You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
روس کے جوہری ہتھیار زیادہ جدید یا امریکہ کے؟
روسی صدر نے اپنے جوہری ہتھیاروں کو امریکی نیوکلئیر ہتھیاروں سے زیادہ طاقتور قرار دے دیا۔
خلیج عمان میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
خلیج عمان کے علاقے میں منگل بارہ مارچ سے ایرانی، روسی اور چینی بحری افواج کی کئی روزہ مشترکہ عسکری مشقیں شروع ہو گئیں۔
یوکرین جنگ: ’سفید پرچم‘ سے متعلق پوپ کا بیان تنقید کی زد میں
ماسکو نے پوپ کے ان بیانات کو ’مذاکرات کا ایک موقع‘ قرار دیا ہے، جبکہ جرمنی نے اس پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔
یوکرین کی جنگ کے ہتھیاروں کی عالمی تجارت پر اثرات
’ سپری‘ کے تازہ ترین مطالعے سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ فرانس نے اسلحہ کی تجارت میں روس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
سویڈن مغربی فوجی اتحاد نیٹو کا بتیسواں رکن بن گیا
مغربی سفارتی حلقوں نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کو اس فوجی اتحاد کے لیے ایک تاریخی دن قرار دیا ہے۔
روس اور چین کا چاند پر جوہری پلانٹ بنانے کا منصوبہ
روس اور چین سن 2035 تک چاند کی سطح پر ایک جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر کے منصوبے پر 'سنجیدگی سے غور' کر رہے ہیں۔
یوکرینی جنگ: آئی سی سی کی طرف سے روسی حکام کے وارنٹ گرفتاری
یہ دوسرا موقع ہے جب بین الاقوامی فوجداری عدالت نے یوکرین میں جنگ کے سلسلے میں روسی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
جرمن فوج نے ’مغرب کو تقسیم کرنے کی روسی کوشش‘ بے نقاب کر دی
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس یوکرین اور اس کے اتحادیوں کے درمیان عدم اعتماد کے بیج بونے کی کوشش کر رہا ہے۔
جرمن فوج کی مبینہ جاسوسی، چانسلر کا فوری انکوائری کا وعدہ
جرمن چانسلر نے ملکی فوج کے افسران کی کال کی مبینہ ریکارڈنگ روس میں شائع ہونے کے معاملے کی فوری چھان بین کا وعدہ کیا ہے۔
کیا یورپ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار کے لیے تیار ہے؟
امریکہ میں رواں برس صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ رپبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔
روسی صدر پوٹن کے ناقد الیکسی ناوالنی کی تدفین
اطلاعات کے مطابق ناوالنی کی آخری رسومات اور تدفین میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
پوٹن کا مغربی دنیا کو جوہری جنگ کا انتباہ
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جوہری جنگ کے ’حقیقی خطرات‘ سے متنبہ کیا ہے۔
یوکرینی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے سعودی عرب کے عملاً حکمراں ولی عہد محمد بن سلمان سے منگل کے روز ریاض میں ملاقات کی۔
روس کے ساتھ جنگ میں 31 ہزار فوجی مارے جا چکے ہیں، زیلنسکی
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے یوکرین پر مسلط کردہ جنگ میں اب تک 31 ہزار یوکرینی فوجی مارے جا چکے ہیں۔
اب تک اکتیس ہزار سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک،وولودیمیر زیلنسکی
دو سال سے زیادہ عرصے کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب یوکرینی صدر نے روسی حملے میں اتنی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
روسی یوکرینی جنگ کو دو سال ہو گئے، کئی مغربی رہنما کییف میں
یوکرین میں روسی فوجی مداخلت اور اس کے ساتھ شروع ہونے والی روسی یوکرینی جنگ کو ہفتہ چوبیس فروری کو ٹھیک دو سال ہو گئے۔
غزہ کی جنگ کے باوجود بھارت کو اسرائیلی فوجی برآمدات جاری
بھارت اسلحے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک ہے۔ نئی دہلی نے 2012ء سے 2022ءکے درمیان 37 بلین ڈالر مالیت کا اسلحہ خریدا۔
امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پر پہنچ گیا
تاریخ میں پہلی بار ایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔
بھارت نے اپنے شہریوں کی روسی فوج میں ملازمتوں کی تصدیق کر دی
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی شہری روسی فوج میں معاونین کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
یورپ میں امن کا دور ختم ہو گیا، یوکرینی وزیر خارجہ
روس نے مشرقی شہر آؤدیئیفیکا پر قبضے کے ساتھ ہی یوکرین کی جنگ میں نو ماہ سے زائد عرصے میں پہلی بڑی زمینی کامیابی حاصل کی۔
اکثریتی یورپی باشندے یوکرین کی فتح کے کم امکانات سے مایوس
ایک حالیہ سروے میں دس فیصد جواب دہندگان کا کہنا تھا کہ یوکرین اب بھی روس کو شکست دے سکتا ہے۔
یورپی یونین:ناوالنی کی موت پر روس کےخلاف نئی پابندیاں زیرغور
یورپی یونین نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے لیے ماسکو کو جوابدہ بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
روس کے خلاف پابندیاں غیر مؤثر
مغربی مصنوعات، کرغزستان کے راستے روس تک پہنچ رہی ہیں، حالانکہ روس کو مغربی مصنوعات کی فراہمی پر پاپبندی عائد ہے۔
روس میں ناوالنی کا سوگ منانے والے 400 سے زائد افراد گرفتار
سینتالیس سالہ روسی اپوزیشن رہنما جمعے کے روز جیل میں چہل قدمی کے دوران بے ہوش ہونے کے بعد انتقال کر گئے تھے۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں زیلنسکی متحرک
یوکرینی صدر میونخ سکیورٹی کانفرنس میں اتحادی ممالک سے مزید عسکری مدد کی کوشش میں ہیں۔
روسی اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی ناگہانی موت پر عالمی تشویش
روسی اپوزیشن لیڈر آلیکسی ناوالنی جیل میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 47 برس تھی۔
روسی حملے کے دوسال، یوکرینی صدر اہم دورے پر جرمنی میں
وولودیمیر زیلنسکی کے دورے کا مقصد روسی جنگ کے دو سال مکمل ہونے پر اپنے اہم یورپی اتحادیوں کے ساتھ تعاون کی تجدید ہے۔
یورپ کو اپنے دفاع کا بیڑہ خود اٹھانا ہو گا، جرمن وزیر
یوکرین کے پاس اسلحہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان کی قلت ہو چکی ہے۔
روس کے خلاف یوکرینی کامیابیاں ’بڑی پیش رفت‘ ہیں، نیٹو
نیٹو سربراہ ژینس اشٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس کے خلاف یوکرین کی حالیہ کامیابیاں ’بڑی پیش رفت‘ ہیں۔
ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید یورپ کو 'غیر محفوظ' بنا رہی ہے؟
یورپی اتحادی اب اس بات پر غور کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ ٹرمپ کی اقتدار میں واپسی کی صورت میں اُن کی حکمت عملی کیا ہوگی۔
عالمی سلامتی کے لیے بڑے چیلنجز: مہاجرت اور روس
ایک حالیہ جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ لوگ روس کے خطرے سے بھی زیادہ موسمیاتی تبدیلی کے سبب ہونے والی نقل مکانی سے خوفزدہ ہیں۔
یوکرین: سابق نائب وزیر دفاع ملکی فوج کے نئے کمانڈر مقرر
یوکرین کے صدر زیلینسکی نے سابق نائب وزیر دفاع اولیکسانڈر پاولیوک کو یوکرین کی بری افواج کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
خارکیف پر روسی ڈرون حملہ، سات افراد ہلاک
یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں ایک پیٹرول اسٹیشن پر رات گئے روسی ڈرون حملے میں تین بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔
یورپ ہتھیاروں کی پیداوار بڑھائے، نیٹو سربراہ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے یورپ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی اسلحے کی پیداوار میں اضافہ کرے۔
روس کو شکست دینا 'ناممکن' تاہم جنگ کا خاتمہ ممکن ہے، پوٹن
روسی صدر ولادیمر پوٹن نے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا فیصلہ یوکرین پر منحصر ہے۔
روسی اور چینی صدور نے امریکی 'مداخلت' کی مذمت کی
ولادیمیر پوٹن اور شی جن پنگ نے اپنے ملکوں کے خلاف امریکہ کی قیادت میں کی جانے والی کوششوں سے نمٹنے پر بات کی ہے۔
جرمن چانسلر کا یوکرین کی امداد میں اضافے کا مطالبہ
یوکرین کے لیے کیے گئے کچھ مالی وعدے پہلے ہی ختم ہو چکے ہیں اور دوسروں کی توسیع کی ضرورت ہے.
یوکرین جنگ کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کا اہم فیصلہ آج
اس ابتدائی فیصلے کی روشنی میں ہی یہ طے ہو گا کہ آیا روس کے خلاف اس حوالے سے باقاعدہ عدالتی کارروائی شروع کی جائے گی۔
یورپی یونین: یوکرین کے لیے 50 ارب یورو کا امدادی پیکج منظور
یورپی یونین کے رہنما یوکرین کے لیے 50 ارب یورو کے امدادی پیکج پر متفق ہو گئے ہیں۔
روسی فوجیوں کی بیویوں کا احتجاج ماسکو پہنچ گیا
روسی فوجیوں کی بیویوں، بہنوں اور بیٹیوں کا احتجاج اب دارالحکومت ماسکو میں بھی شروع ہو گیا ہے۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے لیے روانہ کیے گئے ان کے مردوں کو واپس بلایا جائے۔
صدر زیلنسکی کی روسی یوکرینی جنگ میں مزید شدت کے خلاف تنبیہ
یوکرین میں روس کی جنگ اب تیسرے سال میں داخل ہونے والی ہے۔
طیارہ حادثے کا ذمہ دار روس یا یوکرین؟
یوکرین نے روس پر جنگی قیدیوں کی زندگیوں کو جان بوجھ کر خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔
نیٹو نے توپ کے دو لاکھ سے زائد گولے خریدنے کا معاہدہ کرلیا
اس فوجی اتحاد کو روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے کی وجہ سے گولہ بارود کی کمی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔
روسی زیر قبضہ ڈونیٹسک کے بازار میں دھماکے، درجنوں افراد ہلاک
روس نے ڈونیٹسک میں ایک مارکیٹ پر ہونے والی گولہ باری کے لیے یوکرین کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
دو ہزار چوبیس میں یورپی یونین کو درپیش بڑے چیلنجز
روس ہو، ٹرمپ کی ممکنہ واپسی یا پھر یورپی بلاک کی توسیع، نئے سال میں یورپی یونین کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔
روس اور یوکرین میں جنگی قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ
متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں بدھ کے روزتبادلے کے بعد 470 سے زائد جنگی قیدی اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔
برکس میں پانچ نئے ممالک شامل، مزید توسیع کا اشارہ
برکس کی موجودہ صدارت روس کے پاس ہے، جس کے رہنما ولادیمیر پوٹن نے اس میں مزید توسیع کا اشارہ دیا ہے۔
روس کے یوکرینی دارالحکومت پر ہائپرسونک میزائل حملے
یوکرینی صدر نے ایسے اندازوں اور تاثرات کو ’غلط قرار دیا ہے کہ روس یہ جنگ جیت رہا‘ ہے۔
سال نو پر روسی اور یوکرینی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
صدر وولودیمیر زیلنسکی نے یوکرین کی مضبوط فوجی صلاحیتوں کے ذریعے سن 2024 میں روس کو نشانہ بنانے کاعزم دہرایا۔
نئے سال کا استقبال
رات ٹھیک بارہ بجے جیسے ہی 2024 ء کا آغاز ہو گا سڈنی میں 8 ٹن آتش بازی سے آسمان جگمگائے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ