’ سوچے سمجھے، ہمارے لوگوں سے روزگار چھیننا جا رہا ہے‘
مدثر شاہ طورخم
29 ستمبر 2020
طورخم سرحد پر سینکڑوں ٹرک افغانستان جانے کے انتظار میں وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ چند برس قبل جہاں ڈیڑھ ہزار سے زائد گاڑیاں روزانہ افغانستان جاتی تھیں وہاں اب بمشکل سو ڈیڑھ سو ٹرک ہی سرحد پار جاتے ہیں۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ۔