دنیا کے گرم ترین علاقے ’ڈیتھ ویلی‘ میں کتنی گرمی پڑ رہی ہے؟
ماحولامریکہ
18 جولائی 2023
امریکہ میں موت کی وادی کہلانے والے علاقے میں 'کرۂ ارض پر سب سے زیادہ' 54 اعشاریہ چار ڈگری درجہ حرارت کی پیشن گوئی کی جارہی ہے۔ شدید گرمی کے باوجود سیاح بڑی تعداد میں گرمی کی ریکارڈ شدت محسوس کرنے کے لیے وہاں پہنچ گئے۔