You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
علی باقری ایران کے عبوری وزیر خارجہ نامزد کر دیے گئے
ایران کے اعلیٰ ترین جوہری مذاکرات کار علی باقری کو ملک کا عبوری وزیر خارجہ نامزد کر دیا گیا ہے۔
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ایک ہیلی کاپٹر آج اتوار کے روز حادثے کا شکار ہو گیا۔
ابوظہبی میں خطے کی پہلی بیئر فیکٹری
یہ قدامت پسند عرب خلیج کی پہلی بیئر فیکٹری ہے، جہاں شراب ایک طویل عرصے سے ممنوع ہے۔
غزہ جنگ کے بعد فلسطینیوں کا مستقبل، عرب ممالک کی سوچ کیا؟
فلسطینیوں کے مستقبل کے حوالے سے تمام خلیجی ممالک کا موقف تقریباً یکساں نظر آ رہا ہے اور ایک منصوبہ بھی تیار ہے۔
یمن کے قریب تیل کا جہاز میزائل حملے کا نشانہ
یمنی پانیوں کے قریب تیل کے حامل ایک جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
سعوديہ ميں سوئمنگ سوٹ فيشن شو کا انعقاد
سعودی عرب ميں پہلی مرتبہ ايسا فيشن شو منعقد ہوا جس ميں ماڈلز نے سوئمنگ سوٹ پہن رکھے تھے۔
اہرام مصر بنا کر دریا کہاں چلا گیا؟
سائنسدانوں نے اہرام مصر کے قریب دریائے نیل کی ایک دفن ہو چکی شاخ دریافت کر لی ہے۔
اسرائیل بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرے، مغربی ممالک
مغربی ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں عسکری کارروائیوں کے دوران بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے۔
عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں امن فوج کی تعینانی کا مطالبہ
عرب لیگ نے فلسطینی علاقوں میں امن فوج کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ ایک بین الاقوامی امن کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
رفح میں اسرائیلی آپریشن، دی ہیگ کی عدالت میں نئی سماعت شروع
دی ہیگ میں واقع اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے خلاف سماعت شروع ہو گئی ہے۔
مصر اور اسرائیل کے تعلقات رفح پر حملے سے خطرے کی زد میں
رفع پر اسرائیل کے زمینی حملے سے ہمسایہ ملک مصر کے ساتھ دہائیوں پر محیط پرامن تعلقات خطرے میں پڑ گئے ہیں۔
آئرلینڈ جلد فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لے گا، وزیر خارجہ
دوسری جانب یورپی یونین نے اسرائیل سے رفح میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیل کے قیام کی سالگرہ کے دن بھی رفح میں کارروائی جاری
اسرائیل اپنے قیام کی 76 ویں سالگرہ حالت جنگ میں منا رہا ہے۔
رفح میں اسرائیلی کارروائیوں میں مزید وسعت
عالمی مخالفت کے باوجودہ رفح شہر میں اسرائیل نے اپنے عسکری آپریشن کو مزید وسعت دے دی ہے۔
امریکہ سے براہ راست مذاکرات کا ایرانی عندیہ
ایران کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا عندیہ دے دیا ہے،
غزہ بھر میں ایک مرتبہ پھر لڑائی شروع
دوسری جانب متعدد مغربی ممالک نے اسرائیل کو رفح آپریشن کے خلاف خبردار کیا ہے۔
اسرائیل نے شاید بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، امریکہ
بائیڈن انتظامیہ کے مطابق اسرائیل نے امریکی ہتھیاروں کے ذریعے ممکنہ طور پر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔
متحدہ عرب امارات کا اسرائیلی وزیر اعظم کو سخت جواب
متحدہ عرب امارات نے سخت جواب دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم کی سرزنش کی ہے۔
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد فلسطینی شہریوں نے رفح شہر چھوڑ دیا ہے۔
بقا کا خطرہ ہوا تو ایرانی جوہری نظریہ بدل جائے گا، خرازی
ایرانی رہنما خامنہ ای کے ایک مشیر کے مطابق اگر ایران کی بقا خطرے میں ہوئی تو تہران کا جوہری عسکری نظریہ بدل جائے گا۔
غزہ کی جنگ: تمام نگاہیں قاہرہ میں جاری مذاکرات پر
اسرائیلی فوج نے مصر کے ساتھ سرحد پر واقع رفح کراسنگ پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی وجہ سے غزہ کو امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ مکمل طور پر منقطع ہو گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا رفح کے مشرقی حصوں سے شہری انخلا کا مطالبہ
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شہر رفح کے مشرقی حصوں میں فلسطینی شہریوں سے کہہ دیا ہے کہ وہ ان علاقوں کو خالی کر دیں۔
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی شکست ہو گی، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس کی طرف سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ تسلیم کرنا اسرائیل کی ’بدترین شکست‘ ہو گی۔
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔
’رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا‘
ایک اور لاطینی امریکی ملک کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
گزشتہ ایک ماہ کے دوران کم از کم 30 امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
ایک امریکی سینیٹر نے صدر بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
’خواتین کے حقوق اور لباس کے انتخاب‘ کی آواز بلند کرنے والی کارکن مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
رفح پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 27 فلسطینی ہلاک
مغربی اور عرب حکام غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے میں پیشرفت کے لیے سعودی عرب میں مل رہے ہیں۔
غزہ پٹی میں امدادی سامان پہنچانا مشکل کیوں؟
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پٹی کی آبادی کی خوراک کی ضروریات پورا کرنے کے لیے کافی سامان موجود ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ سامان اس محصور علاقے تک پہنچانے میں مسائل کیا ہیں؟
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کی کسی ممکنہ ڈیل کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور کوشش؟
ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں امریکہ سمیت دیگر مغربی اور عرب ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج کی خدمات ممکن؟
ایسی خبریں ہیں کہ غزہ پٹی میں امدادی سامان کی ترسیل کے لیے برطانوی فوجی دستے تعینات کیے جا سکتے ہیں۔
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
ذرائع کے مطابق اس وفد کی قیادت مصر کے اعلیٰ سطح کے اینٹیلجنس کے اہلکار کر رہے ہیں۔
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
سعودی عرب میں رواں سال پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ طور پر حصہ لے سکتا ہے۔
ملالہ کی طرف سے اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
ملالہ کا بیان ان کے ہیلری کلنٹن کے ساتھ ایک براڈوے میوزیکل کی مشترکہ پروڈکشن پر تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔
اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ مستعفی
اسرائیلی فوج کے انٹیلیجنس کے سربراہ میجر جنرل اہارون ہالیوا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
سوشل میڈیا میں کئی صارفین کا کہنا ہے کہ دبئی میں اس ہفتے شدید بارش کا سبب کلاؤڈ سیڈنگ بنی۔ لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
مشرق وسطیٰ میں نئی کشیدگی کے خوف کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ایران اسرائیل تنازعہ: کشیدگی کون کم کرا سکتا ہے؟
حقیقی سوال یہ ہے کہ ایران پر کون سا ملک کس حد تک اثر انداز ہو سکتا ہے؟
’بہت چھوٹے حملے کا جواب بھی سخت اور بڑا‘ ہو گا، ایران
برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق اسرائیل ایران کے حملے کے جواب میں کارروائی کرنے کا فیصلہ کر رہا ہے۔
ایران حملے کے بعد ’سزا سے بچ نہیں‘ پائے گا، اسرائیلی فوج
روس نے مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی کے ’تباہ کن نتائج‘ سے خبردار کیا ہے۔
اقوام متحدہ فلسطینی ریاست کو رکنیت دینے پر منقسم
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے موضوع پر اتفاق رائے میں ناکام ہیں۔
غزہ میں فائر بندی کے لیے مذاکرات جمود کا شکار کیوں؟
غزہ میں بین الاقوامی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان فائربندی مذاکرات کامیاب نہیں ہو پا رہے۔
غزہ کی جنگ کے چھ ماہ: ’فتح سے ایک قدم دور ہیں،‘ نیتن یاہو
سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے ساتھ شروع ہونے والی غزہ کی جنگ کو اتوار کے روز ٹھیک چھ ماہ ہو گئے۔
'اسرائیل کا غزہ جنگ میں اے آئی کا استعمال تشویشناک ہے'
گوٹیرش کا کہنا تھا کہ غزہ میں گنجان آباد علاقوں میں بمباری کے لیے اے آئی کے استعمال سے شہری ہلاکتوں کی تعداد بڑھی ہے۔
ایران کے پاس اسرائیل کو جواب دینے کے طریقے متعدد مگر خطرناک
شام میں اپنے سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کسی ممکنہ جوابی کارروائی کے حوالے سے مخمصے کا شکار ہے۔
غزہ میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت، عالمی سطح پر مذمت
عالمی طاقتوں کی طرف سے غزہ میں کیے گئے ایک اسرائیلی فضائی حملے میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کی مذمت کی جا رہی ہے۔
مصری صدر السیسی نے تیسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نےتیسری مدت کے لیے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
غزہ میں فضائی حملے میں سات غیر ملکی امدادی کارکن ہلاک
’ورلڈ سنٹرل کچن‘ نامی امدادی تنظیم کے مطابق اس کے سات کارکن اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ