ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث مارچ اور اپریل میں آنے والی بہاریں کہیں گم ہوتی جا رہی ہیں, جس کے نتیجے میں متعدد ماحولیاتی نقصانات تو دیکھے ہی جا رہیں ہیں لیکن ساتھ ہی گل فروش بھی معاشی طور پر پریشان ہیں۔ تاہم کراچی یونیورسٹی کے ایک ریسرچ سینٹر میں کی گئی ایک تحقیق سے پھولوں کی تعداد کو بڑھانے کا حل تلاش کیا گیا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔