You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ماسکو نے ایڈورڈ اسنوڈن کو روسی شہریت دے دی
روسی حکومت نے اس سے قبل امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے لیے کام کرنے والے سابق ملازم کو سن 2020 میں مستقل رہائش دی تھی۔
یوکرین اور روس کے مابین جنگ و الزامات کا تبادلہ جاری
یوکرین اور روس نے ایک دوسرے پر تازہ حملوں اور سویلین اہداف کو نشانہ بنانے کے الزامات لگائے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
اگر روس نے ایٹمی ہتھیار استعمال کیے تو کیا ہو گا؟
روسی صدر نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے۔
روس عالمی امن تباہ کر رہا ہے، امریکہ
امریکہ نے روس پر یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عالمی امن تباہ کر رہا ہے۔
روسی منحرفین کو پناہ مل سکتی ہے، جرمنی کا اشارہ
جرمن وزراء نے اشارہ دیا ہے کہ جبری فوجی ملازمت سے فرار ہونے والے روسی باشندے جرمنی میں سیاسی پناہ حاصل کر سکتے ہیں۔
یوکرین کے کئی علاقوں کے روس میں انضمام کے لیے ریفرنڈم شروع
یوکرینی علاقوں کے انضمام کے لیے ریفرنڈم کو مغرب نے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
یوکرین اور روس کے مابین قیدیوں کا تبادلہ
روس اور یوکرین کے مابین رواں سال فروری سے جاری جنگ میں قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہوا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
روس کو سزا دی جائے، ویٹو پاور چھین لی جائے، یوکرینی صدر
یوکرین نے اقوام متحدہ سے سلامتی کونسل میں روس کو حاصل ویٹو پاور چھین لینے کی اپیل کی ہے۔
یوکرینی شہر میں روسی قبضے کے لرزہ خیز واقعات کی بازگشت
یوکرینی فورسز نے شمال مشرقی علاقوں میں ایک سو بیس آبادیوں کو روسی عسکری تسلط سے آزاد کرا لیا ہے۔ خارکیف کے خطے میں روسی افواج کے خلاف یوکرینی افواج کی جوابی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ چھ ماہ کے دوران روسی فوج نے ان علاقوں کے رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
روس سے الحاق کے لیے یوکرین کے کئی علاقوں میں ریفرینڈم
یوکرین میں روسی حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں نے ماسکوسے الحاق کے لیے ریفرنڈم کا منصوبہ بنایا ہے۔
اقوام متحدہ: اجلاس میں روس اور موسمیاتی تبدیلی سر فہرست
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں بیشتر رہنماؤں نے یوکرین پر روسی حملے اور موسمیاتی تبدیلی کا ذکر کیا۔
بچے، جنگی جرائم کا فراموش کر دیے جانے والے شکار
مسلح تنازعات میں بچوں کی اموات اور زخمی ہونے کے واقعات کی بہت کم تحقیقات کی جاتی ہیں اور مجرموں کو کم ہی سزا ملتی ہے۔
جرمنی کو روس کی طرف سے غلط فہمیاں پھیلانے کا خطرہ
کریملن کی طرف سے یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی میں رائے عامہ کو متاثر کرنے کی کوششیں نئی نہیں۔
نافو، آن لائن روسی پروپیگنڈے کے خلاف گلوبل انٹرنیٹ آرمی
مئی میں صرف ایک ٹویٹ نے اس آن لائن تحریک کو جنم دیا جس نے انٹرنیٹ پر حکمران روس نواز ٹرولزکی طاقت ختم کر کے رکھ دی۔
قبرص کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی ختم، ترکی ناراض
قبرص نے ہتھیاروں کی فروخت پر مکمل پابندی ختم کرنے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات: کن ممالک کو دعوت نہ دی گئی؟
ملکہ الزبتھ کی تدفین پیر کے روز کی جا رہی ہے جس میں دنیا کے کئی اہم رہنما شریک ہو رہے ہیں۔
پوٹن سے گفتگو ’خوشگوار ماحول‘ میں ہوتی ہے، شولس
جرمن چانسلر اولاف شولس نے مطابق کئی امور پر مختلف موقف کے باوجود روسی صدر پوٹن سے گفتگو ’خوشگوار ماحول‘ میں ہوتی ہے۔
کیا چین اور روس عالمی نظام بدل پائیں گے؟
روس اور چین نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایشیائی رہنماؤں کو ایک نئے ’بین الاقوامی نظام‘ پر یکجا کرنے کوشش کی۔
روسی فوج کی یوکرینی گاؤں میں تباہی کے نشانات
یوکرین کے ایک سابقہ مقبوضہ علاقے میں روسی فوج کی واپسی کے بعد مقامی افراد نئی زندگی کا آغاز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وزیراعظم مودی اور صدر پوٹن میں کیا باتیں ہوئیں؟
روسی صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ جلد از جلد ختم کرنا چاہتے ہیں۔
آذربائیجان سے جھڑپوں میں ایک سو پینتیس آرمینیائی فوجی ہلاک
آرمینیا اور آذربائیجان دونوں اس ہفتے شروع ہونے والی خونریز جھڑپوں کے لیے ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرا تے ہیں۔
پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعہ گیس کی فراہمی ممکن، پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پائپ لائن سے گیس کی سپلائی ممکن ہے۔
چین اور روسی صدر کی ملاقات میں یوکرین پر بھی بات ہو گی
کریملن کا کہنا ہے کہ چینی رہنما شی جن پنگ اور صدر پوٹن کی ہونے والی ملاقات میں یوکرین جنگ پر بھی بات ہو گی۔
'دنیا کو ہمنوا بنا نے کے لیے روس نے کروڑوں ڈالر خرچ کیے'
امریکہ کا کہنا ہے کہ روس عالمی سیاست پر اثر انداز ہونے کے لیے مزید کروڑوں ڈالر کی فنڈنگ کرے گا۔
یوکرین کو اب تک کس ملک نے کتنے ہتھیار مہیا کیے؟
امریکہ کے بعد برطانیہ یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ ہتھیار مہیا کرنے والا ملک ہے۔ جرمنی بھی بہت پیچھے نہیں۔
یوکرینی جنگ میں ڈرون طیارے اہم کیوں؟
آج کل جدید ڈرون طیارے جنگی صورتحال میں اہم ہتھیار تصور کیے جاتے ہیں۔ تاہم ضرروت پڑنے پر کھلونا ڈرون طیارے بھی جنگ میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں، جیسا کہ یوکرینی افواج نے ان عام ڈرون طیاروں کا استعمال کیا۔ میتھائیس بولنگر کی یوکرین سے رپورٹ۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
روس نے یوکرینی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا
روسی وزارت دفاع نے فوٹیج جاری کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روسی پیسفک فلیٹ نے یوکرینی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو راکٹ اور بھاری توپخانے سے نشانہ بنایا ہے۔
خارکیف خطے کے متعدد علاقوں سے روسی فوج کی پسپائی
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی علاقے کے تقریباً 30 قصبوں اور دیہاتوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
جرمنی، انرجی صارفین کو ریلیف دینے کی کوشش
جرمنی میں گیس پر نئے ٹیکس کے نتیجے میں صارفین کے لیے مزید مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔
جرمن وزیرخارجہ غیراعلانیہ دورے پر یوکرین میں
جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک ایک غیراعلانیہ دورے پر کییف پہنچ گئی ہیں۔
الیکسی ناوالنی کے ساتھ سلوک ’سیاسی ہراسانی ہے‘، امریکہ
صدر پوٹن کے ناقد ناولنی کا کہنا ہے کہ روسی حکام انہیں وکلاء کے ساتھ ان کے رابطوں کو محدود کر رہے ہیں۔
یوکرینی اجناس کی ڈیل پر پوٹن ایردوآن سے گفتگو کے متمنی
صدر ولادیمیر پوٹن یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل سے متعلق حالیہ ڈیل پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے گفتگو کے متمنی ہیں۔
روس نے لاکھوں یوکرینی شہری جبری جلاوطن کر دیے، امریکی الزام
امریکی سفیر کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد ُان افراد کی شناخت کرنا ہے، جو روسی قبضے کے عزائم سے مطابقت نہیں رکھتے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
'پابندیاں ہٹنے تک یورپ کو گیس کی ترسیل بحال نہیں کی جائے گی'
روس کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیوں کی وجہ سے نورڈ سٹریم پائپ لائن سے گیس کی ترسیل کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
صدر پوٹن کی نئی خارجہ پالیسی: ایک 'روسی دنیا' کے قیام پر زور
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے "رشیئن ورلڈ" کے تصور پر مبنی ایک نئی خارجہ پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔
روس کے ایک سابق صحافی کو 22 برس قید کی سزا
روس کی خلائی ایجنسی کے لیے بطور مشیر کام کرنے والے سابق صحافی سیفرونوف کو سن 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
روسی آتش فشاں پہاڑ سر کرنے کی کوشش میں آٹھ کوہ پیما ہلاک
امدادی کارکن تیز ہواؤں کے باعث رکاوٹوں کے بعد اس گروپ کے تاحال زندہ افراد کو بچانے کی نئے سرے سے کوششیں کریں گے۔
گیس پائپ لائن کی بندش کا ذمہ دار یورپ خود ہے، روس
روس نے کہا ہے کہ تیکنیکی وجوہات کی بنا پر یورپ کو روسی گیس کی فراہمی روکی گئی ہے۔
جرمن حکومت کا 65 ارب یورو کے عوامی ریلیف پیکج پر اتفاق
جرمنی میں توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان عوام اور کاروباری اداروں کے لیے حکومت نے تیسرے ریلیف پیکج پر اتفاق کرلیا۔
جرمنی نے بحیرہ بالٹک سے بجلی کے حصول کا راستہ محفوظ کر لیا
ڈنمارک کے تعاون سے بحیرہ بالٹک سے پن بجلی کا حصول جرمنی کا توانائی کے لیے روس پر انحصار کم کرنے میں مدد دے گا۔
روس نے یورپ کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی
روس نے کہا ہے کہ آلات کے مسائل کی وجہ سے پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند ہو گئی ہے۔
گورباچوف کی تدفین، سرکاری اعزاز بھی نہیں؟
آخری سوویت رہنما میخائل گورباچوف کو انتہائی سادہ انداز سے آخری رسومات ادا کر کے دفن کیا جا رہا ہے۔
سابق سوویت صدر میخائل گورباچوف چل بسے
سوویت یونین کے سابق اور آخری صدر میخائل گورباچوف کا 91 برس کی عمر میں منگل کے روز ماسکو کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
روس اور چین مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے
روس کے مشرق بعید میں ہونے والی مشقوں میں سوویت یونین سے الگ ہونے والے کئی ممالک اور بھارت کے بھی شریک ہونے کا امکان ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ