You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
سویدا میں خونریزی: کئی مشتبہ شامی سکیورٹی اہلکار تحویل میں
سویدا میں خونریزی: کئی مشتبہ شامی سکیورٹی اہلکار تحویل میں
شامی صوبے سویدا میں خونریزی کے سلسلے میں دفاع اور داخلہ امور کی ملکی وزارتوں کے کئی مشتبہ ارکان اب تحویل میں ہیں۔
شام میں فرقہ وارانہ تشدد کا اصل ذمہ دار کون؟
شام میں فرقہ وارانہ تشدد کا اصل ذمہ دار کون؟
شامی عوام ملک میں جاری تشدد کا کس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں، یہ زیادہ تر سیاست یا فرقہ وارانہ وابستگی پر منحصر ہے۔
’اسرائیل غزہ میں امداد کا بطور ہتھیار استعمال بند کرے‘
’اسرائیل غزہ میں امداد کا بطور ہتھیار استعمال بند کرے‘
امدادی تنظیموں اور اداروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قواعد سے غزہ پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے میں امدادی کام متاثر ہو گا۔
پاکستان: مون سون بارشوں کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 200 سے زائد
پاکستان: مون سون بارشوں کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 200 سے زائد
این ڈی ایم اے کے مطابق ہلاک شدگان میں 97 بچے اور 37 خواتین شامل ہیں۔ کم از کم 562 افراد زخمی بھی ہوئے۔
جرمن چانسلر کا غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی پر زور
جرمن چانسلر کا غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی پر زور
جرمن چانسلر نے نتین یاہو سے فون پر گفتگو میں مقبوضہ مغربی کنارے کے الحاق کے کسی بھی ممکنہ اقدام کی بھی مخالفت کی۔
دروز کون ہیں اور اسرائیل ان کی مدد کیوں کرتا ہے؟
دروز کون ہیں اور اسرائیل ان کی مدد کیوں کرتا ہے؟
شام کی نئی حکومت اور دروز کمیونٹی کے درمیان حالیہ پر تشدد واقعات کے سبب یہ بااثر اقلیت ایک بار پھر سرخیوں میں آئی ہے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
سویدا: جھڑپوں کے بعد جنگ بندی، شامی وزیر دفاع کا اعلان
شام کے صوبے سویدا میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد بالآخر جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
کیا شام اور لبنان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں؟
امریکہ اسرائیل پر زور دے رہا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر رضامند ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ ایک وسیع تر معاہدے کا خواہش مند بھی ہے، جس میں اسرائیل کے پڑوسی ممالک، جیسے کہ شام اور لبنان بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ تاہم ان کی دشمنی کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا آسان، لیکن کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔
یورپی یونین نے شام پر عائد اقتصادی پابندیاں اٹھا لیں
شام کا مرکزی بینک اور قرض کے خواہشمند دیگر ادارے اب ایک بار پھر یورپی مالیاتی اداروں تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔
امریکی پابندیاں ختم، شام کا مستقبل کیا ہو گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام پر سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کئی حوالوں سے شام کے استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔
ٹرمپ کے اعلان کے بعد، سرمایہ کاروں کی نظریں شام پر
ٹرمپ کی طرف سے شام کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے اعلان کے بعد شام میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی توقع کی جا رہی ہے۔
بے گھر شامی باشندے اپنے گھروں کو لوٹنے کے منتظر
اقوام متحدہ کے مطابق بشار الاسد کی حکمرانی ختم ہونے کے بعد سے ایک ملین سے زائد بے گھر ہونے والے شامی باشندے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ لیکن چھ ملین کے قریب اب بھی عارضی پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (3054)