You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کی تدفین کی تیاریاں
ان اجتماعی جنازوں کے ذریعے حزب اللہ اپنی سیاسی طاقت کا اظہار بھی کرے گی۔
شام کی دروز اقلیت، حقوق اور تحفظ کے مطالبات
نئی شامی عبوری حکومت کو اسد کے زوال کے بعد وسیع پیمانے پر عوامی حمایت حاصل ہے۔ چونکہ مذہبی اقلیتیں مجموعی آبادی کا ایک تہائی حصہ بنتی ہیں، ایسے میں مقامی رہنما اور کارکن متنوع آوازوں اور سول سوسائٹی کو مضبوط کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات پر زور دے رہے ہیں۔
حماس نے چار اسرائیلی مغویوں کی لاشیں واپس کر دیں
اقوام متحدہ نے لاشیں واپس کرنے کے اس انداز کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ایران میں گزشتہ برس 975 افراد کو سزائے موت دی گئی
ایران میں 2024ء کے دوران کم از کم 975 افراد کو سزائے موت دی گئی۔ یہ بات انسانی حقوق کے دو گروپوں نے کہی ہے۔
غزہ کی تعمیر نو کا ’عرب منصوبہ‘ کیا ہے؟
دریں اثنا حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں اقتدار چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔
روسی امریکی مذاکرات سے قبل روسی وزیر خزانہ سعودی عرب میں
یوکرینی جنگ سے متعلق سعودی عرب میں روسی امریکی مذاکرات سے قبل روسی وزیر خزانہ آج اتوار کے روز سعودی عرب میں ہیں۔
جبالیہ کے فلسطینی، بے گھری بھی، بے یقینی بھی
شمالی غزہ میں جبالیہ کی مہاجر بستی اب فقط خاک اڑاتا ملبہ ہے۔ یہ جگہ کبھی ہزاروں فلسطینی باشندوں کا مسکن تھی۔ پندرہ ماہ تک جاری رہنے والی جنگ نے اس پورے علاقے کو ملبے کے ایک ڈھیر میں بدل دیا ہے۔
تین اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی
غزہ میں سیز فائر کے تحت اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کی رہائی کا چھٹا مرحلہ ہفتے کے روز پایہ تکمیل کو پہنچا۔
غزہ جنگ بندی ڈیل پر قائم ہیں، حماس
فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے واضح کیا ہے کہ وہ اس معاہدے کو ختم نہیں کرنا چاہتی۔
غزہ: ٹرمپ خاندان کے مشرق وسطیٰ میں کاروباری مفادات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خاندان مشرق وسطیٰ کو اپنی کاروباری امنگوں کی تکمیل کے لیے اہم سمجھتا ہے۔
غزہ جنگ بندی معاہدے پر اختلافات دور کرنے کی کوششيں جاری
اسرائيل اور حماس کے درميان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے پر اختلافات دور کرنے کے ليے ثالث ممالک پوری کوششيں کر رہے ہيں۔
شام کی اگلی حکومت يکم مارچ سے کام شروع کر دے گی، الشيبانی
شام کی عبوری حکومت کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت يکم مارچ سے اپنی ذمہ دارياں سنبھال لے گی۔
سعودی عرب ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف کیا کر سکتا ہے؟
سوال یہ ہے کہ سعودی عرب اور اس کے 39 سالہ ڈی فیکٹو حکمران محمد بن سلمان کیسے آگے بڑھیں گے؟
اسرائیلی فورسز کا غزہ کی مرکزی راہداری سے مکمل انخلا
اسرائیلی فورسز جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ کی ایک اہم شاہراہ پر واقع ’نتساریم کوریڈور‘ سے نکل گئی ہیں۔
رہا ہونے والے یرغمالیوں کی حالت پر تل ابیب میں غم و حیرت
فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے مزید تین اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے ہیں۔
حماس کی جانب سے مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی
فلسطینی عسکری تنظیم حماس ہفتے کے روز مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کو فلسطینی قیدیوں کے بدلے آزاد کرنے جا رہی ہے۔
فلسطینیوں کے ’رضاکارانہ انخلا‘ کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم
سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود باراک نے اس منصوبے کو صدر ٹرمپ کی 'ایک فینٹسی‘ کا نام دیا ہے۔
ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی بین الاقوامی سطح پر مذمت
اس منصوبے کی نہ صرف یورپی ممالک نے مذمت کی ہے بلکہ اس کے خلاف عالمی سطح پر بھی آواز بلند کی جا رہی ہے۔
عرب ممالک کا غزہ سے فلسطینیوں کی مجوزہ بےدخلی کے خلاف خط
خط میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں تعمیر نو وہاں کے لوگوں کی براہ راست شمولیت اور شرکت کے ذریعے ہونا چاہیے۔
جنگ بندی کے دو ہفتے بعد غزہ میں امدادی کارروائیاں عروج پر
فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیل پر ویسٹ بینک میں ’نسلی تطہیر‘ کا الزام لگایا ہے۔
اسرائيلی يرغماليوں اور فلسطينی قيديوں کی رہائی
يکم فروری کو حماس نے تين اسرائيلی يرغماليوں کو رہا کيا جب کہ اس کے بدلے 183 فلسطينی قيديوں کو رہائی ملی۔
جوہری حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
مزيد تين اسرائيلی يرغماليوں کی رہائی
جنگ بندی کی شرائط کے تحت يکم فروری کو حماس نے چوتھے تبادلے ميں تين اسرائيلی يرغماليوں کو رہا کر ديا ہے۔
جنگ بندی ڈیل کے تحت مزید تین یرغمالیوں کی رہائی ہفتے کو
عسکری تنظیم حماس نے مزید تین یرغمالیوں کے ناموں کے فہرست اسرائیل کو فراہم کر دی ہے، جنہیں ہفتے کے دن رہا کیا جائے گا۔
بانوے ملین سے زائد مسافروں نے دبئی ایئرپورٹ استعمال کیا
دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے گزشتہ سال ریکارڈ 92.3 ملین مسافر گزرے۔
غزہ پٹی کے مستقبل کی منصوبہ بندی کا وقت آ چکا، چانسلر شولس
جرمن چانسلر اولاف شولس کے مطابق غزہ کی جنگ میں سیزفائر کے بعد اب وقت آ چکا کہ غزہ پٹی کے مستقبل کی منصوبہ بندی کی جائے۔
شمالی غزہ کے بے گھر فلسطینی واپسی کے بعد بھی بے گھر
تین لاکھ سے زائد بے گھر فلسطینی پیر کی شام تک شمالی غزہ لوٹ چکے تھے مگر وہاں اب شہر نہیں فقط کھنڈرات ہیں۔
رفح کراسنگ کا کنٹرول اسرائیل کے پاس ہی رہے گا
اسرائیل نے کہا ہے کہ رفح سرحدی گزرگاہ کا کنٹرول اپنے پاس رکھے گا۔
اسرائیلی اپوزیشن کا وزیر اعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ
اسرائیلی فوج کے سربراہ نے سات اکتوبر کو ہونے والے حماس کے حملوں کے تناظر میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
غزہ کی تعمیر نو میں دہائیاں اور اربوں ڈالر درکار
فلسطینی ایمرجنسی سروسز کے مطابق غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔
حماس کے زیر قبضہ اسرائیلی یرغمالیوں میں سے تین خواتین رہا
اسرائیل اور حماس کے مابین فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد حماس نے اتوار کے روز تین یرغمالی رہا کر دیے۔
تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین واپس وطن جا چکے، اقوام متحدہ
دسمبر کے اوائل میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
اسرائیلی جیلوں میں قید سرکردہ ترین فلسطینی: کون کون شامل؟
غزہ سیزفائر معاہدے میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے بہت سے فلسطینی رہا کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
غزہ جنگ بندی معاہدے پر تاخیر سے لیکن عمل درآمد شروع ہو گیا
اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ سیزفائر معاہدے پر عمل درآمد مقامی وقت کے مطابق اتوار کی صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع نہ ہو سکا۔
شام میں کیے گئے جرائم، بین الاقوامی عدالت کا وفد دمشق میں
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ایک وفد نے اس عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کی قیادت میں شامی رہنما احمد الشرح سے ملاقات کی۔
غزہ سیزفائر ڈیل: اسرائیلی منظوری کے بعد عملدرآمد کی تیاریاں
قطری وزارت خارجہ کے مطابق غزہ سیزفائر معاہدے پر عمل درآمد اتوار انیس دسمبر کی صبح سے شروع ہو جائے گا۔
غزہ سیزفائر جنگ کے خاتمے کا باعث بنے گی؟
کئی ماہ کے ثالثی مذاکرات کے بعد اسرائیل اور حماس نے جنگ بندی کی شرائط پر اتفاق کر لیا ہے، جس سے غزہ میں جنگ کا خاتمہ ممکن ہو سکتا ہے۔ اگر اس معاہدے پر عمل درآمد ہوتا ہے تو حماس کے زیر حراست درجنوں یرغمالیوں کو آزاد اور اسرائیلی جیلوں میں قید سینکڑوں فلسطینیوں کو رہا کر دیا جائے گا۔
حماس سیزفائر معاہدے کا احترام نہیں کر رہی، اسرائیل
اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس پر سیزفائر معاہدے پر عمل نہ کرنے کا الزام لگایا ہے جب کہ حماس نے ان الزامات کو رد کر دیا ہے۔
دو کروڑ کے قریب یمنی باشندوں کو امداد کی ضرورت، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک سینیئر اہلکار کے مطابق رواں برس 19.5 ملین سے زائد یمنی باشندوں کو امداد کی ضرورت ہو گی۔
جرمنی سے شامی مہاجرین کی عجلت میں واپسی غیر ضروری، الشیبانی
شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ جرمنی میں پناہ گزین شامی مہاجرین کی عجلت میں وطن واپسی غیر ضروری ہو گی۔
غزہ کی جنگ: مجوزہ فائر بندی معاہدے کے اہم نکات
غزہ سیزفائر ڈیل کا جو حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کو مہیا کیا گیا ہے، اس پر فریقین نے ابھی تک اپنی آمادگی ظاہر نہیں کی۔
غزہ سیزفائر ڈیل کے لیے حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کے حوالے
غزہ پٹی کی جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کرنے والی طاقتوں نے معاہدے کا ایک حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کے حوالے کر دیا ہے۔
ایران: غیر قانونی اسقاط حمل پر مجبور خواتین
ایران میں خاندانی منصوبہ بندی کے سخت قوانین کے سبب ہر سال لاکھوں خواتین غیرقانونی طریقوں سے اسقاط حمل پر مجبور ہوتی ہیں۔
شیعہ درگاہ کو تباہ کرنے کی سازش ناکام بنا دی، شامی حکام
شامی حکام نے داعش کی طرف سے دمشق کے مضافات میں موجود ایک شیعہ درگاہ کو تباہ کرنے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ریکارڈ سے 40 فیصد زیادہ، لینسیٹ
جنگ کے پہلے نو ماہ کے دوران غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد غزہ کی وزارت صحت کے ریکارڈ کے مقابلے میں بھی 40 فیصد زیادہ تھی۔
غزہ امن مذاکرات: کچھ پیشرفت ہوئی مگر ڈیل ابھی نہیں، ذرائع
یہ بات قطر میں جاری مذاکرات کے بارے میں قریبی معلومات رکھنے والے فلسطینی ذرائع نے آج جمعرات نو جنوری کو بتائی۔
لبنان کے آرمی چیف ملک کے نئے صدر منتخب
ایک عرصے سے خالی یہ صدارتی عہدہ ایک ایسے جنرل کو دیا گیا ہے، جنہیں امریکی حمایت حاصل ہے۔
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں درجنوں ہلاکتیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں آج بدھ کو کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے۔
غزہ جنگ کے بعد کی صورتحال: یو اے ای پس پردہ مذاکرات کا حصہ
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غزہ میں آئندہ جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر پس پردہ مذاکرات میں شرکت کی ہے۔
ایران میں گزشتہ برس نو سو افراد کو سزائے موت دی گئی، یو این
اقوام متحدہ کے مطابق ایران میں گزشتہ برس نو سو سے زائد افراد کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ