You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
روس نواز چیچن رہنما قدیروف کا کرائے کی فوج بنانے کا منصوبہ
قدیروف کریملن کے حامی ہیں اور انہوں نے اپنے فوجی یوکرین بھی بھیجے ہیں، تاہم وہ روسی افواج پر تنقید بھی کرتے رہے ہیں۔
یوکرین کے لیے مدد جاری رہے گی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس نے میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی کی یوکرین کے لیے مدد جاری رہے گی۔
فرار یا مقابل: روسی نوجوان مخمصے کا شکار
روس اور یوکرین کی جنگ نے روسی نوجوانوں کو نفسیاتی اور جذباتی طور پر مخمصے میں ڈال دیا ہے۔
جرمن چانسلر اولاف شولس کا دورہ بھارت
جرمن چانسلراولاف شولس بھارت کے پہلے سرکاری دورے پر فروری کے آخری ہفتے میں دہلی پہنچیں گے۔
یوکرینی صدر کا روسی حملے کے بعد سے پہلا برطانوی دورہ
یوکرینی صدر نے برطانوی پارلیمان کے سامنے اپنی جذباتی تقریر کے دوران جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ دہرایا ہے۔
ترک برآمدات سے روس اپنی جنگی صلاحتیں بڑھا رہا ہے، امریکہ
امریکہ محکمہ خزانہ کے مطابق امریکہ نے رواں ہفتے متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی اسی طرح کے پیغامات بھیجے ہیں۔
یوکرین کا مستقبل یورپی یونین میں ہے، یورپی رہنما
صدر زیلنسکی نے توقع ظاہر کی کہ یوکرین کے یورپی یونین میں شمولیت کے لیے باقاعدہ مذاکرات رواں برس شروع ہو جائیں گے۔
یورپی کمیشن کی صدر کییف میں، یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
یورپی کمیشن کی صدر اُرزُولا فان ڈئر لاین ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ جمعرات کے روز دورہ یوکرین پر کییف پہنچ گئیں۔
یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل گرنے سے متعدد افراد ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ میزائل گرنے سے کراماٹورسک شہر کے وسط میں واقع رہائشی عمارت پوری طرح تباہ ہوگئی۔
یوکرین میں مغربی ٹینکوں کو تباہ کرنے کے لیے نقد انعامات
مغربی ساختہ ٹینکوں کو تباہ کرنے یا پکڑنے والے اولین فوجیوں کو 50 لاکھ روبل (72 ہزار ڈالر) کا نقد انعام دیا جائے گا۔
یوکرین کو ٹینک کیوں چاہیے ہیں؟
مغربی ممالک نے یوکرین کو جدید ٹینک فراہم کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ روسی فوج کا مقابلہ کرنے کی خاطر یوکرینی فوج کو جدید فوجی سازوسامان کی ضرورت ہے۔ ماہرین کے مطابق اس تناظر میں ٹینک انتہائی اہم ثابت ہوں گے۔ کیسے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
جرمنی کا يوکرين کو ٹينک فراہم کرنے کا فيصلہ
ماسکو حکومت نے اس فيصلے پر شديد برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'مغربی ٹينک يوکرين ميں جل کر راکھ‘ بن جائيں گے۔
جرمنی اپنے لیوپارڈ ٹو ٹینک یوکرین کو دینے پر رضامند، رپورٹ
ایسی اطلاعات ہیں کہ کافی تامل کے بعد بالآخر جرمنی اور امریکہ نے یوکرین کو اپنے ٹینک بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ناروے منحرف روسی فوجی کو واپس ماسکو کے حوالے نہیں کرے گا
روس کی ایک نجی ملیشیا ویگنر کے لیے کام کرنے والا ایک سابق فوجی پناہ کی تلاش میں فرار ہو کر ناروے پہنچ گیا تھا۔
ایچ آئی وی پازیٹیو روسی نوجوان علاج کیوں نہیں کرواتے؟
ایچ آئی وی پازیٹیو روسی نوجوانوں کو امتیازی سلوک اور سنگین نفسیاتی تناؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یوکرین سے روسی افواج کی پسپائی اس سال مشکل، امریکی جنرل
امریکی افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال روسی افواج کا یوکرین کی سرزمین سے پیچھے دھکیلا جانا مشکل ہے۔
یوکرین کے لیے امریکہ کی مزید ڈھائی ارب ڈالر کی فوجی مدد
نئے امدادی پیکج سے یوکرین گولہ بارود میں اضافہ کرنے کے ساتھ ہی اپنے لیے جنگی گاڑیوں کے ذخیرے کو بڑھا سکے گا۔
نیٹو بھارت اور چین کے درمیان 'مسائل' پیدا کر رہا ہے، روس
روسی وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ نیٹو بھارت اور چین کے درمیان 'اضافی مسائل' پیدا کرنے کے لیے 'چالیں' چل رہا ہے۔
روس یوکرین میں ہارا تو ایٹمی جنگ شروع ہو سکتی ہے، میدویدیف
روس کے سابق صدر اور موجودہ صدر پوٹن کے اہم ترین اتحادی دمیتری میدویدیف نے نیٹو کو ممکنہ ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی ہے۔
یوکرینی وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
بدھ کی صبح کو یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر کییف کے نواح میں ایک کنڈر گارٹن کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
امریکہ اور یوکرین کے اعلی فوجی سربراہوں کے درمیان ملاقات
یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار امریکی اور یوکرینی فوجی سربراہان کے درمیان پولینڈ میں بالمشافہ بات چیت ہوئی ہے۔
روس میں جرمنوں کے حوالے سے فیک نیوز؟ لیکن کیوں؟
سوال البتہ یہ ہے کہ ایسی جعلی خبریں کہاں سے شروع ہوتی ہیں۔
یوکرین میں برطانوی ٹینک بھی جل جائیں گے، کریملن ترجمان
کریملن کے ترجمان پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرین بھیجے جانے والے برطانوی ٹینک بھی دیگر مغربی ہتھیاروں کی طرح جل جائیں گے۔
دارالحکومت کییف ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا
نئے سال کے آغاز کے بعد روس کی جانب سے کییف پر یہ پہلا میزائل حملہ ہے۔
ایران بھی یوکرین میں 'جنگی جرائم میں ملوث'، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران روس کو ہلاکت خیز ڈرونز سپلائی کر رہا ہے جو یوکرین کی جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں۔
نیدرلینڈز نے روسی ٹی وی کو نشریات کا پرمٹ جاری کر دیا
روس کے انڈیپینڈنٹ براڈکاسٹر ’ٹی وی رین‘ کو نیدرلینڈز سے اپنی نشریات جاری رکھنے کا اجازت نامہ مل گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
روس کی جنگ بندی کی پیشکش محض ایک 'چال' ہے، یوکرین
روس نے چھ جنوری کو آرتھوڈوکس کرسمس کی تقریبات کے موقع پر دوپہر سے سات جنوری کی نصف شب تک جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
ولادیمیر پوٹن کی جنگ نے روس کا بزنس ماڈل تباہ کر دیا
یوکرین پر حملہ اور روس یوکرین جنگ ماسکو کو بھاری پڑی۔ روسی معیشت کو ایک بڑا دھچکا یہ لگا کہ یورپ اُس کے ہاتھ سے نکل گیا
جرمنی، افراط زر کی شرح میں کمی ہونے لگی
تاہم یورپ کی طاقتور معیشت جرمنی کو 2024ء تک مسلسل افراط زر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
فوجی موبائل فون استعمال کرنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے، روس
روس کا کہنا ہے کہ سال نو کے موقع پر اس کے جو 89 فوجی ہلاک ہوئے، وہ ممانعت کے باوجود موبائل فون استعمال کر رہے تھے۔
یوکرینی صدر کا سال نو کا پرجوش عوامی خطاب، ’فتح تک لڑیں گے‘
یوکرینی صد نے اپنے سال نو کے پیغام میں عہد کیا ہے کہ وہ یوکرین کی آزادی تک روسی فوجی جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔
جبری فوجی سروس سے فرار، ہزاروں روسی جرمنی میں
روس کی جانب سے لازمی فوجی سروس کے جزوی اطلاق کے اعلان پر لاکھوں روسی باشندے ملک سے فرار ہو گئے تھے۔
یوکرینی فضائی دفاعی نظام ، روسی ڈرون حملے ناکام
یوکرینی فضائی دفاعی نظام نے روسی ڈرونز کا حملہ پسپا کر دیا ہے۔
یوکرینی دارالحکومت پر ڈرونز کے ذریعے روسی حملہ
جمعے کے روز ایک مرتبہ پھر یوکرینی دارالحکومت کییف میں فضائی حملے کے سائرن سنائی دیے۔
مغرب کا مقابلہ، چین اور روس کے مابین قربت بڑھتی ہوئی
صدر پوٹن نے مغربی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں کو بھی سراہا ہے۔
روس یوکرین میں فوجی شکست کی طرف بڑھتا ہوا، جرمن نائب چانسلر
جرمن وزیر اقتصادیات روبرٹ ہابیک کے مطابق روس یوکرین میں فوجی مداخلت کے بعد سے اپنی عسکری شکست کی طرف بڑھتا جا رہا ہے۔
ماسکو میں ترکی اور شام کے وزرا ئے دفاع کی برسوں بعد ملاقات
انقرہ اور دمشق کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازعات کے بعد یہ ملاقات تعلقات کو معمول پر لانے کی ایک واضح علامت ہے۔
روس یوکرین میں ناکام کیوں ہو رہا ہے؟
یوکرین پر حملے سے قبل ماہرین نے جنگ میں روس کی جلد فتح کی توقع کی تھی، تاہم ماسکو اپنی برتری ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔
بھارت میں امیر روسی سیاستدان اور ان کے ساتھی کی اچانک اموات
سن 2019ء میں فوربس میگزین نے انہیں ملک کے تمام ارکان پارلیمان میں امیر ترین سیاستدان کا درجہ دیا تھا۔
کیا تاریخ واقعی ختم ہو گئی؟
زبیدہ مصطفیٰ
ایک نیا تاریخی دور شروع ہوا ہے، جو پہلے سے زیادہ خطرناک ہے اور تیسری دنیا کے ممالک کے لیے زیادہ تکلیف دہ ثابت ہو گا۔
یوکرین کی روس کو امن مذاکرات کی مشروط پیشکش
یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت فروری کے اواخر میں اقوام متحدہ کی ثالثی میں امن مذاکرات چاہتی ہے۔
یوکرین میں امریکی پیٹریاٹ میزائل نظام تباہ کر دیں گے، روس
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ان کی افواج امریکہ کے جدید ترین میزائل دفاعی نظام کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
روس نے خیرسون مرکز پر حملہ ’لطف‘ اٹھانےکے لیے کیا، یوکرین
یوکرین نے الزام عائد کیا ہے کہ خیرسون شہر کے مرکز پر روسی بمباری کا مقصد محض ’لطف‘ اٹھانا تھا۔
جرمن شہری گیس کی قلت کے خدشات کا شکار
ایک تازہ سروے کے مطابق جرمن شہریوں کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ جرمنی گیس کی قلت کا شکار ہو سکتا ہے۔
پوٹن کی طرف سے لفظ ’جنگ‘ کے استعمال پر نیا تنازعہ
روسی اپوزیشن کے سیاست دان نیکیتا یوفیروف کے مطابق انہوں نے روس کی وزارت خارجہ اور استغاثہ دفتر کو شکایات درج کرائی ہیں۔
جنگ سے وقفہ، یوکرین میں کرسمس کی بے قرار خوشیاں
اس سال یوکرینی عوام خوشی کا تہوار کرسمس اداسی میں گزارنے پر مجبور ہیں۔ روس کی طرف سے مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں زیادہ تر یوکرینی مرد وطن کے دفاع کے لیے محاذوں پر مورچہ بند ہیں جبکہ ضروریات زندگی سے محروم ان کے بچے اس مرتبہ سانتا کلاز سے تحائف کے بجائے اس جنگ میں جیت کا تقاضا کر رہے ہیں۔
روس چاہتا ہے کہ یوکرین جنگ جلد ختم ہو، ولادیمیر پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے الزام لگایا کہ امریکہ روس کو کمزور کرنے کے لیے یوکرین کو میدان جنگ کے طور پر استعمال کررہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ