پاکستان میں حالیہ سیلاب میں ساڑھے سات سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی دیکھنے میں آئی ہے۔ ان مشکل حالات میں زندہ بچ جانے والی خواتین کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بونیر سے فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔