے۔
شامی وزیر خارجہ اعلیٰ قطری حکام سے مذاکرات کے لیے دوحہ میں
شام کی نئی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی خلیج فارس کے خطے کے اپنے الگے غیر ملکی دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔
شام عرب سرمایہ کاری کا خواہش مند: وزیر خارجہ کے مزید دورے
شام میں عبوری حکومت کے وزیر خارجہ الشیبانی سعودی عرب کے بعد آئندہ دنوں میں خطے کی تین دیگر عرب ریاستوں کے دورے کریں گے۔
شام: اسد کی معزولی کے بعد جرمن وزیر خارجہ دمشق میں
جرمن وزیر خارجہ اسد کی معزولی کے بعد ملک میں باغیوں کی تشکیل کردہ عبوری حکومت کے ارکان سے بات چیت کرنے والی ہیں۔
نصف سے زیادہ شامی بچے تعلیم سے محروم
مجموعی طور پر ایسے بچوں کی تعداد تقریباً 37 لاکھ بنتی ہے۔
شام میں متعدد غیرملکی جنگجوؤں کے لیے اعلیٰ فوجی عہدے
شام کے نئے حکمرانوں نے بعض غیر ملکی جنگجوؤں کو چند اعلیٰ فوجی عہدے دے دیے ہیں۔
شام کے نئے انتخابات میں چار سال لگ سکتے ہیں، احمد الشرع
احمد الشرع کے مطابق ملک کا نیا آئین مرتب کرنے میں کافی وقت لگ سکتا ہے اور اس کے بعد ہی انتخابات ممکن ہو سکیں گے۔
شام: اسد کے وفاداروں کے خلاف کریک ڈاؤن، تین سو افراد گرفتار
اطلاعات کے مطابق گرفتار کیے جانے والوں میں سابق حکومت کے وفادار مخبر، جنگجو اور فوجی اہلکار شامل ہیں۔
ترکی سے وطن لوٹنے والے شامی پناہ گزینوں کی نئی جدوجہد
شام میں بعد از انقلاب ترکی سے اپنے وطن واپس لوٹنے والے شامی باشندوں کو اب نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے ’انفراسٹرکچر‘ پر حملہ
اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے شام اور لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کو ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔
شام: 'ہزاروں' کو موت کی سزا سنانے والا سابق جج گرفتار
ایک غیر سرکاری ادارے کا کہنا ہے کہ اسد کی حکومت کے دوران محمد کانجو حسن نے شام کے ہزاروں لوگوں کو موت کی سزائیں سنائیں۔
کرد ملیشیا نے 'ہتھیار نہ ڈالے تو دفن کر دیے' جائیں گے، ترکی
ترک صدر طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ اگر کرد باغیوں نے اپنے ہتھیار نہیں ڈالے، تو پھر شام میں انہیں دفن کر دیا جائے گا۔
شام: اسد کے وفاداروں کے حملے میں چودہ سکیورٹی اہلکار ہلاک
بندرگاہ طرطوس کے قریب اس جھڑپ کے دوران بشارالاسد کے تین وفادار بھی مارے گئے۔
شامی باشندے اب جرمنی سے واپس جائیں، سابق جرمن وزیر خزانہ
جرمنی کے سابق وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈنر نے کہا ہے کہ جرمنی میں موجود شامی مہاجرین اب واپس اپنے ملک جائیں۔
ترکی سے شامی باشندوں کی وطن واپسی
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ترکی سے اب تک 25 ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔
شامی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر نو، نیا آئین: ترکی مدد کرے گا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی شامی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر نو اور نئے آئین کی تشکیل میں دمشق کی مدد کرے گا۔
اعلیٰ سطحی امريکی وفد شام ميں، جمہوری اقدار زير بحث
امريکا کا ايک وفد شام کے نئے حکمرانوں کے ساتھ ملاقات کے ليے دمشق ميں موجود ہے۔
شام پر اسرائیلی فضائی حملے لازمی بند ہونے چاہئیں،اقوام متحدہ
سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ شام پر اسرائیلی فضائی حملے اس ملک کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
شام ميں آزاد و شفاف انتخابات ضروری ہيں، اقوام متحدہ
شام کی از سر نو تعمير اور اہم سياسی مسائل کے حل کے ليے شفاف و آزاد انتخابات لازمی ہيں۔
جرمن وفد کی ہیئت التحریر الشام کے نمائندوں سے ملاقات
برلن نے برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے اسی طرح کے اقدامات کے بعد اسلام پسند گروپ ایچ ٹی ایس سے ملاقات کا فیصلہ کیا۔
سقوط دمشق: ایردوآن ایک بڑے فاتح؟
بشار الاسد کا زوال ترک صدر ایردوآن کے لیے بین الاقوامی سطح پر اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کا ایک سنہری موقع ثابت ہوا ہے۔
شام میں غیرملکی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی
مختلف ممالک شام میں نئی عبوری انتظامیہ کے ساتھ سفارتی رابطوں میں تیزی لا رہے ہیں۔
گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادی دوگنا کرنے کی منظوری
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ شامی علاقے گولان ہائٹس میں اسرائیلی آبادی دوگنا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
شام میں میزائلوں کی ذخیرہ گاہ پر بڑے اسرائیلی فضائی حملے
بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی جانب سے شام کے مختلف فوجی مقامات پر گولا باری اور فضائی حملے جاری ہیں۔
ترکی نے شامی فوج کو تربیت کی پیشکش کر دی
حاليہ اور آنے والے دنوں کے واقعات شام اور مجموعی طور پر مشرق وسطی کی سلامتی و استحکام کے ليے اہم ثابت ہوں گے۔
شام کے موضوع پراردن میں بین الاقوامی اجلاس
شام کے موضوع پر عرب ممالک کے وزرائے خارجہ عالمی نمائندوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
یورپی یونین شام کو ’ایئر برج‘ کے ذریعے امداد فراہم کرے گی
یورپی کمیشن کے مطابق ابتدائی طور پر پچاس ٹن طبی امدادی سامان ترکی کے راستے شام بھجوایا جائے گا۔
اسرائیلی فوج کو گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں پر رہنے کا حکم
اسرائیلی وزیر دفاع کےمطابق فوج کا ملکی سلامتی کے لیے کوہ ہرمون کی چوٹی پر موجود رہنا بہت اہمیت کا حامل ہے۔
شام کی تازہ ترین صورتحال پر جی سیون ممالک کا تبادلہ خیال
جی سیون ممالک کے رہنما شام میں ’جامع اور غیر فرقہ پرست‘ حکومت کی حمایت سے متعلق جمعے کو آپس میں مشاورت کر رہے ہیں۔
اسرائیل نے شام سے متعلق ایرانی رہنما کے بیانات کو مسترد کیا
اسرائیل نے شام میں بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے امریکہ اور اسرائیل کی 'سازش' کے ایرانی الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
’بشار الاسد کا تختہ الٹنا امریکی اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ‘
ایرانی سپریم لیڈر نے ترکی کا نام لیے بغیر کہا کہ اسد حکومت کے خاتمے میں شام کے ایک پڑوسی کا بھی کردار تھا۔
اسد کے بعد اسرائیل اور شام کے لیے آگے کا راستہ کیا ہے؟
اسرائیلی فضائیہ نے شام کے سینکڑوں مقامات پر بمباری کی ہے اور اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی فوجی شام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
بشار الاسد کے بعد شام کا مستقبل کیسا ہو گا؟
شامی باغی گروپوں نے آپس کے اختلافات کے باوجود اتحاد بناتے ہوئے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ تو الٹ دیا لیکن ان کے متضاد نظریات اور وفاداریاں شام کے مستقبل کے لیے ایک چیلنج ثابت ہو سکتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آیا شام میں قیام امن ممکن ہو سکے گا؟
بشار الاسد کی اہلیہ کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی
معزول شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسما الاسد، جو کہ برطانوی شہری ہیں، کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے شام پر 300 حملے
اسرائیل نے ایسی کارروائیوں میں شام کے ’انتہائی اہم فوجی مقامات کو تباہ‘ کر دیا ہے۔
اسد حکومت کے خاتمے سے ایران کمزور نہیں ہوا، پاسداران انقلاب
پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے اراکین پارلیمنٹ کو بتایا کہ اسرائیلی حکومت کا تختہ الٹنا اب بھی ان کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
شام میں ہر کسی کے لیے شخصی آزادی کی ضمانت، عبوری حکومت
شام کی عبوری حکومت نے کہا کہ خواتین پر مذہبی لباس کی کوئی پابندی نافذ نہیں کی جائے گی۔
بشار الاسد کو ماسکو میں پناہ مل گئی، روسی میڈیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج ایک ہنگامی اجلاس میں شام کی تازہ ترین صورت حال پر غور کرے گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ