انڈونیشیا کے خطے وسطی جاوا کے اس گاؤں کی ماہی گیر خواتین، جو سمندر کی سطح میں اضافے کے مسئلے سے نبردآزما ہیں، ماہواری سے جڑی مصنوعات تک رسائی کے لیے کوشاں ہیں۔ مسنوعہ نامی کمیونٹی لیڈر اس مسئلے کا حل ری یوزایبل سینیٹری پیڈز کے ذریعے نکالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔