حیدر آباد ڈویژن کے ضلع ٹنڈو الہیار کی ہند وکمیونٹی سے تعلق رکھنے والی شام بائی گزشتہ سات برسوں سے اپنے لوک گیتوں کے ذریعہ ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات کو اجاگر کر رہی ہے۔ ان کے گیتوں میں غم جاناں کے بجائے کچھ دیگر اہم موضوعات حاوی ہو گئے۔ وقاص احمد کی رپورٹ۔