You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
گیس پائپ لائنز برطانوی بحریہ نے تباہ کی تھیں، روس کا الزام
روسی نے الزام عائد کیا ہے کہ نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں کو برطانوی بحریہ نے تباہ کیا تھا۔
ڈی ڈبلیو فیکٹ چیک: یوکرین میں ڈرٹی بم کا جھوٹا روسی دعویٰ
روسی وزارت خارجہ نے ایسی تصاویر شائع کی ہیں جن میں یہ ثابت کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہےکہ یوکرین ایک ڈرٹی بم تیارکر رہا ہے۔
میانمار کی فوج سے متعلق سخت عالمی موقف ضروری، اقوام متحدہ
میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر کا کہنا ہے کہ فوجی جنتا شہریوں کے خلاف روسی ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے۔
جرمنی: ڈرائیور کو یوکرین پر روسی حملوں کی حمایت مہنگی پڑ گئی
عدالت نے ڈرائیور کو گاڑی کے شیشے پر یوکرین میں روسی حملوں کی حمایت کا پوسٹر لگانے پر 4000 یورو کا جرمانہ عائد کر دیا۔
یوکرین جنگ: ڈرٹی بم سے متعلق روسی دعوے کی حقیقت کیا ہے؟
یوکرین نے روس کے اس دعوے کی مذمت کی ہے کہ وہ تابکار دھماکہ خیز مواد سے لیس بموں کا استعمال کر سکتا ہے۔
روس یوکرینی توانائی کے ڈھانچے کو کیوں تباہ کر رہا ہے؟
اسی طرح روسی فورسز سردیوں سے پہلے یوکرین میں بجلی کے نظام کو بھی تباہ کر رہی ہیں۔
روس کی جانب سے یوکرین پر فضائی حملوں کا نیا سلسلہ شروع
حکام نے شہریوں سے فضائی حملوں سے محفوظ رہنے کے لیے شیلٹرز میں پناہ لینے کی اپیل کی ہے۔
ایرانی دفاعی ماہرین روس کی مدد کر رہے ہیں، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملوں میں مدد کے لیے ایران نے روس کے زیر قبضہ کریمیا میں اپنے فوجی ماہرین کو تعینات کیا۔
یوکرین روس جنگ: خیرسون سے بڑے پیمانے پر 'ملک بدری' جاری
یوکرین نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ خیرسون کے علاقے میں بدامنی کو ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
پوٹن نے روس میں ضم کردہ یوکرینی علاقوں میں مارشل لا لگا دیا
روسی صدر پوٹن نے یوکرین کے روس میں غیر قانونی طور پر شامل کردہ مقبوضہ علاقوں میں مارشل لا لگا دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ماسکو عسکری طور پر’ دیوالیہ' ہو چکا ہے، یوکرین
یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ ایرانی ہتھیاروں کا استعمال اس بات کا اعتراف ہے کہ ماسکو اپنی کوششوں میں ناکام ہو چکا ہے۔
یوکرینی دارالحکومت کییف پر ’کامیکازے‘ ڈرونز کے ساتھ حملے
روسی یوکرینی جنگ میں یوکرین کے دارالحکومت کییف پر پیر سترہ اکتوبر کے روز ’کامیکازے‘ ڈرونز کے ساتھ حملے کیے گئے۔
روسی فوجی تربیتی گراؤنڈ پر حملہ کم از کم 11 ہلاکتیں
ہفتے کے روز ایک روسی فوجی تربیتی گراؤنڈ پر مسلح افواج نے 11 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
روس مغربی اتحاد کے لیے ’براہ راست خطرہ‘ ہے، نیٹو
مغربی اتحادی ممالک نے یوکرین کو یقین دلایا ہے کہ اسے زیادہ طاقتور دفاعی میزائل نظام فراہم کیے جائیں گے۔
روس اور مغرب اب بھی خلا میں مل کر کیوں کام کر رہے ہیں؟
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روس اور مغرب کے مابین باہمی تعاون کا ایسا واحد منصوبہ ہے جسے ابھی تک ترک نہیں کیا گیا۔
جرمنی نے یوکرین جنگ میں نیٹو کا ساتھ دے کر غلطی کی، پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین پر فوجی حملہ کرنے پر انہیں کوئی ''افسوس‘‘ نہیں ہے۔
افراط زر اور مہنگائی کے باعث جرمن عوام کی پریشانی اور زیادہ
زیادہ تر جرمن باشندوں کو اس بات کا خوف ہے کہ مہنگائی اسی طرح بڑھتی رہی تو وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہو جائیں گے۔
جرمنی کا انتہائی جدید میزائل دفاعی نظام کیا ہے؟
جرمنی انتہائی جدید میزائل دفائی نظام IRIS-T یوکرین کے حوالے کر رہا ہے۔ یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟
یوکرینی خطوں کا انضمام: روس کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 143 ارکان نے یوکرینی علاقوں کو روس میں ضم کرنے خلاف مذمتی قرارداد کے حق میں ووٹ کیا۔
روس نے کریمیا پل دھماکے کے الزام میں آٹھ افراد گرفتارکر لیے
ماسکو کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے افراد نے یوکرینی خفیہ ایجنسی کی ایما پر دھماکا خیز مواد روسی علاقے میں پہنچایا تھا۔
پوٹن نے یوکرین میں 'حساب لگانے میں غلطی کر دی'، بائیڈن
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ صدر پوٹن کو ایک 'سمجھدار شخص' سمجھتے ہیں، جنہوں نے یوکرین کے مزاج کو سمجھنے میں غلطی کر دی۔
روسی عوام جمہوریت اور آزادی کے لیے کیوں نہیں نکلتے؟ تبصرہ
ڈی ڈبلیو کے میودراگ زورِچ کا تبصرہ۔
اقوام متحدہ: روس کے خلاف مذمتی قرارداد کے لیے راستہ ہموار
روس کے خلاف مذمتی قرارداد پر باضابطہ ووٹنگ نہ کرانے کی ماسکو کی تجویز کی صرف 13 ملکوں نے تائید کی۔
کیرچ پل 'دہشت گردی' واقعے کے لیے یوکرین ذمہ دار، روسی صدر
یوکرینی علاقوں کے روس میں غیر قانونی انضمام پر پیر کو اقوام کی متحدہ جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد پر بحث ہونے والی ہے۔
یورپی یونین کا روسی تیل کی قیمت پر حد مقرر کرنےکا فیصلہ
یورپی یونین ماسکو کے محصولات کے بہاؤ کو محدود کرنے کے لیے روسی تیل کی رعایتی قیمتوں پر برآمد کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔
گیس کی کمی کا خوف، الیکٹرک ہیٹرز کی فروخت بڑھ گئی
گیس کی کمی کے خوف کے سبب جرمن عوام دھڑا دھڑ الیکٹرک ہیٹر خرید رہے ہیں۔
یوکرینی فوج کی جوابی کارروائی روسی فورسز پریشان
یوکرینی افواج نے جنوبی علاقوں میں اپنے جوابی حملوں سے روسی فورسز کو پریشان کر دیا ہے۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے مطابق ان کی افواج نے ’ تیز اور زور دار‘ پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے اور کئی ایسے شہری علاقوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جنہیں روس نے غیر قانونی طور پر اپنا حصہ بنا لیا تھا۔
کیا پوٹن کو واقعی ’خدائی منڈینٹ‘ ملا ہے؟
کریمیا کو روس سے ملانے والے ایک اہم پل کا کچھ حصہ ایک دھماکے کی وجہ سے تباہ ہو گیا ہے۔
روس کو مہلک ڈرون کون فراہم کر رہا ہے؟
روس یوکرین جنگ میں انتہائی مہلک اور تباہ کن ڈرون استعما ل کر رہا ہے۔ ڈرون حملوں میں زیادہ تر شہری ہلاکتیں ہوئیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
یوکرین میں بارودی سرنگيں صاف کرنے کا کام ایک چیلنج بن گیا
یوکرین میں ڈی مائنگ ٹیموں کے لیے روسی بارودی مواد صاف کرنے کا کام ایک نیا چیلنج بن گیا ہے۔
کیا امریکی ہیلی کاپٹر نے گیس پائپ لائن کو سبوتاژ کیا؟
روس نوازوں کا دعویٰ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ کسی امریکی ہیلی کاپٹر نے یہ حملہ کیا ہو۔ ڈی ڈبلیو نے ان دعوؤں کا جائزہ لیا۔
روس نے سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد ویٹو کردی
روس نے یوکرین کے چار علاقوں کو ضم کرنے پر اس کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کردیا۔
یوکرینی علاقوں کاغیر قانونی الحاق، روس کوعالمی مذمت کا سامنا
نیٹو ممالک اور یوکرین کے دیگر اتحادیوں نے ملک کے کچھ حصوں پر روس کے غیر قانونی الحاق کی شدید مذمت کی ہے۔
جرمنی میں اگلے سال سے کساد بازاری، اقتصادی اداروں کی پیشگوئی
جرمنی کے کئی سرکردہ اقتصادی اداروں نے پیش گوئی کی ہے کہ ملکی معیشت اگلے برس کساد بازاری کا شکار ہو جائے گی۔
پوٹن کی جنگ کے خلاف روسی شہریوں کی مزاحمت
روس میں زیادہ سے زیادہ شہریوں کو فوج میں بھرتی کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے متحرک مہم چلائی جارہی ہے۔
ژاپوریژیا میں روسی میزائل حملہ، تیئیس یوکرینی شہری مارے گئے
مقامی گورنر کے مطابق میزائل حملے میں عام شہریوں کی گاڑیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔
یوکرین کے چار علاقوں کو روس میں ضم کرنے کا اعلان
ماسکو یوکرین کے چار علاقوں کو روس میں باضابطہ ضم کرنے کا آج جمعے کو ایک تقریب میں اعلان کرے گا۔
مونٹی نیگرو: جاسوسی کے الزام میں روسی سفارت کار ملک بدر
ماسکو نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے اس بلقان ریاست میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید چار یوکرینی علاقوں کا روس میں انضمام کل جمعے کو
کریملن کے ایک اعلان کے مطابق یوکرین کے مزید چار علاقوں کے روس میں انضمام کی سرکاری تقریب جمعہ تیس ستمبر کے روز ہو گی۔
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن امید کی کرن ہے، کرسٹوفیروٹی
اطالوی خلاباز کرسٹوفیروٹی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی کمان سنبھالنے والی پہلی یورپی خاتون بن گئی ہیں۔
روسی فوج، اصل سے کہیں زیادہ بڑی سمجھی جانے والی طاقت
جب روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو غالباﹰ صدر پوٹن کو یقین تھا کہ وہ جلد ہی فتح حاصل کر لیں گے لیکن یہ ایک وہم تھا۔
یوکرینی عوام کے لیے ایک اور خطرہ، بارودی سرنگیں
یوکرین میں بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں موجود ہیں، خاص طور پر ملک کے مشرقی حصے میں۔ بارودوی سرنگیں بچھانا 1997ء کے بعد سے بین الاقوامی قانون کے منافی ہے، لیکن روس اب بھی انہیں جنگ کے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ روس نے ایک نئی طرز کی بارودی سرنگوں کا استعمال بھی شروع کر رکھا ہے۔
سات دن میں چھیاسٹھ ہزار روسی شہری یورپی یونین میں داخل
یورپی یونین کی ایجنسی فرنٹیکس کے مطابق گزشتہ صرف چار دنوں میں 30 ہزار روسی باشندے فن لینڈ میں داخل ہوئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
طالبان نے روس کے ساتھ پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ کر لیا
افغانستان کی طالبان حکومت اور روس کے درمیان تیل، گیس اور گندم کی خریداری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔
روس کا یوکرین کے مقبوضہ علاقوں کے الحاق کا اعلان جلد متوقع
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں کے اندر علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا رہے گا۔
آئندہ موسم سرما جرمن عوام کے لیے کتنا مشکل ہو گا؟
گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب جرمنی میں متوسط طبقے کے اکثر خاندان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ وہ کھانا پکانے اور گھروں کو گرم رکھنے کیے لیے گیس استعمال کرتے ہیں مگر اب اس پریشانی کا شکار ہیں کہ آئندہ مہینوں میں وہ گیس کے بل کیسے ادا کر پائیں گے۔
فوج میں جبری بھرتی سے خوفزدہ روسی شہری فرار ہونے لگے
روس کے مرد شہری یوکرین کے خلاف جنگ میں حصہ لینے سے بچنے کے لیے بڑی تعداد میں ملک چھوڑنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ