You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شمالی کوریا نے روسی کرائے کی فوج کو ہتھیار فروخت کیے، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے یوکرین میں جنگ لڑ رہے روسی کرائے کے فوجیوں کو ہتھیاروں کی پہلی کھیپ پہنچا دی ہے۔
امریکی پیٹریاٹ دفاعی میزائل سسٹم ہے کیا؟
واشنگٹن نے یوکرین کو اپنا پیٹریاٹ دفاعی میزائل سسٹم مہیا کرنے کا اعلان یوکرینی صدر زیلنسکی کے دورہ امریکہ سے قبل کیا۔
یوکرین'ڈٹ کر کھڑا' ہے اور'کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گا'، زیلنسکی
امریکی صدر جو بائیڈن نےکہا کہ ولادیمیر پوٹن کی شروع کی گئی "ظالمانہ جنگ" میں یوکرین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔
یوکرینی صدر زیلنسکی امریکا کے دورے پر
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی روسی حملے کے بعد اپنے پہلے غیرملکی دورہ پر امریکا پہنچ رہے ہیں۔
ایرانی جوہری معاہدے کو 'مردہ' سمجھیں، امریکی صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری معاہدہ "ختم" ہو چکا ہے لیکن وہ اس کا سرعام اعلان نہیں کریں گے۔
اگر روس یوکرین پر جوہری حملہ کرے تو کیا ہو گا؟
روسی صدر ولادیمیر پوٹن حالیہ کچھ عرصے میں متعدد مرتبہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دے چکے ہیں۔
یوکرینی دارالحکومت میں ہیٹنگ بحال
کییف میں روس کی طرف سے ہونے والی تازہ بمباری کے نتیجے میں شہر کا پانی اور بجلی کی ترسیل کا نظام درہم برہم رہا۔
یوکرین شہری تنصیبات پر روسی میزائلوں کی بارش
جمعے کو روس نے ایک مرتبہ پھر یوکرینی شہری تنصیبات پر میزائلوں کے ذریعے بڑا حملہ کیا ہے۔
امریکی میزائل یوکرین پہنچے تو اس کے ’نتائج‘ نکلیں گے، روس
روسی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس یوکرین کو جدید فضائی دفاعی نظام دیتا ہے، تو اس کے نتائج برآمد ہوں گے۔
افریقہ میں اثرو رسوخ کی جنگ، امریکہ بمقابلہ چین اور روس
گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران یہ پہلی براعظمی کانفرنس ہے، جس میں شرکت کے لیے 49 افریقی رہنما واشنگٹن پہنچ چکے ہیں۔
یوکرینی ارب پتی فرانسیسی تفریحی مقامات کے ولاز میں
یوکرین پر روس کے حملے سے پہلے روس نواز ارب پتی اور یوکرین کے اراکین پارلیمان فرار ہو کر فرانس پہنچ چُکے تھے۔
ایران اور روس کی بڑھتی دفاعی شراکت داری سے امریکہ ناراض
واشنگٹن نے ماسکوپر تہران کو 'غیر معمولی سطح کی دفاعی اور تکنیکی معاونت' کی پیش کش کرنے کا الزام لگایا ہے۔
امریکہ کا روس اور چین کے خلاف نئی پابندیوں کا منصوبہ
تقریباً 170چینی کمپنیاں ان پابندیوں کی زد میں آئیں گی جو امریکہ کے مطابق بحرالکاہل میں غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہیں۔
امریکہ اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ یہ رہائی ان کی ثالثی سے ہوئی لیکن امریکہ نے اس کی تردید کی ہے۔
روس کے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ فی الوقت ٹل گیا ہے
جرمن چانسلر اولاف شولس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کی جانب سے 'فی الحال جوہری خطرے پر روک لگ گئی ہے۔'
یورپ کی طرف سے روسی تیل پر پابندیاں اور ان سے بچنے کے لیے روس کا حل
جی سیون اور یورپی یونین کی طرف سے روسی تیل پر عائد کی گئی پابندیاں لاگو ہو چکی ہیں۔ ان پابندیوں کا توڑ نکالنے کے لیے روس نے کیا حکمت عملی اپنائی ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔
یوکرینی شہریوں کے وجود کو خطرہ لاحق، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یوکرینی انفراسٹرکچر پر روسی حملے نے محصور شہریوں کے لیے غیر معمولی صورت حال پیدا کردی ہے۔
امریکا کا چین سے نمٹنے کا معاملہ جرمنی کا محتاج کیسے؟
جرمنی نے اپنے اور اپنے پارٹنرز کے دفاع کو بہتر بنانے کے لیے 100 بلین یورو خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر جرمنی کسی وجہ سے ایسا نہیں کرتا تو امریکا کو چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے سامنے بند باندھنے میں مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے۔
یوکرین جنگ ہتھیاروں کی صنعت کے لیے اچھی خبر نہیں ہے
یوکرین میں جنگ کے سبب ہتھیاروں کے پروڈکشن متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کا مقصد کیا ہے؟
امریکہ کا کہنا ہے اس اقدام سے 'پوٹن کی آمدن کے سب سے اہم ذرائع میں فوری طور پر کمی ہونے کا امکان ہے۔'
روس کے خلاف امریکی مدد کے بغیر یورپ مشکل میں ہوگا، فن لینڈ
فن لینڈ کی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یوکرینی جنگ میں روس کے خلاف اہم کردار ادا کیا ہے۔
خیرسون کے قریب سے مزید روسی فوجیوں کا انخلا
یوکرینی فوج کے مطابق روس نے خیرسون شہر کے قریب سے اپنے مزید کچھ فوجی نکالے ہیں۔
روسی فوج کے یوکرین میں تازہ حملے
یوکرین حکومت نے کہا ہے کہ روس یوکرین پر نئے میزائل حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔ ادھر روسی وزارت دفاع نے نئی ویڈیوز جاری کی ہیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روسی افواج یوکرین میں کس طرح میزائل حملے کر رہی ہیں۔
روس نئے میزائل حملوں کی تیاری کر رہا ہے، یوکرین
یوکرین نے پیر کے روز کہا ہے کہ روس یوکرین پر نئے میزائلوں حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔
جرمنی میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا انکار قابل سزا جرم
ایک نئی قانونی ترمیم کا مقصد دنیا میں کہیں بھی ہونے والے جنگی جرائم اور نسل کشی سے انکار کو قابل سزا جرم قرار دینا ہے۔
یوکرین پر روسی حملے 'ریاستی دہشت گردی' ہیں
جرمنی کی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرینی شہروں پر روس کے مسلسل فضائی حملے "ریاستی دہشت گردی" کے مترادف ہیں۔
میٹرنٹی وارڈ پر روسی راکٹ حملے میں ایک نومولود ہلاک، یوکرین
یوکرین نے کہا ہے کہ جنوبی علاقے ژاپوریژیا میں ایک ہسپتال پر ہوئے روسی راکٹ حملے میں ایک نومولود ہلاک ہو گیا ہے۔
یوکرین پر روسی حملے کے نو ماہ، ہزاروں ہلاکتیں
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے یوکرین پر روسی حملے کے نو ماہ مکمل ہونے پر اپنی قوم کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
روس، چین نے شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کا اقدام روک دیا
سلامتی کونسل شمالی کوریا پر کوئی نئی پابندیاں نافذ نہیں کرسکی حتی کہ اس کے خلاف کوئی باضابطہ بیان بھی جاری نہیں کرسکی۔
یوکرینی جنگ: ژاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ دھماکوں سے لرز اٹھا
ماسکو اور کییف اس جوہری بجلی گھر پر حملے کا الزام ایک دوسرے پر لگا رہے ہیں، آئی اے ای اےکی طرف سے گہری تشویش کا اظہار۔
نیٹو کی سیاسی اور فوجی تاریخ پر ایک نظر
نیٹو اتحاد بنیادی طور پر سابق سوویت یونین کے توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف ایک ڈھال کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔
چاند بھی کسی کی ملکیت ہے؟
دنیا کی طاقتور اقوام کافی عرصے سے خلائی برتری کے لیے کوشاں ہیں اور برتری کی یہی دوڑ بہت سے اہم سوالات کو جنم دیتی ہے۔
'پولینڈ پر گرنے والا میزائل غالباً یوکرین سے داغا گیا تھا'
نیٹو اور اس کے رکن پولینڈ دونوں کا کہنا ہے کہ پولش علاقے میں گرنے والا میزائل غالباً پڑوسی ملک یوکرین سے داغا گیا تھا۔
یوکرین جنگ کے دوران پولینڈ پر میزائل کس نے فائر کر دیا؟
یوکرین کی سرحد کے پاس پولینڈ میں میزائل گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ اس نئے واقعے سے تشویش میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس، شریک ممالک اختلافات کا شکار
امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین پر روس کے حملے کی مذمتی قرارداد منظور کروانا چاہتے ہیں جبکہ روس نے اسے مسترد کر دیا ہے۔
روسی اسکولوں میں حب الوطنی کی لازمی کلاسز
روس میں اسکول کے اساتذہ ’اہم امور کے بارے میں گفتگو‘ نامی کلاس میں یوکرین پر حملے کا دفاع کر رہے ہیں۔
جی ٹوئنٹی سمٹ سے پہلے ہی مغربی اور روسی لیڈر آمنے سامنے
روس نے کہا ہے کہ مغرب جنوب مشرقی ایشیا کو ’ہتھیار‘ فراہم کر رہا ہے تاکہ روس اور چین کے مفادات پر قابو پایا جا سکے۔
'خیرسون ہمارا ہے‘، يوکرينی صدر کا اعلان
جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک خیرسون، روس کے ہاتھوں میں جانے والا یوکرین کا واحد بڑا علاقائی دارالحکومت تھا۔
روسی فوج کا انخلاء، درجنوں قصبات پر یوکرین کا دوبارہ قبضہ
ماسکو نے ایک روز قبل اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل خیرسون صوبے سے اپنی افواج کو پیچھے ہٹا لینے کا اعلان کیا تھا۔
روس کو یوکرین میں بڑا دھچکا، خیرسون سے پیچھے ہٹنے کا اعلان
خیرسون سے پیچھے ہٹنے کا اعلان اس بات کا مظہر ہے کہ روس اس علاقائی دارالحکومت پر اپنا کنٹرول نہیں رکھ پا رہا ہے۔
روس اور بھارت کے مابین مشترکہ ہتھیارسازی پر بات چیت
بھارت ان چند ملکوں میں سے ایک ہے جس نے یوکرین پر روس کے فوجی حملے کی نکتہ چینی نہیں کی ہے۔
پاکستانی سیلاب متاثرین کی ’COP27‘ سے وابستہ توقعات
ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس میں ایک موضوع پاکستان میں سیلاب کی تباہی کا ازالہ ہے۔
پولینڈ کی روس سے متصل سرحد پر حفاظتی دیوار کی تعمیر
پولش حکام کو خدشہ ہے کہ روس غیر قانونی مہاجرین کو یورپ بھجوانے کے لیے پولینڈ کو ایک راستے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
جرمن عوام میں سب سے زیادہ تشویش کی وجہ روس اور چین، سروے
اس سروے میں شامل چھیاسی فیصد رائے دہندگان نے روس جبکہ تریسٹھ فیصد نے چین کو ’عالمی خطرے کی وجہ‘ قرار دیا۔
روس کو ڈرون فراہم کیے ہیں، ایران کا اقرار
ایران نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ اس کی جانب سے روس کو ڈرون فراہم کیے گئے۔
جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس پر یوکرین جنگ کا موضوع حاوی
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اگر پوٹن جی ٹوئنٹی اجلاس میں شریک ہوئے، تو وہ اس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کی جانچ کی روسی اپیل مسترد
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے کے الزامات کی تحقیقات کی روسی اپیل مسترد کر دی۔
یوکرین: میزائل حملوں کے بعد عوام بجلی اور پانی سے محروم
یوکرینی حکام کے مطابق' 50 سے زیادہ' روسی کروز میزائلوں نے ملک کو نشانہ بنایا، جس میں دارالحکومت کییف بھی شامل ہے۔
جرمنی میں غیر ملکی جاسوسی کی بڑھتی سرگرمیاں، جرمن انٹیلیجنس
جرمنی کی ملٹری کاؤنٹر انٹیلیجنس کی سربراہ نے ملک میں غیر ملکی خفیہ اداروں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔
ڈرٹی بم ہوتا کیا ہے؟
ڈرٹی بم فی الحال پروپیگنڈا جنگ کا حصہ ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ