سعدیہ مظہر
سعدیہ مظہر گزشتہ دس سالوں سے تحقیقاتی صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ اس دوران انہوں نے انسانی حقوق، حکومتی گورننس، اور حقِ معلومات کے قوانین جیسے اہم موضوعات پر کالم اور رپورٹس تحریر کی ہیں۔