اگرچہ ہمارے پاؤں تلے زمین مضبوط اور ساکن محسوس ہوتی ہے لیکن حقیقت میں ہم سب زمین کی چٹانوں کے بڑے بڑے ٹکڑوں پر چند سینٹی میٹر سالانہ کی رفتار سے حرکت کر رہے ہیں۔ یہ حرکت بعض اوقات گزشتہ شب افغانستان میں آنے والے زلزلے جیسے سانحات کا باعث بن سکتی ہے۔ جانیے اس رپورٹ میں کہ یہ زلزلے کیوں آتے ہیں اور یہ سب سے زیادہ کہاں عام ہیں؟