You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
یورپ سے ملک بدر کیے گئے عراقی تارکین وطن کی تلخ واپسی
شمالی عراق میں کردستان سے تعلق رکھنے والے محمد جلال نے جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کے لیے زندگی کے دس سال گنوا دیے۔
امریکی پابندیاں ختم، شام کا مستقبل کیا ہو گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام پر سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کئی حوالوں سے شام کے استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔
ٹرمپ کے اعلان کے بعد، سرمایہ کاروں کی نظریں شام پر
ٹرمپ کی طرف سے شام کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے اعلان کے بعد شام میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی توقع کی جا رہی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں 94 افراد ہلاک
غزہ پٹی کے شہری دفاع کے محکمے کے مطابق جمعرات کے روز غزہ میں تازہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 94 افراد مارے گئے۔
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
یہ پیش رفت جنگ بندی کے لیے دوحہ میں امریکی حکام اور حماس کے مابین غیر معمولی براہ راست بات چیت کا نتیجہ ہے۔
خان یونس میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق غزہ پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
امريکی صدر کا دورہ مشرق وسطیٰ، ايجنڈے پر کيا ہے؟
امريکی صدر آئندہ ہفتے کے آغاز پر مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہيں۔
مشرقی یروشلم کے اسکول بند، فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مذمت
مشرقی یروشلم میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے اسکولوں کی بندش پر فلسطینی اتھارٹی نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
امارات گروپ کو مسلسل تیسرے سال بھی ریکارڈ منافع
دبئی کے امارات گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اسے مسلسل تیسرے سال ریکارڈ کاروباری منافع ہوا ہے۔
حماس کے ساتھ جو کیا وہ ایران مت بھولے، اسرائیل کا انتباہ
اسرائیلی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ’ہم ایران کے ساتھ وہی کریں گے، جو ہم نے غزہ میں حماس کے ساتھ کیا ہے‘۔
غزہ پٹی کی ناکہ بندی فوراﹰ ختم کی جائے، یورپی یونین
یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پٹی کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کرے۔
غزہ کے لیے نیا اسرائیلی منصوبہ ’ناقابل قبول‘، فرانس
اقوام متحدہ اور کئی امدادی ادارے مسلسل خبردار کر رہے ہیں کہ غزہ پٹی میں قحط کا خطرہ پھر سے منڈلا رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات: نسل کشی کیس میں آئی سی جے کو اختیار نہیں
متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ دارفور میں نسل کشی سے متعلق سوڈان کے الزامات پر بین القوامی عدالت کو کوئی اختیار نہیں ہے۔
غزہ کا مکمل انتظام اسرائیل کے پاس: کابینہ نے منظوری دے دی
اسرائیل کا کہنا ہے کہ تازہ فوجی کارروائی کا مقصد حماس پر دباؤ ڈال کر باقی یرغمالیوں کو رہا کروانا ہے۔
حوثی باغیوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا، اسرائیلی وزیر اعظم
یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
اسرائیل شام میں حملے فوری طور پر روک دے، اقوام متحدہ
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ شام پر حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔
اسرائیلی فضائیہ کا دمشق میں شامی صدارتی محل کے قریب حملہ
اسرائیلی فضائیہ نے آج جمعے کو علی الصبح دمشق میں شام کے صدارتی محل کے قریب ایک فضائی حملہ کیا۔
غزہ پٹی میں بھوک کا بحران سنگین تر، خوراک کے لیے لوٹ مار
اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی میں امدادی سامان کی فراہمی کی بندش کے سبب خوراک کی قلت سنگین ہو چکی ہے۔
یروشلم کے قریب لگی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
اسرائیلی فائر فائٹرز آج جمعرات یکم مئی کو بھی یروشلم کے مضافاتی جنگلات میں لگی آگ سے نبرد آزما ہیں۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی پر اسرائیلی پابندی، امریکہ کی حمایت
امریکہ نے کہا ہے کہ یو این آر ڈبلیو اے کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دینے کے لیے اسرائیل کو مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
اسرائیل فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ کر رہا ہے، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ’لائیو اسٹریمڈ نسل کشی‘ کر رہا ہے۔
غزہ پٹی میں ’ایک نیا جہنم برپا‘ ہے، بین الاقوامی ریڈ کراس
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوبارہ آغاز کے بعد ’ایک نیا جہنم‘ برپا ہو گیا ہے۔
’اسرائیل امداد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کر رہا ہے‘
اسرائیل نے دو مارچ سے خوراک، ایندھن، ادویات اور دیگر ضروری سامان کی غزہ پٹی کو ترسیل روک رکھی ہے۔
یمن: حراستی مرکز پر ’امریکی حملہ، درجنوں تارکین وطن‘ ہلاک
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا اس حوالے سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
ایران دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد چھالیس ہو گئی
ایران کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ پر ہفتے کے دن ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہو گئی ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور
عالمی طاقتوں کی کوشش ہے کہ ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی راہ کو روکا جا سکے۔
یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے پانچ سالہ جنگ بندی، حماس کی پیشکش
غزہ پٹی میں 18 ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے حماس کا ایک وفد قاہرہ میں مصری ثالثوں کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔
حماس کا مذاکراتی وفد مصر روانہ، غزہ میں مزید چھبیس ہلاکتیں
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کا ایک مذاکراتی وفد ’نئی تجاویز‘ پر تبادلہ خیال کے لیے قاہرہ روانہ ہو گیا ہے۔
بھارت، سعودی عرب کے مابین اسٹریٹیجک شراکت داری کی نئی راہیں
کیا نریندر مودی کا یہ دورہ خطے میں بھارتی اثر و رسوخ کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا؟
نیتن یاہو ذاتی وفاداری کے طالب تھے، اسرائیلی انٹیلیجنس چیف
اسرائیل کے داخلی انٹیلیجنس چیف نے ملکی سپریم کورٹ کو بتایا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو ان سے ذاتی وفاداری کے طالب تھے۔
طبی عملے کا قتل ’سریع سزائے موت‘ تھی، غزہ سول ڈیفنس
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے اسرائیلی فوج پر الزام عائد کیا کہ اس نے گزشتہ ماہ 15 امدادی کارکنوں کو ’سریع سزائے موت‘ دی۔
غزہ میں لڑائی جاری رکھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، نیتن یاہو
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی علی الصبح کی گئی فضائی کارروائیوں میں کم از کم پچیس افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ کے ساتھ ساتھ جوہری مذاکرات ’’تعمیری‘‘ رہے، ایران
ایران اور امریکہ کے مابین تہران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر اہم مذاکرات آج روم میں دوبارہ شروع ہونے جا رہے ہیں۔
غزہ پٹی: اسرائیلی حملوں میں مزید نوے افراد ہلاک
اسرائیلی افواج نے حماس پر دباؤ ڈالنے کے لیے حملے تیز کر دیے ہیں تاکہ وہ یرغمالیوں کو رہا کرے اور غیر مسلح ہو۔
حماس نے سیزفائر کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی
حماس نے فائر بندی کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ اس فلسطینی عسکریت پسند تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ کسی جزوی ڈیل کو قبول نہیں کرے گی بلکہ وہ جنگ بندی کا ایک جامع معاہدہ چاہتی ہے۔
یمنی بندرگاہ پر امریکی حملہ، کم از کم 74 افراد ہلاک
حوثیوں باغیوں کے مطابق ایک یمنی بندرگاہ پر تیل کی تنصیبات پر امریکی حملوں میں کم از کم 74 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، قطری امیر
قطر کے امیر کے مطابق غزہ میں جنگ بندی ڈیل کی ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔
اسرائیل غزہ ’سکیورٹی زون‘ میں موجود رہے گا، اسرائیلی وزیر
اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق جنگ کے خاتمے کے لیے کسی تصفیے کے بعد بھی اسرائیلی فوجی غزہ میں بفر زون میں موجود رہیں گے۔
غزہ کی جنگ ختم کی جائے، سینکڑوں اسرائیلی مصنفین کا مطالبہ
اسرائیل کے تقریباﹰ ساڑھے تین سو مصنفین نے ایک مشترکہ خط میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پٹی کی تباہ کن جنگ ختم کی جائے۔
اسرائیل کا غزہ سے متعلق منصوبہ کیا ہے؟
اسرائیلی فوج غزہ پٹی کے بہت سے علاقوں پر قبضہ کر چکی ہے جب کہ اسرائیل اور غزہ پٹی کے درمیان ایک بڑا علاقہ بفر زون بنایا جا رہا ہے۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات ایک نہ ختم ہونے والی جنگ کا پیش خیمہ ہوں گے۔
یمن: مشتبہ امریکی فضائی حملوں میں سات افراد ہلاک، حوثی باغی
یمن میں مشتبہ امریکی فضائی حملوں میں سات افراد ہلاک جبکہ 26 دیگر زخمی ہوئے۔
امریکہ سے بات چیت صرف جوہری پروگرام اور پابندیوں پر، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کے ساتھ ایران کی اگلے ویک اینڈ کے لیے طے شدہ مکالمت بھی بالواسطہ ہی ہو گی۔
اسرائیل کا غزہ سٹی کے ہسپتال پر میزائلوں سے حملہ، حماس
غزہ پٹی میں شہری دفاع کے ادارے کے مطابق اسرائیل نے اتوار کو علی الصبح غزہ سٹی کے مرکزی ہسپتال پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
تہران کا جوہری پروگرام: عمان میں امریکی ایرانی مذاکرات شروع
تہران کے متنازع جوہری پروگرام سے متعلق خلیجی عرب ریاست عمان میں امریکہ اور ایران کے مابین مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
’پانی بالکل نہیں ہے، خدا کرے یہ جنگ جلد ختم ہو جائے‘
غزہ شہر کے لاکھوں باشندے گزشتہ ایک ہفتے سے پینے کے صاف پانی کا اپنا بنیادی ذریعہ کھو چکے ہیں۔
سفارت کاری کو ایک حقیقی موقع دینا چاہتے ہیں، ایران
ایران کے بقول وہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سفارت کاری کو ایک ’حقیقی‘ موقع دینا چاہتا ہے۔
’ایران جوہری پروگرام چھوڑے ورنہ اسرائیل حملہ کرے گا‘، ٹرمپ
ادھر، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر زور دیا کہ ان کا ملک ’جوہری بم کے پیچھے نہیں ہے‘۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی حملے، جنگ بندی کی اُمیدیں معدوم
غزہ پٹی میں تازہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم تیئیس افراد مارے گئے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 25 فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فورسز کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ پٹی پر کیے گئے فضائی حملوں میں کم از کم 25 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔
سعودی سٹاک مارکیٹ کو ایک دن میں نصف ٹریلین ریال کا نقصان
امریکی صدر کے عائد کردہ تجارتی محصولات کے نتیجے میں سعودی سٹاک مارکیٹ گزشتہ پانچ سال کی اپنی نچلی ترین سطح پر آ گئی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ