You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سویدا میں خونریزی: کئی مشتبہ شامی سکیورٹی اہلکار تحویل میں
شامی صوبے سویدا میں خونریزی کے سلسلے میں دفاع اور داخلہ امور کی ملکی وزارتوں کے کئی مشتبہ ارکان اب تحویل میں ہیں۔
شام میں فرقہ وارانہ تشدد کا اصل ذمہ دار کون؟
شامی عوام ملک میں جاری تشدد کا کس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں، یہ زیادہ تر سیاست یا فرقہ وارانہ وابستگی پر منحصر ہے۔
عراق: سینکڑوں زائرین زہریلی گیس سے متاثر
ہر سال پاکستان سے بھی ہزاروں زائرین اربعین کے موقع پر کربلا کا سفر اختیار کرتے ہیں۔
بھارت شام کی نئی حکومت سے قربت کیوں بڑھا رہا ہے؟
جولائی کے آخر میں بھارت نے پہلی مرتبہ ایک سرکاری وفد کو دمشق بھیج کر شام کی عبوری حکومت سے رابطہ قائم کیا۔
دروز کون ہیں اور اسرائیل ان کی مدد کیوں کرتا ہے؟
شام کی نئی حکومت اور دروز کمیونٹی کے درمیان حالیہ پر تشدد واقعات کے سبب یہ بااثر اقلیت ایک بار پھر سرخیوں میں آئی ہے۔
سویدا: جھڑپوں کے بعد جنگ بندی، شامی وزیر دفاع کا اعلان
شام کے صوبے سویدا میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد بالآخر جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
شام: دو گروہوں کے تصادم میں درجنوں افراد ہلاک
شام کے جنوبی شہر سوئیدا میں بدو سنی قبائل اور دروز جنگجوؤں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
’ہیئت تحریر الشام اور القاعدہ کے درمیان فعال تعلق نہیں‘
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحریر الشام اور القاعدہ کے درمیان اس سال کوئی ’فعال تعلق‘ نہیں دیکھا گیا ہے۔
آسٹریا: شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد پہلا شامی ملک بدر
یہ اقدام ایسے وقت ہوا ہے جب آسٹریا اور ہمسایہ جرمنی’مجرموں‘ کو جنگ زدہ ملک اور افغانستان بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کیا شام اور لبنان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں؟
امریکہ اسرائیل پر زور دے رہا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر رضامند ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ ایک وسیع تر معاہدے کا خواہش مند بھی ہے، جس میں اسرائیل کے پڑوسی ممالک، جیسے کہ شام اور لبنان بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ تاہم ان کی دشمنی کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا آسان، لیکن کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
شام کی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے توقع ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے معاشی بحالی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔
شام: چرچ میں دھماکے کے پیچھے داعش کا کون سا گروہ ہے؟
ایک قدر غیر معروف گروپ نے اتوار کو ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے، جس میں 25 مسیحی ہلاک اور 63 زخمی ہوئے۔
جرمنی: شامی ڈاکٹر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
جرمنی کی ایک عدالت نے ایک شامی ڈاکٹر کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
نیتن یاہو حکومت کے خاتمے کی کوشش ناکام
اسرائیلی حزب اختلاف کی طرف سے نیتن یاہو حکومت گرانے کوشش آج جمعرات کو پارلیمنٹ میں انتہائی معمولی فرق سے ناکام ہو گئی۔
لاس اینجلس میں عراق اور شام کے مقابلے میں زیادہ فوجی تعینات
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس میں فوج کی تعیناتی پر ٹیکس دہندگان پر 60 دنوں میں 134 ملین ڈالر کا خرچ آئے گا۔
جنوبی شام میں اسرائیلی حملوں سے جانی و مالی نقصان
شام کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں کہا کہ اسرائیل 'خطے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا' ہے۔
یورپی یونین نے شام پر عائد اقتصادی پابندیاں اٹھا لیں
شام کا مرکزی بینک اور قرض کے خواہشمند دیگر ادارے اب ایک بار پھر یورپی مالیاتی اداروں تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔
سویڈن: پائلٹ کو جلا کر قتل کرنے والے شخص کے خلاف فرد جرم
سن 2014 میں دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ نے اردن کے ایک پائلٹ کو لوہے کے پنجرے میں بند کر کے زندہ جلا کر مار ڈالا تھا۔
امریکی پابندیاں ختم، شام کا مستقبل کیا ہو گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام پر سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کئی حوالوں سے شام کے استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔
ٹرمپ کے اعلان کے بعد، سرمایہ کاروں کی نظریں شام پر
ٹرمپ کی طرف سے شام کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے اعلان کے بعد شام میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی توقع کی جا رہی ہے۔
بے گھر شامی باشندے اپنے گھروں کو لوٹنے کے منتظر
اقوام متحدہ کے مطابق بشار الاسد کی حکمرانی ختم ہونے کے بعد سے ایک ملین سے زائد بے گھر ہونے والے شامی باشندے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ لیکن چھ ملین کے قریب اب بھی عارضی پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں۔
ٹرمپ کا شام کے خلاف تمام امریکی پابندیاں ہٹانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ ایران کے ساتھ تنازعے سے بچنا چاہتے ہیں۔
اسرائیل شام میں حملے فوری طور پر روک دے، اقوام متحدہ
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ شام پر حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔
اسرائیلی فضائیہ کا دمشق میں شامی صدارتی محل کے قریب حملہ
اسرائیلی فضائیہ نے آج جمعے کو علی الصبح دمشق میں شام کے صدارتی محل کے قریب ایک فضائی حملہ کیا۔
جرمنی شامی مہاجرین کو اپنے گھر جانے کی اجازت دینا چاہتا ہے
وزارت داخلہ کی تجویز کے مطابق اگر پناہ گزین مستقل وطن واپسی کے لیے تیار ہوں، تو انہیں گھر جانے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
شامی ڈاکٹر وطن میں مفت علاج کرنے کے لیے جرمنی سے جانے لگے
جرمنی میں کام کرنے والے شامی ڈاکٹر اب شامی مریضوں کے مفت علاج کے لیے اپنے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔
اسرائیل اور ترکی کے درمیان لفظی جنگ حقیقی جنگ بن سکتی ہے؟
اسرائیل اور ترکی کے درمیان لفظی جنگ حقیقی جنگ کی شکل اختیار کر جائے گی؟
شام میں نئی عبوری حکومت اقتدار میں آ گئی
شام میں بشار الاسد کے دور اقتدار کے خاتمے کے تقریباﹰ چار ماہ بعد نئی عبوری حکومت اقتدار میں آ گئی ہے۔
ایردوآن کی طاقت، ترکی کا بڑھتا اثر و رسوخ؟
ترکی میں اپوزیشن کے مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن پر ای یو کی طرف سے محض تنقید کی گئی مگر کوئی سخت ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔
سکیورٹی خدشات، جرمنی اور آسٹریا کے وزراء کا دورہ شام منسوخ
سکیورٹی خدشات کے باعث جرمنی اور آسٹریا کے وزرائے داخلہ کا دورہ شام منسوخ کر دیا گیا ہے۔
جنوبی شام میں اسرائیلی حملے، پانچ افراد ہلاک
دمشق کی جانب سے فوری طور پر اسرائیلی حملوں یا شامی ہلاکتوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔
جرمنی نے 13 سال بعد شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے کوئی تین ماہ بعد جرمنی نے جمعرات کو دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا۔
شام: اسد حکومت کے خاتمے کے بعد جرمن وزیر خارجہ کا دوسرا دورہ
توقع ہے کہ انالینا بیئربوک عبوری حکومت کے قائد احمد الشرع اور سول سوسائٹی کے اراکین سے ملاقات کریں گی۔
مشرق وسطی: لبنان اور شام کی سرحد پر فریقین میں تصادم
شام اور لبنان کی سرحد پر شامی فوج اور لبنانی فورسز کے درمیان رات بھر جھڑپیں جاری رہیں، جس کے سبب خطے میں شدید کشیدگی ہے۔
شام کے نئے حکمران زیادہ یورپی امداد کے لیے پرامید
شام اس وقت سنگین انسانی مسائل اور بشار الاسد دور کے خاتمے کے بعد غیر یقینی سیاسی حالات کا سامنا کر رہا ہے۔
عراق میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سربراہ ہلاک
امریکی فوج کے مطابق عراق میں ایک امریکی فضائی حملے میں دہشت گرد ملیشیا ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا ایک سینئر رکن ہلاک ہو گیا ہے۔
شام: پانچ برس کے لیے عبوری آئین پر صدر نے دستخط کر دیے
عبوری آئین میں سربراہ مملکت کا مسلمان ہونا لازم ہے، جبکہ ملکی قوانین کے لیے اسلامی فقہ کو اہم ماخذ تسلیم کیا گیا ہے۔
شام کے عبوری صدر نے قومی سلامتی کونسل تشکیل دے دی
شام کی عبوری حکومت کے حکم کے مطابق نئی تشکیل کردہ قومی سلامتی کونسل سکیورٹی اور سیاسی چیلنجوں سے نمٹنے کا کام کرے گی۔
شام: کرد فورسز حکومتی افواج میں ضم ہونے پر راضی
کرد ملیشیا ایس ڈی ایف نے اپنے تمام عسکری اور سویلین اداروں کو شامی ریاست میں ضم کرنے کے ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔
شام کے عبوری صدر نے عوام سے پر امن رہنے کی اپیل کر دی
شام میں جاری جھڑپوں میں اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
شام کے علوی کون ہیں؟
معزول صدر بشار الاسد کا تعلق علوی اقلیت سے ہے اور شام میں تشدد کی موجودہ لہر بھی علوی آبادی والے علاقوں میں جاری ہے۔
شام میں تشدد کی لہر جاری، پانچ سو سے زائد افراد ہلاک
ملکی عبوری حکومت اور معزول صدر اسد کے حامیوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں 340 سے زائد شہریوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
شام: تشدد کے بدترین واقعے میں درجنوں افراد ہلاک
شام کے صوبے لاذقیہ میں سکیورٹی فورسز اور اسد کے حامی بندوق برداروں کے درمیان لڑائی میں تقریباً 70 افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ اور شام میں جنگ کے سائے تلے ماہِ رمضان
مسلمانوں کے لیے ماہِ رمضان مذہبی رواداری اور عبادتوں کا مہینہ ہے۔ لیکن دنیا بھر کے کئی مسلمان سیاسی ہلچل اور جنگ کے سائے
شام کانفرنس: ملک کے مستقبل کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش
بشار الاسد کی معزولی کے بعد دمشق میں ملک کے مستقبل کے حوالے سے ایک وسیع البنیاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
شام کی دروز اقلیت، حقوق اور تحفظ کے مطالبات
نئی شامی عبوری حکومت کو اسد کے زوال کے بعد وسیع پیمانے پر عوامی حمایت حاصل ہے۔ چونکہ مذہبی اقلیتیں مجموعی آبادی کا ایک تہائی حصہ بنتی ہیں، ایسے میں مقامی رہنما اور کارکن متنوع آوازوں اور سول سوسائٹی کو مضبوط کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات پر زور دے رہے ہیں۔
بحیرہ مردار کے ماحولیاتی نظام کی تباہی، حل پر متفق کوئی نہیں
بحیرہ مردار کے بارے میں حیران کن بات یہ ہے کہ یہ دراصل کوئی سمندر نہیں بلکہ خشکی میں گھری نمکین پانی والی ایک جھیل ہے۔
شام کی اگلی حکومت يکم مارچ سے کام شروع کر دے گی، الشيبانی
شام کی عبوری حکومت کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت يکم مارچ سے اپنی ذمہ دارياں سنبھال لے گی۔
ترکی، عراق، شام اور اردن داعش کے خلاف متحد
ترکی نے کہا ہے کہ ترکی، عراق، شام اور اردن خطے میں ’دولت اسلامیہ‘ کے خلاف مشترکہ طور پر لڑنے کے لیے اقدامات کریں گے۔
شام: کار بم دھماکے میں کم از کم بیس افراد ہلاک
شام کے شمالی شہر منبج میں مرکزی سڑک پر ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور ایک درجن زخمی ہو گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ